روزگار

Share

حید رآ باد 31 ڈسمبر ۔ نیشنل منر ل ڈیو لپمنٹ کا ر پو ر یشن لمیٹیڈ میں 14 جو نیر آ فیسر‘ اسسٹنٹ مینجر ‘ ڈ پٹی مینجر اور دو سر ے عہدوں کیلئے آن لا ئن در خوا ستیں 12 جنوری 2015 سے قبل طلب کی گئی ہیں ۔ تعلیمی قا بلیت گر یجو یشن ے سا تھ دو سا لہ پو سٹ گر یجو یشن ڈ گر ی / ڈ پلو ما ان سو شل ورک معہ خصو صی مضمو ن ۔ تما م تفصیلا ت NMDC کے ویب سائٹ www.nmdc.co.in پر حا صل کی جا سکتی ہیں ۔

حید ر آ باد 24 د سمبر ۔ سنٹر ل بیورو آ ف ا نو سٹی گیشن کی جا نب سے ا نجینیرس کی مخلو عہ جا ئیدا دو ں کو پر کر نے کیلئے در خوا ستیں طلب کی گئی ہیں ۔ تعلیمی قا بلیت بی ای ’ بی ٹیک ‘ سیو ل‘ الکٹریکل ‘ بی ای (آ پٹکس) کی ڈ گر ی ر کھنے والے امید واروں سے درخوا ستیں مطلو ب ہیں ۔ در خوا ستیں د اخل کر نے کی آ خری تا ریخ 28 فر وری 2015 ہے ۔ ویب سا ئٹ www.cbi.nic.in پر مزید تفصیلا ت حا صل کی جا سکتی ہیں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حید ر آ با د 31 ڈ سمبر ۔ سنٹر ل ا نڈ سٹریل سیکو ریٹی فو رسس میں تقررات کیلئے ما ہر اسپو رٹس پر سنل مر د / خا تو ن امید وا روں سے جو کہ ہند وستا نی شہری ہو ں اسسٹنٹ سب ا نسپکٹر / ا گزیکیٹیو اور ہیڈ کا نسٹیبل ( جنرل ڈیو ٹی ) کیلئے در خوا ستیں مطلو ب ہیں ۔ مکمل تفصیلا ت ویب سا ئٹ www.cisf.gov.in پر حا صل کی جا سکتی ہیں ۔ فا ر م دا خل کر نے کی آ خری تا ریخ 22 جنو ری 2015 ہے ۔

Share
Share
Share