ہم مدد کس کی کریں؟ – ۔ ایک درد بھری کہانی

Share

مدد کس کی کریں

ہم مدد کس کی کریں ؟۔
ایک درد بھری کہانی

کہانی صرف راجا راجاوں اور امیروں و رئیسوں کی نہیں ہوتی بلکہ غریب نادار اورمسکین حضرات کی بھی کہانیاں ہوتی ہیں۔
ہمیں بھیک منگے ‘ڈھونگ رچانے والے اور غربت کا ڈھنڈورا پیٹنے والے بہت مل جائیں گے لیکن وہ لوگ نظر نہیں آتے جو حقیقی طور پر مدد کے مستحق ہوتے ہیں مگر وہ کسی کی طرف ہاتھ نہیں پھیلاتے اور نہ ہی مدد کی گزارش کرتے ہیں۔ کیا ہم ایسے لوگوں کو تلاش کرکے ان کی مدد کرنا پسند کریں گے؟کیا ہم ان مسکینوں کو تلاش کرپائیں گے جو مدد کے طلبگار ہیں لیکن وہ صرف اللہ سے ہی طلب کرتے ہیں۔
کچھ وقت نکال کر یہ وی ڈیو دیکھیں شائد ہمارے کام آجاے اور ہم اپنی زکوۃ اور صدقات کا صحیح مصرف کرسکیں۔

Share
Share
Share