ہر پچاس کوس پر زبان بدل جاتی ہے ۔ یہ کویٔ بری بات نہیں ہے۔ مگر لوگوں کا بدل جانا بہت بری بات ہے ۔ ۔ غالب
سرورق
ماہنامہ ۔ کتاب نما (جنوری ۲۱۰۵) ۔۔۔ مدیر ۔ خالد محمود قیمت ۔ فی پرچہ ۔ ۱۸ روپیے ۔ ۔ ۔ سالانہ ۔ ۲۰۰ روپیے ناشر ۔ مکتبہ جامعہ لمیٹڈ ۔ جامعہ نگر ۔ نئی دہلی ماہنامہ ۔قومی زبان (جنوری ۲۱۰۵) ۔۔۔ مدیر […]
دارالمصنفین ’شبلی اکیڈمی ۔ آعظم گڑھ ایک معیاری تحقیقی ادارہ ہے اس ادارہ کے تحت مولانا سید عبدالحی نے گلِ رعنا یعنی اردو شاعری کا تذکرہ ترتیب دیا ہے ۔ اس مضمون میں نہ صرف شمالی ہند کے اردو ادب کی تائید کی گئی ہے بلکہ مولوی محمد حسین آزاد […]
نیشنل کوئز میں انعام اول حیدرآباد، مولانا آزادنیشنل اردو یونیورسٹی کے شعبہ مینجمنٹ و کامرس کے اسکالر سید منظور اور شعبہ عربی کے طالب علم ایس ایم منیر علی نے پانچویں سی کے پرہلاد میموریلنیشنل کوئز 2015 میں جو وگنانا جیوتی انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ ، حیدرآباد میں 31؍ جنوری کو […]
کتاب ۔ زندگی سے لطف اٹھائیے مصنف ۔ ’اکٹر محمد عبد الرحمن پبلشر ۔ دارالسلام ریاض سعودیہ صفحات ۔۵۷۰ ۔ قیمت ۔درج نہیں تعارف نگار ۔ شیخ احمد موضوع :بہتر زندگی گزارنے کے مختلف موضوعات پر بھر پور مضامین ہیں زبان و بیان انتہایٔ سادہ و سلیس ہے۔ایک مضمون بھی […]
پروفیسر بشیراحمد سابق ریاست آندھرا پردیش کے عوام اگر اپنی یادداشت پر زور دیں تو انھیں مرض سوائن فلو کے وباء پھیلنے کی بات یاد آئے گی ۔ 2009 میں یہ مرض ساری دنیا میں نہ صرف پھیلا تھا بلکہ ہندوستان کی بیشتر ریاستوں اور خصوصاً آندھرا پردیش بھی اس […]
ڈاکٹرعزیز احمد عرسی ورنگل ۔ تلنگانہ مسجد سلطان قابوس،مسقط، عمان Masjid Sultan Qaboos, Oman عمان کی مسجد سلطان قابوس تعمیراتی خوبیوں کے اعتبار سے دنیا کی ایک عظیم مسجد ہے، یہ مسجد اسلامی طرز تعمیر کے علاوہ اپنے اندر دوسری تعمیری جھلکیاں بھی رکھتی ہے لیکن روایتی عمانی طرز تعمیر […]
اُردو زبان کے ساتھ تہذیب و ثقافت وابستہ‘اُردو کے قیمتی ورثہ کو نئی نسل کو منتقل کرنا وقت کی اہم ضرورت تحریک اُردو تلنگانہ کے زیر اہتمام نظام آباد میں عظیم الشان اردو میلے کا انعقاد‘ایم اے فہیم ڈپٹی مئیر اور کرشنا راؤ ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر کا خطاب نظام آباد2 […]
سوائن فلو ایک جان لیوا وائرس ہے ۔اس سے احتیاط لازم ہے۔ایک وی ڈیو ملاحظہ ہو۔ اس میں سوائن فلو کی علامتیں اور بچاو کے طریقے دکھاے گئے ہیں۔
ماہنامہ الرسالہ ۔ جنوری ۲۰۱۵ مدیر ۔ مولانا وحید الدین خان قیمت ۔فی شمارہ ۲۰ روپیے مقامِ اشاعت ۔نئی دہلی تعارف نگار ۔ شیخ احمد موضوع ۔ یہ ایک مشہور ماہنامہ ہے۔ مولانا وحید الدین خان ایک متنازعہ عالمِ دین ہیں۔مگر ان کا اپنا ایک منفرد تحقیقی اپروچ ہے۔اس شمارہ […]
