پڑھائی میں دلچسپی کیسے پیدا کی جاے؟

Share

پڑھائی

پڑھائی پر توجہ کریں۔

ہند و پاک میں امتحانات کا آغاز ہوچکا ہے۔جامعات کے امتحانات شروع ہونے والے ہیں۔ہر طرف طلباوطالبات میں ایک کشیدگی کا ماحول ہے کہ امتحانات کیسے ہوں گے؟میڈیسن اور انجینیرنگ میں داخلہ مل سکے گا یا نہیں؟امتیازی کامیابی حاصل ہوگی کہ نہیں؟جو پڑھا ہوا ہے ان میں سے پرچہ آے گا کہ نہیں؟کئی ایک سوالات سر ابھارنے لگتے ہیں۔اس رسا کشی میں پڑھا ہوا سبق بھول تو نہیں جاٹیں گے؟
ان تمام خدشات سے چھٹکارا پانے کے لیے یہ وی ڈیو دیکھیں۔شائد آپ کے کچھ کام آجاے ۔
ہی میش مادان

Share
Share
Share