قفا نبک ذرا ٹہرو کہ ہم رولیں مرثیہ سے ہرسیہ تک سید وسیم اللہ نظام آباد 09848991588 مرثیہ: مرثیہ کے لفظی معنی وصفِ میت کے ہیں اوراصطلاحِ شاعری میں اس صنفِ سخن کوکہتے ہیں جس میں متوفی شخص کے محاسن وفضائل درد وحسرت کے ساتھ بیان کۓ جائیں ۔
Yearly Archives: 2018
محمد قمر سلیم موبائل۔09322645061 انجمنِ اسلام اکبر پیر بھائی کالج آف ایجوکیشن، نوی ممبئی میں اساتذہ کا پانچ روزہ تربیتی پروگرام انجمنِ اسلام اکبر پیر بھائی کالج آف ایجوکیشن نے مارچ ۲۰۱۸ کے دوسرے ہفتے میں انجمنِ اسلام ٹرسٹ ممبئی کے تحت چلنے والے اسکولوں اور جونیر کالجوں کے اساتذہ […]
مضمون چشمہِ چشت پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی حق تعالیٰ فرماتے ہیں ہم جس کو پسند کر تے ہیں جس پر بہت پیا ر آتا ہے اُس کے دل میں قطرہ عشق ٹپکا دیتے ہیں ‘وہی قطرہ سمندر بن کر سالک کو نور حق میں شرابور کر دیتا ہے ‘نوجوان معین […]
مقصدِ نمازِ جمعہ دوسری قسط مفتی کلیم رحمانی 09850331536 مقصد نمازِ جمعہ کی پہلی قسط کے لیے کلک کریں نماز جمعہ کے اجتماع کو مسلمانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے استعمال کرنے کا بہتر منصوبہ یہ ہو سکتا ہے کہ اسلام کی کل بنیادی اور ضروری تعلیمات کو پچاس […]
استاد شیخ داؤد کا ساٹھ سالہ سنہرا جشن سید منجو قمر نوٹ: استاد حضرت شیخ داود ایک ممتاز طبلہ نواز اور موسیقار تھے۔ آپ نہایت منکسرالمزاج اور سادہ لوح انسان تھے لیکن وہ اپنے فن میں ید طولیٰ رکھتے تھے ۔ آپ کے شاگرد دنیا بھر میں پھیلے ہوے ہیں۔ […]
موبائل فون اور انٹر نیٹ ایک سہولت جو خرابی بنی ہے فاروق طاہر حیدرآباددکن۔ 09700122826 موبائل فون اور انٹرنیٹ دور جدید کی چند ایسی اہم ایجاد ات میں سے ہے جس نے انسانی زندگی کا رخ یکسر بدل کر رکھ دیا ہے۔ بیس پچیس سال کے قلیل عرصے میں ساری […]
گولکنڈہ صرف ایک قلعہ کا نام نہیں بلکہ ایک تہذیب و ثقافت کا آئینہ دار طلبہ کو تاریخ کے مطالعہ سے درس حاصل کرنے کا مشورہ ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج محبوب نگرمیں توسیعی لیکچر سے علامہ اعجاز فرخ کا خطاب
آفات سے محفوظ رہنے کے لیے جامع منصوبہ بندی اور تیاری کی ضرورت وقت کا اہم تقاضہ شعبہ نظم و نسق عامہ مانو میں قومی سمینار سے ڈاکٹر موہن کندا اور پروفیسر رحمت اللہ کا خطاب
بچوں کے ادب میں خواتین کا حصّہ ڈاکٹر سیّد اسرارالحق سبیلی اسسٹنٹ پروفیسر و صدر شعبہء اردو وجودِزن سے ہے تصویرِکائنات میں رنگ اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوزِدروں خواتین نے ادب کی قوس و قزح میں اپنے حصّّے سے کئی رنگ بڑی خوب صورتی اور سلیقہ سے […]
نعتیہ مجموعہ ہجرت شاعر : تقی احمد تقی 09052840088 مبصر:ڈاکٹر عزیز سہیل جناب تقی احمد تقی ؔ کا شمار جڑچرلہ کے قدیم شعراء میں ہوتا ہے وہ 1969ء سے شاعری کے میدان میں طبع آزمائی کررہے ہیں ان کے اساتذہ میں عبدالحبیب عیاںؔ حیدرآبادی،حضرت اوج ؔ یعقوبی اورحضرت خیرات ؔ […]
