محفلِ رسمِ رؤنمایٔ میں آپ تمام کا استقبال ہے۔ کتاب ۔ میر کی غزل گویٔ کا تنقیدی مطالعہ مصنف ۔ راشد آزر بہ دست ۔سید جناب تراب الحسن آی اے ایس مقام ۔ گلشنِ حبیب۔اردو ہال۔حمایت نگر۔حیدرآباد وقت ۔ ۱۴ فروری ۔شام ۶۔۳۰بجے
Monthly Archives: فروری 2015
فیض 13 فروری 1911 کو سیالکوٹ کے ایک معزز گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ آج ان کی ۱۰۴ ویں یومِ پیدائش ہے ۔اس موقع پر ہم ان کی کچھ مشہور تخلیقات پیش کررہے ہیں۔ مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگ میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے […]
ہندوستانی مسلمانوں کے لیے ’’دستاویزِ پالیسی‘‘ وضع کرنے کی ضرورت اقلیتوں کی تعلیمی ترقی پر سمینار کا اختتام۔ ڈاکٹر خواجہ محمد شاہد اور پروفیسر رحمت اللہ کا خطاب حیدرآباد ، 12؍ فروری (پریس نوٹ) ہندوستان میں مسلم برادری کے مطالبات اور ان کی تکمیل کے لیے کی جانے والی پالیسی […]
مرزا غالب دیڑھ سال تک کلکتہ کے سفر پر رہے اور جب واپس آے تو پتہ چلا کہ ان کا پانچواں بیٹا بھی اس دنیا سے رحلت کرگیا ہے ۔ ع – جاتے ہوے کہتے ہو کہ قیامت کو ملیں گے
مسجد کنگ خالد ایر پورٹ، ریاض King Khaled Airport Mosque, Riyadh ڈاکٹر عزیز احمد عرسی، ورنگل شہر ریاض سعودی عربیہ کا صدر مقام ہے اس کی آبادی 55لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے اس آبادی میں تقریباً 40فیصد آبادی عارضی طور پر مقیم افراد پرمشتمل ہے جو تجارت یا ملازمت […]
اردو یونیورسٹی میں تعلیمِ اساتذہ کے قواعد پر ورکشاپ حیدرآباد ، 11؍ فروری (پریس نوٹ) مولانا آزادنیشنل اردو یونیورسٹی ، شعبۂ تعلیم و تربیت بہ تعاون نیشنل کونسل آف ٹیچر ایجوکیشن (این سی ٹی ای) ، نئی دہلی ایک دو روزہ ورکشاپ بعنوان ’’تعلیم اساتذہ کے قواعد 2014، اصول و […]
امیر خسرو۔ہمہ پہلو شخصیت پروفیسر گوپی چند نارنگ قومی کونسل براے فرغِ زبانِ اردو نئی دہلی کے زیرِ اہتمام ’’ امیر خسرو‘‘ پر ایک بین الاقوامی سمینار منعقد ہوا ۔اس ضمن میں پروفیسر گوپی چند نارنگ کا خطبہ ملاحظہ ہو۔
اردو یونیورسٹی میں قابل تجدید توانائی پر پروگرام کا انعقاد حیدرآباد ، 11؍ فروری (پریس نوٹ) مولانا آزادنیشنل اردو یونیورسٹی میں بہ تعاون کل ہند خواتین کانفرنس (اے آئی ڈبلیو سی) ایک پروگرام بعنوان ’’قابل تجدید توانائی و پائیدار ترقی‘‘ کا اہتمام کیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد طلبہ میں […]
دو گز زمین لیو ٹالسٹاے پاکھم ایک مہم جو جذباتی کسان تھا- اسے زمین خریدنے کا جنون کی حد تک شوق تھا- وہ چاہتا تھا کہ اس کی ملکیت میں بہت ساری زمین ہو- وہ دور دراز علاقوں سے زمین کی خریداری کی معلوما ت اکھٹا کرتا […]
ملی جلی تہذیب اور تنوع ہی ہندوستانی سماج کی سب سے بڑی طاقت کیرالا کے شمولیاتی ماڈل کی ستائش۔ اردو یونیورسٹی میں اقلیتوں کی تعلیمی ترقی پر سمینار۔ پروفیسر کنڈو کا کلیدی خطبہ حیدرآباد ، 10؍ فروری (پریس نوٹ) تہذیبی تنوع اور کثرت میں وحدت ہی ہندوستان کی طاقت ہے۔ […]
اردو اکادمی جھنگ کی پندرہ روزہ نشست رپورٹ:ابنِ عاصی علم و ادب کے لئے سنجیدگی سے کوشاں جھنگ کی معروف ادبی تنظیم ،اردو اکادمی، کی پندرہ روزہ نشست ،ایکن اسکول،میں منعقد ہوئی صدارت ممتاز غزل گو شاعر صفدر سلیم سیال نے کی جب کہ مہمانانِ خصوصی سینئر شاعر گستاخ بخاری […]
