کتاب : رشحاتِ محسن مصنف : محسن خان 08919382144 مبصر : ڈاکٹر عزیز سہیل ریاست تلنگانہ کا دارالخلافہ حیدرآباد (دکن) اردو زبان وادب کے آغاز و ارتقاء اور نشونما میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ اردو ادب کی تقر یباََ اصناف کا آغاز دکن کے علاقہ سے […]
Yearly Archives: 2018
ڈراموں کا مجموعہ گونگا سچ مصنف : ایم مبین 09890801886 مبصر : ڈاکٹر عزیز سہیلؔ اردوادب کی نثری اصناف میں ڈرامہ کو انفرادیت حاصل ہے۔ ڈرامہ دراصل اظہار ترسیل کا ایک اثردار ہتھیار ہے۔ ڈرامہ اردوادب کی ایک قدیم صنف ہے اور ہرزمانہ میں اس کی اہمیت وافادیت مسلمہ رہی […]
علم کا مقصد اسلام کو ایک مکمل نظامِ زندگی کی حیثیت سے سمجھنا مفتی کلیم رحمانی 09850331536 قرآن و حدیث سے یہ بات واضح ہے کہ دین اسلام ایک مکمل نظامِ زندگی کا نام ہے اور نظامِ زندگی میں سیاسی نظام کو بنیادی حیثیت حاصل ہے۔اس لئے علماء، ائمّہ اور […]
دعاؤں کی فضیلت و اہمیت دعائیں قبول کیوں نہیں ہوتیں؟ الحاج حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی 09386379632 اللہ رب العزت تمام خوبیوں کا مالک اور سارے جہان کا پالنہار ہے۔ اللہ غنی ہے جیسا کہ قرآن کریم میں ہے وَاللّٰہُ الْغَنِیُّ وَاَنْتُمُ الْفُقَرَاءُ ج (القرآن سورہ محمد، آیت ۳۸) […]
وہ جو کبھی ہمارے گھر کے آنگن میں پھدکتی تھی۔۔ گھریلو چڑیا – House Sparrow ڈاکٹر عزیز احمد عرسی، ورنگل میں جیسے ہی گھر میں داخل ہوا دیکھا کہ بڑے کشادہ صحن میں جام کے جھاڑ کے نیچے میرا پوتا فوزانؔ احمد بیٹھا تھا ،بچے کے سامنے ایک برتن رکھی […]
رسم اجراء کتاب’’رشحات محسن ‘‘ و جلسہ اعتراف خدمات حلیم بابر 10مارچ بروزہفتہ اردو گھرمغلپورہ حیدرآباد میں ادبی اجلاس و مشاعرہ کا انعقاد حیدرآباد(پریس نوٹ) دکن لٹریری اسوسی ایشن حیدرآبادوآل انڈیا اردوماس سوسائٹی فارپیس کی جانب سے نوجوان قلمکار محسن خان کی کتاب’’رشحات محسن‘‘ کا رسم اجراء وممتاز شاعروادیب جناب […]
اردو شاعری میں نسائی حسّیت رومانیت کے آئینہ میں ڈاکٹر نکہت جہاں اسوسی ایٹ پروفیسراردو نظامت فاصلاتی تعلیم”مولاناآزاد نیشنل اردو یونیورسٹی انسانی تہذیب کے آغاز سے ہی سماج میں صنفی توازن کا احساس ملتا ہے چاہے وہ اساطیر ہوں یا مذہبی صداقت کے واقعات۔ تھوڑے سے استثنا کے ساتھ ہر […]
سسکتی انسانیت ، بلکتا بچپن، دندناتی بربریت اور بے حس حکمراں مولانا سید احمد ومیض ندوی (استاذ حدیث دارالعلوم حیدرآباد) Email: Mob: 09440371335 ٹپکتا خون، سسکتی آہیں، جلتی بستیاں، دہکتی آگ، بے گوروکفن لاشیں، بلکتا بچپن، بھوک سے بے تاب ادائیں، تاراج ہوتی مقدس قبائیں، لہو روتی لاچار ممتائیں، لہولہان […]
کتاب : احساس و ادراک (دیوانِ رباعیات) شاعر: ڈاکٹرمقبول احمد مقبول مبصر:ڈاکٹر عزیز سہیل رباعی لفظ دراصل عربی زبان سے ماخوذہے جس کے معنی چار کے لیے جاتے ہیں ،شاعری میں چار مصرعوں کی نظم کو رباعی کہا جاتا ہے ۔یہ ایک قدیم صنف ہے اردو میں اس صنف شاعری […]
