حیدرآباد کے مشہورغزل گلوکاروٹھل راؤ نہیں رہے

Share

وٹھل راو

حیدرآباد کے مشہورغزل گلوکار وٹھل راؤ نہیں رہے

شہرحیدرآباد کے نامور غزل گلوکار کا انتقال ہوگیا ہے۔وہ کچھ دنوں سے لاپتہ تھے۔
انہوں نے حیدرآباد میں اردوغزل اوراس کی تہذیب و ثقافت کے فروغ میں نمایاں رول انجام دیا ہے ۔
حیدرآباد کی کوئی تقریب ان کے بغیر ادھوری سمجھی جاتی تھی ۔ حیدرآبادی شعرأ خصوصاً مخدوم محی الدین ‘سعید شہیدی اور شاذ تمکنت کی غزلوں کو اپنی آوازدے کر انہیں شہرت دوام عطا کیا۔انہوں نے غزل گائیکی کی فضا تیار کی اور بے شمار نوجونوں کو اس فن کی طرف متوجہ کیا اور ان کی رہنمائی کی۔

کلامِ شاذ ۔ ۔ ۔آواز : وٹھل راؤ
موجِ ساحل سے ملو ماہِ کامل سے ملو
سب سے مل آوتواک بارمِرے دل سے ملو

Share

One thought on “حیدرآباد کے مشہورغزل گلوکاروٹھل راؤ نہیں رہے”

Comments are closed.

Share
Share