جناب مجتبی حسین کی تخلیقات پر مشتمل ویب سائیٹ کا افتتاح جناب زاہد علی خاں کا خطاب حیدرآباد 9 اگست (دکن نیوز) جناب زاہد علی خان ایڈیٹر روزنامہ سیاست نے کہا کہ نامور مزاح نگار مجتبی حسین نے اپنی غیر معمولی صلاحیتوں اور مزاح نگاری کے ذریعہ عالمگیر سطح پر […]
تہذیبی خبریں
/8ا گسٹ کوجڑچرلہ میں ادارہ ادب اسلامی کا مشاعرہ و رسم جراء تقریب حیدرآباد سے ڈاکٹرسلیم عابدیؔ ،ڈاکٹرنادرالمسدوسیؔ ،ظفرفاروقیؔ کی شرکت جڑچرلہ۔(راست)محمد علی دانش صدرادارہ ادب اسلامی ہند جڑچرلہ وجلیل رضا معتمد ادارہ کی اطلاع کے بموجب ادارہ ادب اسلامی جڑچرلہ کی جانب سے سنجیدہ و مزاحیہ مشاعرہ وتقریب رسم […]
طالب علم مثبت سوچ کے ذریعے اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کریں ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج میں شخصیت سازی پروگرام نعیم جاوید کا خطاب محبوب نگر۔۳۱ جولائی(ای میل)موجودہ دور دراصل مسابقتی اور سائنس و ٹکنالوجی کا دور ہے ایسے میں طالب علم حصول علم کے ساتھ ساتھ شخصیت […]
گوپال مِتل ۔ذات و صفات (ایک جائزہ) رؤف خیر ’’تحریک ‘‘ کے روح ِ رواں جناب گوپال مِتل پر ان کے فرزند ار جمند جناب پریم گوپال مِتل نے یہ ایک جامع کتاب شائع کی ہے جو آں جہانی کی ذات و صفات کا مکمل احاطہ کرتی ہے ۔ یوں […]
اردو کے ممتاز شاعر بشر نواز کا انتقال رپورٹ : ضامن علی حسرت ۔ نظام آباد موبائل : 09440882330 یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ پڑھی جاے گی کہ اردو کے ممتازشاعر بشرنواز آج ۹ جولائی ۲۰۱۵ کو انتقال کرگئے ۔ انشااللہ آج ہی بعد نمازعصر جامع مسجد اورنگ آباد […]
بے وطن لوگوں کا کوئی پرسان حال نہیں ڈاکٹر سیّد احمد قادری (انڈیا) نوٹ : یہ ایک سیاسی موضوع ہے۔ جہانِ اردو پرعموماً سیاسی موضوعات پرمضامین نہیں لگاے جاتے ہیں لیکن ایک ادیب کے جدبات کو رمضان کی رعایت سےشامل کیا جارہا ہے۔ یوں تو اس وقت پوری دنیا کے […]
ممتاز صحافی و ادیب عبدالرحمن رضا کی میزبانی امارت میں مقیم پاکستانی صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام دبئی (پریس ریلیز )دبئی میں مقیم صحافت سے جڑے پاکستانی نامہ نگاروں نے باہمی تعاون پر اتفاق کیا ہے اور اجتماعی مسائل کے درپیش ہونے پر ایک دوسرے کا ساتھ […]
اردو اکادمی جھنگ کی پندرہ روزہ نشست رپورٹ؛ابنِ عاصی جھنگ کی معروف ادبی تنظیم،اردو اکادمی، کی پندرہ روزہ نشست ،ایکن اسکول، کے فیکلٹی روم، میں منعقد ہوئی صدارت شاعر صفدر سلیم سیال نے کی جبکہ مہمانِ خصوصی مزاح نگار ڈاکٹر محسن مگھیانہ تھے نظامت نظم گو شاعر اور انشائیہ نگار […]