صادق الو عد الامین کے جانشین’’ صدیق وعتیق ‘‘ حضرت ابو بکر صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ کی شان و عظمت الحاج حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی 09386379632 رب تبارک وتعالیٰ ہمیشہ اپنے بندوں کی رہنمائی کے لیے انبیاءِ کرام کو مبعوث فر مایا حضرت آدم علیہ السلام سے […]
ہمتِ مرداں مددِ خدا عظمت علی اس عالم ہست و بود میں بہت سارے ایسے افراد ہیں جو افراط یا تفریط کاشکار ہیں۔یہ لوگ کامیابی کا صرف خواب دیکھتے ہیں اور بس۔۔۔! ترقی تو کر نہیں سکتے چونکہ ان کے یہاں اعتدال نہیں پایا جاتاہے۔آج کی دنیا میں بہت سے […]
جونک Leech خون چوسنے والا کیڑا ڈاکٹر عزیز احمد عرسی ورنگل – خلق الانسان من علق۔(96-2) اس نے انسان کو (رحم مادر) میں جونک کی طرح معلق وجود سے پیدا کیا۔(سورہ علق) بعض مفسرین کہتے ہیں کہ انسانی تخلیق کے ایک درجے میں انسانی جنین جونک جیسا دکھائی دیتا ہے
تعلیم یافتہ،باشعور اور باحکمت عورت سماج کی بنیادی ضرورت ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج محبوب نگرمیں توسیعی لیکچر سے پروفیسر شاہدہ و ڈاکٹرآمنہ تحسین کا خطاب 17مارچ ۔محبوب نگر(ای میل)عصر حاضر میں عورت کا تعلیم یافتہ ،باشعور اور با حکمت ہونا سماج کی بنیادی ضرورت ہے ،ایک عورت اپنی […]
انشائیہ: میں کشمیر ہوں محمد قمر سلیم میں کشمیر ہوں۔ وہی کشمیر جسے ہر خاص و عام کہتا تھا- گر فردوس بر روئے زمین است ہمین است و ہمین است و ہمین است تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو لیکن مجھے سب کچھ یادہے۔ جب تم میری وادیوں میں […]
عصر حاضر میں نظم و نسق عامہ کی اہمیت میں اضافہ طلبہ کے لیے یہ مضمون فائدہ مند ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج محبوب نگرمیں توسیعی لیکچر سے ڈاکٹر عبدالقیوم و ڈاکٹر نجی اللہ کا خطاب 16مارچ ۔محبوب نگر(راست)مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد میں تعلیم سال 2018-19 کے […]
کتاب : نگارشات ہاشمی (المعروف بہ عطر مجموعہ) مصنف : سید محمودالحسن ہاشمی مبصر: ڈاکٹرعزیز سہیل اردوادب ‘شعر وشاعری‘صحافت‘ترجمہ نگاری میں حیدرآباد دکن سے ایک معروف نام سیدمحمودالحسن ہاشمی کابھی ہے ۔جنہوں نے اپنے فن کی بدولت اردوادب میں اعلیٰ مقام حاصل کیاہے ۔ سیدمحمودالحسن ہاشمی کو شعری ونثری اصناف […]
اسلام کا نظام سیاست و حکومت ایک نخل تمنا ،ایک شجر آرزو مصنف : پروفیسر محسن عثمانی تبصرہ نگار: امانت علی قاسمیؔ استاذ دار العلوم حیدرآباد پروفیسر محسن عثمانی علمی حلقوں میں محتاج تعارف نہیں ہیں ، آپ کی کتابیں ، رسائل اور مضامین علمی دنیا میں شوق سے پڑھے […]