کامیابی کی دو راہیں عظمت علی خالق کائنات نے انسانوں کی ہدایت کے لئے ایک ایسی کتاب نازل کی جو ہر زمانے کے لئے ہے۔اس میں ماضی کے انبیاء کرام کے حالات ،زمانہ حال کا تذکرہ اور مستقبل کی پیشن گوئیاں بھی ہیں۔قرآن حکیم نے جہاں متعدد احکام پر عمل […]
ٹیگور : متعلم ، آزادی اور خود مختاری محمد قمر سلیم موبائل۔09322645061 ٹیگور کا اندازِ بیاں بھی کیا خوب ہے بچپن کا تذکرہ کچھ اس انداز میں کیا ہے کہ ’ کبھی ختم نہ ہونے والی زندگی کے مزے لوٹتے ہوئے بچے سمندر کے ساحل پر ملتے ہیں۔ وہ ساحل […]
کتاب: کوکن میں اُردو : سمت و رفتار مرتب : دانش غنی تبصرہ : ڈاکٹر سید فضل اللہ مکرم ہندوستان کے مغربی ساحل سمندر کا وہ علاقہ جو تھانے ‘ رالے گڑھ ‘ رتنا گیری اور سندھو درگ پر مشتمل ہے کوکن کہلاتا ہے۔ یہ علاقہ مناظرِ فطرت اور قدرتی […]
احمق دشمن کی شیطانی چال عظمت علی حضرت رسول اسلا م کی تبلیغ کے اول روز سے کچھ شرپسند عناصر آپ کی مخالفت میں جاگ اٹھے ۔آپ کو اور نو مسلم حضرات کو طرح طرح سے پریشان کرنے لگے ۔دشمنوں کی دشمنی عداوت میں بدلی اور نوبت یہاں تک آپہونچی […]
ڈاکٹر عبدالحق اردو یونی ورسٹی کرنول علم و ہنر کے لیے اپنی مثال آپ کسی عظیم مفکر کا خیال ہے کہ یونی ورسٹی سے جو تعلیم حاصل کی جاتی ہے وہ پائیدار اور مستحکم ہوتی ہے کیوں کہ اُس کی بنیاد گہری تحقیق پر رکھی ہوتی ہے۔ یہاں کسی مضمون […]
جانچ و پرکھ سے اذیت نہیں – – – طلبہ کی صلاحیتوں کو فروغ دیں فاروق طاہر عیدی بازار،حیدرآباددکن۔ 09700122928 اللہ تعالیٰ کی ایک نہ تبدیل ہونے والی سنت امتحان ہے۔جسے وہ ہر انسان سے لیتا ہے۔ ”کیا لوگوں نے یہ خیال کر رکھا ہے کہ وہ صرف اس بات […]
مقصد کے حصول کے لیے سخت محنت اورسنجیدہ جستجو کی ضرورت ایم وی ایس گورنمنٹ کالج محبوب نگرمیں آئی جی پی ممبئی قیصر خالد کاخطاب محبوب نگر(ای میل) سیول سرویس امتحانات کی تیاری کے لیے سخت محنت اورسنجیدہ جستجو کی ضرورت ہے ۔طلبہ اپنے مقصد کا تعین کرنے اور منصوبہ […]
نستعلیق صفت انسان مفتی کفیل الرحمن نشاط عثمانی ؒ (۱۹۳۹ء/۲۰۰۶ء) سابق نائب مفتی دارالعلوم دیوبند مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ دار العلوم حیدرآباد 07207326738 سنگ و خشت و دیوار لپٹ کر روئے اجنبی شہر بھی برسوں کا شناسا نکلا ۶/رجب المرجب ۱۴۲۷ھ بروز سہ شنبہ مطابق یکم اگست ۲۰۰۶ء […]
نام کتاب ۔ دریچے مصنف:ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی مبصر: ڈاکٹر بی داؤد محسنؔ پرنسپل یس۔کے ۔اے ۔ایچ ملّت کالج داونگرے۔ کرناٹک اکیسویں صدی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے غلبے والی صدی ہے ۔ اور خوش آئیند بات ہے کہ ہماری اردو زبان بھی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تقاضوں سے ہم ہورہی ہے۔اردو کے […]
