ممتاز شاعر منور رانا کو ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈ

Share

6809Rana

نئی دہلی۔19ڈسمبر(ایجنسی)اردو کے ممتاز و معروف شاعر منور رانا کو ان کے شعری مجموعہ شہدابہ145 پر ساہتیہ اکادمی ایوارڈ 2014 دینے کا اعلان کیا گیاہے ۔
ہندی میں رمیش چند شاہ کو ان کے ناول ونایک145، کشمیری میں شاد رمضان کو ان کے شعری مجموعہ کورے کاکدپُشرتھ گونے145، پنجابی میں جسوندر کو ان کے شعری مجموعہ اگربتی145، انگریزی میں عادل جس اوالا کے شعری مجموعہ ٹرائنگ ٹو سے گُڈ بائی145 سمیت 22 ہندستانی زبانوں کے لیے ساہتیہ اکادمی ایوارڈ دینے کا اعلان کیا گیا۔منی پوری اور سنسکرت کے ایوارڈ بعد میں اعلان کیے جائیں گے۔یہ اطلاع اکادمی کے پروگرام افسر ڈاکٹر مشتاق صدف نے دی ہے۔

Share
Share
Share