مولانا شبلی کی اردو شاعری کا تنقیدی مطالعہ

Share

نام کتاب ۔ مولانا شبلی کی اردو شاعری کا تنقیدی مطالعہ

مصنف: محامد ہلال اعظمی

موضوع: تنقید
سنہ اشاعت: 2014ء صفحات: 248 مطبع : عفیف پرنٹرس دہلی قیمت: 250
ملنے کا پتہ: ایجو کیشنل پبلشنگ ہاوس ‘دہلی ، حسامی بک ڈپو،مچھلی کمان، حیدرآباد
فہرست موضوعات:باب اول۔مولانا شبلی کی حیات اور ان کا شاعرانہ ماحول،باب دوم ۔کلیا ت شبلی کا تعارف ،باب سوم۔کلیات شبلی کا تنقیدی مطالعہ

تعارف نگار : ڈاکٹر عزیز سہیل

maulana shibli

Share
Share
Share