حیدرآباد 30 جنوری ( آئی این این ) ریاست کے نو تقرر کردہ ڈپٹی چیف منسٹر مسٹر کڈیم سری ہری نے آج اپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا ۔ مسٹر سری ہری آج سیکریٹریٹ کے ڈی بلاک پہونچے اور اپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا ۔ انہوں نے تقریب جائزہ […]
محترم مضطر مجاز ‘ شہر حیدرآباد کے ایک معزز و معتبر شخصیت ہیں۔ بین الاقوامی شہرت کے حامل شاعر ہیں۔آپ کا شمار ماہرِ اقبالیات میں ہوتاہے۔ وہ روزنامہ منصف حیدرآباد دکن کے ادبی ایڈیشن ’’آئینہ ادب ‘‘کے اڈیٹر ہیں۔ ان کے اعزاز میں محفل اقبال شناسی نے ’’ایک شام مضطر […]
سوائن فلو کیا ہے ؟ سوائن فلو انفلوئنزا وائرس A ( H3Nzv ، H1N1 وغیرہ ) سے پیدا ہونے والا پھیپھڑوں کا ایک مرض ہے ۔ یہ وائرس پہلی مرتبہ 1930 میں خنزیر کے جسم میں پایا گیا ۔ اس وائرس کی ایک قسم Novel H1N1 کو 2009 میں اس […]
تحریک اردو تلنگانہ کی جانب سے 31 جنوری بروز ہفتہ کریسنٹ ہائی اسکول اردو میڈیم احمدپورہ کالونی نظام آباد میں اردو میڈیم اسکولس اور کالجس کے طلباء و طالبات کا ایک اردو میلہ اور تمثیلی مشاعرہ منعقد کیا جارہا ہے۔ یہ بات ریاستی صدر تحریک اردو تلنگانہ خان ضیاء نے […]
علامہ سیماب اکبر آبادی کی ۶۵ ویں برسی کے موقع پر علامہ سیماب اکبر آبادی ۔ علامہ سیماب اکبر آبادی آگرہ (اکبر آباد) 5 جون 1880ء میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا اصل نام عاشق حسین صدیقی تھا۔ وہ شاعری میں داغ دہلوی کے شاگرد تھے مگر ایک وقت ایسا بھی […]
از۔ محمد احسن فاروقی پطرس بخاری بحیثیت مزاح نگار لکھنوٴ یونیورسٹی میں داخل ہوئے ایک مہینہ گزرا تھا کہ ایک دن لائبریری میں مشفق وصی رضا نے میرے ہاتھ میں ڈکنس کی ایک ناول دیکھ کر کہا ”اگر سچ مچ ہنستے ہنستے لوٹ لوٹ جانا چاہتے ہو تو مضامین پطرس پڑھو“میں […]
اِس عہد کا چہرہ پروفیسرنورالامین۔۔پربھنی میں ۔۔۔ہاں ‘ میں ادھر ذرا سنو تو۔۔۔ میر ی جانب۔۔۔ میں نے اردگرد نظر دوڑائی پر مجھے راستے پر دور دور تک کوئی بھی نظر نہیں آیا۔کیوں کہ ابھی تو صبح ہوئی تھی اور یہ شہر اپنی نیند سے اتنی جلد بیدار نہیں ہوتا […]
’’موجودہ دور میں سماجی علوم کی اہمیت ،مسائل اور امکانات ‘‘ ایم وی ایس کالج محبوب نگر میں ایک روزہ قومی سمینار محبوب نگر(راست)ڈاکٹر محمد غوث کنوینر سمینار وڈاکٹر عزیز سہیل آرگنائزار سکریٹری کے بموجب شعبہ سماجی علوم ایم وی ایس ڈگری و پی جی کالج محبوب نگر کے زیراہتمام […]
ڈاکٹر حبیب ضیاء کا شمار نامور مزاح نگار ‘ معتبر نقاد ‘ مشفق استاد اور ماہر دکنیات میں ہوتا ہے۔وہ ابتداء میں اورینٹل اردو کالج میں لیکچرر تھیں پھران کا تقرر جامعہ عثمانیہ کے کلیہ اناث میں بحیثیت ریڈر ہوا پھر پروفیسر کی حیثیت سے وہ ریٹائرڈ ہوئیں۔ان کا یہ […]
محمد ریاض احمد اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغؔ سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے حضرتِ داغ نے جب یہ شعر قلمبند کیا ہوگا اس وقت یقیناً ان کے ذہن میں یہ بات رہی ہوگی کہ زبان اردو کا ڈنکا صرف ہندوستان میں ہی نہیں […]