ڈاکٹر فاضل حسین پرویز دوردرشن دوردرشن ہندوستانی پبلک پروگرام براڈ کاسٹر ہے جو پرسار بھارتی کا ایک ڈیویژن ہے۔ یہ اسٹوڈیو اور ٹرانسمیٹر انفراسٹرکچر کے لحاظ سے سب سے بڑا براڈ کاسٹنگ ادارہ ہے۔حال ہی میں اس نے ڈیجیٹل ٹیرسٹیریل ٹرانسمیٹرس کا آغازکیا۔ 15؍ستمبر 2009ء کو اس نے گولڈن جوبلی […]
ڈاکٹرعشرت جہاں ہاشمی نوٹ۔’’محاورے محض کسی زبان کا حصہ ہی نہیں ہوتے بلکہ وہ اپنے مختصر وجود میں نہ صرف کسی بھی معاشرہ کی نمائندگی کا کردار ادا کرتے ہیں بلکہ ایک بھر پور تہذیبی عکس بندی کا بار بھی اٹھاتے ہیں‘‘۔ نوجوان نسل کو اردو تہذتب و ثقافت سے […]
دکنی غزل ۔روایات اور میلانات پروفیسر محمدعلی اثر اکیڈمک اسٹاف کالج ‘مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی‘حیدرآباد۔دکن کے اردو ریفریشر کورس کے لیے آن لائن لیکچر حاضر خدمت ہے ۔واضح ہو کہ ایک عرصہ سے پروفیسر محمد علی اثر علیل ہیں اور کیں آنے جانے سےقاصر ہیں اس کے باوجود […]
ایم وی ایس ڈگری کالج محبوب نگر تلنگانہ میں دو روزہ قومی سمینار کا انعقاد ہونے جارہا ہے۔ اہل ذوق حضرات سے نہ صرف شرکت کی خواہش کی گئی ہے بلکہ اہل قلم حضرات سے مقالے بھیجنے کی گزارش کی جاتی ہے تفصیلات درج ذیل ہیں۔
پہلا پتھر مشتاق احمد یوسفی پہلاپتھرمقدمہ نگاری کی پہلی شرط یہ ہے کہ آدمی پڑھالکھاہو۔اسی لیے بڑے بڑے منصنف بھاری رقمیں دے کراپنی کتابوں پرپروفیسروں اورپولیس سے مقدمے لکھواتے اورچلواتے ہیں۔اورحسب منشابدنامی کے ساتھ بری ہوتے ہیں۔فاضل مقدمہ نگارکاایک پیغمبرانہ فرض یہ بھی ہے کہ وہ دلائل ونظائرسے ثابت کردے […]
دہشت گرد( افسانہ) محمد انیس فاروقی ۔ٹولی چوکی حیدرآباد ’’مئی لارڈ، یہ شخص جو اپنے چہرے پر مقدس داڑھی کا نور چھلکائے اور معصومیت کا نقاب تانے ملزم کے کٹھرے میں کھڑا خود کو بے گناہ ظاہر کرنے کی سعی کررہا ہے ، ایک انتہائی ظالم ، جابر اور وحشت […]
وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو وہی وعدہ یعنی نباہ کا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
اردو محا ورات اور زبان وبیان میں اُس کی اہمیت سید ضمیر حسن دہلوی نوٹ ۔ درج ذیل مضمون دراصل ڈاکٹر عشرت جہاں ہاشمی کی تصنیف اردو محاورات کا تہذیبی مطالعہ کا دیباچہ ہے۔ آب حیات میں مولانا محمد حسن آزاد نے میر سوز کا ذکر کرتے ہوئے یہ واقعہ […]
سرکٹا درخت فرخ ندیم ایمرجنسی وارڈ میں جب اس کی آنکھ کھلی تو حبس اور گھٹن کا وقت تھا۔ اطراف میں بجھے چہروں کو دیکھ کر رگوں میں اضطراب دوڑنے لگا۔ اَن گنت سوالات داڑھی میں کھجلی کرنے لگے ۔ وہ تو اپنے گاؤں میں پکھی واس تھا پھر اس […]
ڈاکٹر مجید خان ہوا یہ کہ خاندان کے کچھ لوگ ادھیڑ عمر کے ایک مریض کو یہ کہہ کر لائے کہ ان کو چکر آرہی ہے ۔ دو دن کسی دواخانے میں شریک کروائے ۔ تمام عصری امتحانات کروائے گئے جس سے بستہ بھرا ہوا تھا۔ بیوی کا رویہ ڈاکٹروں […]
نیند کیوں رات بھر نہیں آتی ایک مطالعہ سے پتہ لگا ہے کہ جتنا زیادہ وقت الیکٹرانک آلات جیسے tablet اور سمارٹ فون استعمال کرنے میں گزار دیتے ہیں، ان کی نیند کو اتنا ہی نقصان پہنچتا ہے. یہ مطالعہ 16 سے 19 سال کے تقریبا 10،000 نوجوانوں پر […]
طلبہ میں تخلیقی صلاحیتوں کو فروغ دینے سائنسی نمائشوں کا اہم رول ڈاکٹر سید ظفر حسن جعفری پروفیسر آف ریڈیالوجی کا خطاب سائنس اینڈ آرٹس اگزیبیشن کے ذریعہ طلبہ کو اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کرنے کا موقع ملتا ہے۔ اس طرح کی نمائشوں کے انعقاد سے ان میں پائی […]
ہر پچاس کوس پر زبان بدل جاتی ہے ۔ یہ کویٔ بری بات نہیں ہے۔ مگر لوگوں کا بدل جانا بہت بری بات ہے ۔ ۔ غالب