رمضان کی آمد سے قبل دلوں کوبرائیوں سے پاک و صاف کرنے کا مشورہ ادارہ ادب اسلامی محبوب نگر کے جلسہ استقبال رمضان و نعتیہ مشاعرہ سے مولانا عبدالجواد کاخطاب محبوب نگر(راست) ماہ رمضان نیکیاں کمانے کا موسم ہے ،اس ماہ کی خصوصی عبادت روزہ ہے ، جس کے ذریعے […]
’’سماجی علوم کی اہمیت مسائل اور امکانات ‘‘کا رسم اجراء وانی پرساد کمشنر کا خطاب : بہترمعاشرے کی تعمیر و تشکیل میں سماجی علوم کی اہمیت ناگزیر /2 جون محبوب نگر(راست) سماجی علوم نے بہتر معاشرے کی تشکیل میں ناقابل فراموش کردار ادا کیا ہے ،عصر حاضر میں سماجی علوم […]
افسانہ نگار م ق خان کی رحلت ڈاکٹر سید احمد قادری گیا ( بہار) انڈیا اردو اور انگریزی کے بے حد مشہور اور مقبول افسانہ نگار ڈاکٹر م ق خاں بھی 26 مئی 15 ء کی صبح میں داغ مفارقت دے گئے۔ ان کی نماز جنازہ 27 مئی کی صبح […]
ادارہ ادب اسلامی جڑچرلہ(تلنگانہ) کا بین ریاستی مشاعرہ اردو زبان و ادب کے فروغ میں مشاعروں کا بھی ایک اہم کرداررہا ہے۔ نئی نسل کو اردو زبان سے جوڑنے میں مشاعرے کار آمد ثابت ہوتے ہیں۔ اردو ہماری مادری زبان ہے عصر حاضر میں نئی نسل اپنی مادری زبان سے […]
ادارہ ادب اسلامی ہند جڑچرلہ کا بین ریاستی مشاعرہ محمد علی دانش صدر ادارہ ادب اسلامی ہند جڑچرلہ وجلیل رضا معتمد ادارہ کی اطلاع کے بموجب ادارہ ادب اسلامی جڑچرلہ (تلنگانہ)کی جانب سے ایک بین الریاستی سنجیدہ و مزاحیہ مشاعرہ 23ْْ/ مئی بروزہفتہ 8;30بجے شام گراونڈنزدبمکان الحاج عبدالرحمن صاحب سابق […]
جی ڈی چندن : اردوصحافت کا روشن باب سہیل انجم جی ڈی چندن کا پورا نام گوربچن داس چندن تھا مگر جی ڈی چندن کے نام سے مشہور تھے۔ دوست احباب اور بے تکلف ملاقاتیوں میں انہیں چندن صاحب کہا جاتاتھا۔ جس طرح چندن کی لکڑی بہت قیمتی ہوتی ہے […]
ڈاکٹرمحمد مجید خان نہیں رہے از۔ دلجیت قاضی ممتاز ماہر نفسیات اور اردو تہذیب و ثقافت کے علمبردارڈاکٹرمحمد مجید خان کا کل شام یعنی ۱۰ مئی ۲۰۱۵ کوانتقال ہوگیا۔وہ ۸۱ برس کے تھے۔انہوں نے آخری نظام نواب عثمان علی خاں کے دور میں دارالعلوم ہای اسکول سے تعلیم حاصل کی۔عثمانیہ […]
ای میل کے ذریعے جہانِ اردو کا مطالعہ آج کا انسان بے حد مصروف ہے۔اس مصروفیت کے باوجود وہ کچھ نہ کچھ وقت مطالعہ کے لیے ضرور نکالتا ہے۔جہانِ اردو ‘ آپ کے مشاہدے و مطالعے میں ضرور ہوگا ۔ہم نے آپ کی سہولت کے لیے ای میل (اختیاری) زمرہ […]
دمام ۔ الخبیرکے اردوحضرات کے لیے مشاعرہ ھدف کے زیراہمام ۷ مئی ۲۰۱۵ کو ۸ بجے شام الخبیر کورنیچی العزیزیہ پردوسرا عالمی مشاعرہ کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ دنیا کے مختلف مقامات سے اردو شعرا شرکت کرہے ہیں۔اس کے علاوہ مدعو مقامی شعرا بھی اپنا کلام سنائیں گے۔ مشاعرے میں […]