پہلی قسط مقصدِ نمازِ جمعہ مفتی کلیم رحمانی 09850331536 نماز جمعہ اور حکومت الٰہیہ میں وہی تعلق ہے جو کسی جماعت اور اس کے امیر میں ہوتا ہے جس طرح امیر کے بغیر کسی جماعت کا کوئی وجود اور تصور نہیں ہے، اسی طرح حکومت الٰہیہ کے بغیر نماز جمعہ […]
فرشتے کون ہیں اور وہ کیا کرتے ہیں؟ ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی انس وجن کی طرح فرشتے بھی اللہ تعالیٰ کی مخلوق ہیں، جیسا کہ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے: یہ لوگ کہتے ہیں کہ خدائے رحمن (فرشتوں کی شکل میں) اولاد رکھتا ہے۔ سبحان اللہ! بلکہ (فرشتے تو […]
صحت مند عادتوں کی تشکیل اور فروغ میں اساتذہ کا کردار فاروق طاہر عیدی بازار ،حیدرآباد ، تلنگانہ اسٹیٹ 09700122826 تعلیم اور تربیت معاشرے کا ایک جزو لاینفک ہے ۔تمام انسانی تمدن کی بنیادیں تعلیم و تربیت پر ہی ٹکی ہوتی ہیں۔تعلیم و تربیت میں فلسفہ کی جو بھی اہمیت […]
برہان الدین جانم کے چند نایاب اور غیر مطبوعہ مرثیے (تدوینِ متن کے ساتھ) پروفیسر ابوالفضل سید محمود قادری سابق صدر شعبہ اردو عثمانیہ یونیورسٹی پی جی کالج حیدرآباد مرثیہ ، عربی لفظ ’’رثا ‘‘ سے مشتق ہے ۔ اس کے لغوی معنی میّت پر رونے کے ہیں۔ کسی کی […]
ڈاکٹر مقبول احمد مقبول کو کرناٹک اردو اکادمی بنگلور کا ایوارڈ محمد عظمت الحق اودگیر کرناٹک اردو اکادمی بنگلور کی جانب سے جنوبی ہند کے معروف شاعر وادیب ڈاکٹر مقبول احمد مقبول کو ان کے تیسرے شعری مجموعے”دھوپ اور صحرا” (مطبوعہ 2016)پر ایوارڈ سے نوازا گیا- یہ ایوارڈ پچیس ہزار […]
نوجوان قلمکاروں کی ہمت افزائی وقت کا اہم تقاضہ اردو گھر میں ادبی اجلاس و مشاعرہ رشحات محسن کی رسم اجراء و جلسہ اعتراف خدمات حلیم بابر سے مقررین کاخطاب حیدرآباد (پریس نوٹ) اردوکے مشاہیرین و اکابرین کو چاہئے کہ وقت اورحالات کی مناسبت سے ابھرتے ہوئے نوجوان قلمکاروں کی […]
مثنوی ماقبل اقبال محمد یعقوب راتھر – ریسرچ اسکالر اقبال انسٹی ٹیوٹ آف کلچر اینڈ فلاسفی’ کشمیر یونیورسٹی ای میل: ۱۸۵۷ء سے پہلے ہمارا ادبی سرمایہ زیادہ تر تصوف، تعشق اور خمریات تک ہی محدود تھا۔ مگر اس کے بعد اِس میں فلسفیانہ اورمفکرانہ خیالات کا اظہار ہونے لگا […]
گنوادی ہم نے جو اسلاف سے اقدار پائی تھی عظمت علی دین اسلام کسی خاص علاقہ یا فراد سے تعلق نہیں رکھتا۔ بلکہ یہ عام انسانیت کی نجات بخشنے کے لئے آیا ہے جسے فطرت انسانی کے اصولوں پر بنایا گیا ہے۔ تاکہ مسلما ن کے ماسوا دنیا کی ہر […]
دکنی کے ڈھولک گیت ڈاکٹر عظمت اللہ اردو اسسٹنٹ پروفیسر ناگارجنا گورنمنٹ کالج، نلگنڈہ۔ تلنگانہ نوٹ: گزشتہ دنوں حیدرآباد کی مشہور ڈھولک کے گیت گانے والی صاحبہ محترمہ ارجمند نظیر کا انتقال ہوا جن کے ساتھ ہی ڈھولک گیت کا ایک اہم اور زریں دور کا خاتمہ ہوا ہے۔ دکنی […]