ایک شام مضطر مجاز کے نام

Share

majaz

محترم مضطر مجاز ‘ شہر حیدرآباد کے ایک معزز و معتبر شخصیت ہیں۔
بین الاقوامی شہرت کے حامل شاعر ہیں۔آپ کا شمار ماہرِ اقبالیات میں ہوتاہے۔
وہ روزنامہ منصف حیدرآباد دکن کے ادبی ایڈیشن ’’آئینہ ادب ‘‘کے اڈیٹر ہیں۔ ان کے اعزاز میں محفل اقبال شناسی نے ’’ایک شام مضطر مجاز کے نام ‘‘
کااہتمام کیا ہے۔تفصیلات حاضر ہیں۔


muzter

Share
Share
Share