موبائل پرجہانِ اردو دیکھیں

Share

جہانِ اردو ایپ

 جہانِ اردو ایپ

 جہانِ اردو ایپ

جہانِ اردو اور موبائل

جہان اردو‘ آپ کی اپنی سائٹ ہے۔
ہم نے آپ کے معیار و مزاج کے مطابق مواد دینے کی کوشش کررہے ہیں۔
اس ضمن میں آپ کی تجاویز کا خیر مقدم ہے۔
چوں کہ آج کی یہ رنگی برنگی دنیا ایک موبائل میں سمٹ آئی ہے اس لے موبائل کلچر
کا لحاظ کرتے ہوے ہم نے موبائل میں جہان اردو کو پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔
اب آپ اپنا جہانِ اردوکا ایپ اینڈرائڈ یا اسمارٹ فون پر ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں۔ اس میں دو
قسم کے ایپ ہیں۔ایک کا مینو اردو میں ہے تو دوسرے کا انگریزی میں نیز آپ موبائل سے
ہی پول میں حصہ لے سکتے ہیں۔ جہانِ اردو کی سائٹ سے یہ ایپ ڈاون لوڈ کیے جاسکتےہیں۔
اب انتیظار کس بات کا نہ صرف آپ خود یہ ایپ ڈاون لوڈ کریں بلکہ اپنے دوست و احباب کواس جانب متوجہ کریں۔
آخر آپ کا بھی تو کچھ فرض بنتا ہے۔

ایپ ڈاون لوڈ کرنے یہان کلک کریں.

Share
Share
Share