ڈاکٹر عظمت اللہ اسسٹنٹ پروفیسر آف اُردو ناگر جنا گورنمنٹ ڈگری کالج ،نلگنڈہ ، ریاست تلنگانہ۔ ادبِ اطفال اور ڈاکٹر سید اسرارالحق عصرِ حاضر میں ادب اطفال پر قلم اُٹھانے والے مصنفین اور محققین میں ڈاکٹر سید اسرار الحق صاحب کی خدمات کافی اہمیت کی حامل ہیں۔ بچوں کے ادب […]
ڈاکٹر منصور خوشتر مولانا ظہور رحمانی ایوارڈ سے سرفراز بزمِ رہبر کے زیر اہتمام آل بہار مشاعرہ کا نعقاد دربھنگہ۔(نمایندہ )صوبہ بہار کے دربھنگہ ضلع کے نوجوان شاعر وصحافی ڈاکٹر منصور خوشتر کو ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں بزمِ رہبر نے ’’مولانا ظہور رحمانی ایوارڈ‘‘ سے نوازا۔ اس […]
بانو اور اشفاق کا زندگی نامہ دبیر عباس و ریاض حسین اسسٹنٹ پروفیسرز اُردو بانو آپا ہماری ادبی تاریخ کی ایک اہم شخصیت ہیں۔ انھیں اردو کی خواتین قلم کاروں میں امتیاز حاصل ہے۔ اُن کا قلم حال ہی میں اچانک خاموش ہو گیا لیکن اس قلم کی باز گشت […]
عزیز بننا چاہتے ہوتو ’ذلیل‘ ہونا سیکھ لو از:صادق رضا مصباحی ،ممبئی رابطہ نمبر:09619034199 کچھ دنوں قبل ایک نسبتاً’بڑے‘ شخص کی خودنوشت دیکھنے میں آئی جس میں انہوں نے ببانگ دہل یہ دعویٰ کیاہےکہ ان کوکبھی ناکامی ونامرادی کامنہ ہی نہیں دیکھناپڑااوروہ ہمیشہ کامرانی وترقی کے زینے طے کرتے کرتے […]
ڈاکٹر راحت سلطانہ کی غزل گوئی ڈاکٹر صالحہ شاہین لیکچرار ۔ حیدرآباد ڈاکٹر راحت سلطانہ بحیثیت ادیبہ اردو دنیا میں ایک اہم مقام رکھتی ہیں اور ان کی کئی کتابیں شائع ہوکر منظر عام پر بھی آچکی ہیں لیکن ساتھ ہی راحت سلطانہ نے شاعری کی مختلف اصناف جیسے غزل […]
اسلام کو سیاسی لحاظ سے غالب کرنے میں آنحضورﷺ کی جدوجہد مفتی کلیم رحمانی پوسد (مہاراشٹر) 09850331536 انسانی زندگی کے سیاسی و حکمرانی کے شعبے میں اسلام کو غالب کرنے کی کتنی اہمیت ہے قرآن مجید کی ایک آیت سے بخوبی سمجھا جا سکتا ہے جس میں اللہ تعالیٰ نے […]
سرگرمیوں پر مبنی تدریس سے دیں اکتساب کو رنگ فاروق طاہر عیدی بازار،حیدرآباددکن۔ 09700122826 بچپن کا زمانہ ہوتا تھا ۔ خوشیوں کا خزانہ ہوتا تھا چاہت چاند کو پانے کی ۔ دل تتلی کا دیوانہ ہوتا تھا رونے کی وجہ نا ہوتی تھی ۔ ہنسنے کا بہانہ ہوتا تھا […]
فرمانِ رسولﷺ لذتوں کو ختم کرنے والی موت کو کثرت سے یاد کیا کرو ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی خالق کائنات اللہ رب العزت نے ہر جاندار کے لئے موت کا وقت اور جگہ متعین کردی ہے اور موت ایسی شی ہے کہ دنیا کا کوئی بھی شخص خواہ وہ […]
نقالوں سے ساؤدھان عظمت علی آج کے ہر مذہبی رہنما کی انتھک کوشش یہی رہتی ہے کہ تبلیغی فرائض کو کس طرح انجام دیا جائے کہ اپنے حامیوں میں خاطر خواہ اضافہ ہوجائے ۔ہر مذہب اپنے آپ کو حقانیت کا پیامبرکہلاتاہےاور سبھی اس بات کا دعویٰ کرتے ہیں کہ اگر […]