پول میں حصہ لیں احباب جہانِ اردو کی خدمت میں وقفہ وقفہ سے پول کرواے جاتے ہیں۔ اس پول کا مقصد ‘آپ تمام کو ایکٹیو رکھنا ہے۔اس کے علاوہ جوابات کی روشنی میں جہانِ اردو کے مواد کی ترتیب وتہذیب بھی شامل ہے۔کچھ سوالات آپ کو جھنجوڑسکتے ہیں۔ آپ کی […]
خرمن انٹرنیشنل مرتبین:۔ سید تحسین گیلانی اورمہرافروز جی میل : خرمن انٹرنیشنل ‘ پاکستان کا مشہور مجلہ ہے۔جس کے مرتب سید تحسین گیلانی ہیں۔ اب تک دو شمارے شائع ہوچکے ہیں۔ تیسرے شمارہ کا خاص نمبر ہندوستان سے شائع کیا جانے والا ہے۔ تمام احباب سے گزارش ہے کہ وہ […]
محبوب نگر میں مشاعرے سے ڈاکٹر راجہ رام ایڈیشنل جوائنٹ کلکٹر کا خطاب ریاستی حکومت اپنے قیام سے ہی تلنگانہ کی تہذیب و ثقافت پر اپنی توجہہ مرکوز کئے ہوئے ہے اور چیف منسٹر صاحب کو ابتداء سے ہی تلنگانہ کی تہذیب وثقافت سے محبت ہے ۔وہ چاہتے بھی ہیں […]
/30اپریل کوحیدرآباد میں سمینارو بین الریاستی مشاعرہ حلیم بابر صدر عابد علی خان میموریل اکیڈیمی محبوب نگر کی اطلاع کے بموجب عابد علی خان میموریل اکیڈیمی محبوب نگر کی جانب سے قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی کے اشتراک سے ایک روزہ سمینار ومشاعرہ بعنوان ’’دکن میں ڈاکٹر […]
کتابی سلسلہ : اندازِ بیاں اور حقانی القاسمی ایک معتبر محقق‘مستند نقاد اور نامور ادبی صحافی ہیں ۔وہ آج کل راشٹریہ سہارا سے وابستہ ہیں۔ادبی صحافت کا تجربہ رکھتے ہیں۔ کتابی سلسلے ترتیب دینے میں انہیں مہارت حاصل ہے۔اس مرتبہ وہ ایک اور جریدہ ’’اندازِ بیاں اور‘‘ کا اجرا کرنے […]
ادارہ ادب اسلامی ہند محبوب نگر ادارہ ادب اسلامی ہنداخلاقی اقدار کے فروغ کیلئے کوشاں جڑچرلہ میں ادبی اجلاس و مشاعرے سے سیدریاض تنہاو حلیم بابر کاخطاب /20 اپریل ۔جڑچرلہ(راست)تخلیقی ادب کے ذریعہ ادارہ ادب اسلامی اخلاقی اقدار کے فروغ و ارتقا ء کیلئے پچھلے 65برسوں سے مسلسل جدوجہد کررہی […]
شعبۂ اردو مانو،میں خصوصی لکچر سیریز ’’سر سیّد کے افکار کی عصری معنویت ‘‘ پرڈاکٹرعقیل ہاشمی کا لکچر حیدرآباد ۔شعبۂ اردو، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ،میں آزاد ڈسکورس فورم کے تحت آج خصوصی لکچر سیریز کے تحت ’’سر سیّد کے افکار کی عصری معنویت ‘‘ کے موضوع پر ڈاکٹرعقیل […]
اردو سے متعلق جدید ترین تحقیق دو مارچ 2015 کے انڈیا ٹائمز میں ایک بہت دلچسپ خبر شائع ہوئی جس میں بتایا گیا ہے کہ ہندوستان میں بائیو میڈیکل ریسرچ سینٹر آف لکھنؤ میں ایک ریسرچ ہوئی ہے جس کے مطابق اردو شاعری انسان کی روح اور ذہن کے لیے […]
جہانِ اردو اور موبائل جہان اردو‘ آپ کی اپنی سائٹ ہے۔ ہم نے آپ کے معیار و مزاج کے مطابق مواد دینے کی کوشش کررہے ہیں۔ اس ضمن میں آپ کی تجاویز کا خیر مقدم ہے۔ چوں کہ آج کی یہ رنگی برنگی دنیا ایک موبائل میں سمٹ آئی ہے […]