نام کتاب : شیرازۂ افکار (مجموعۂ مضامین) مصنفہ: تمنا شاہین تبصرہ نگار: غلام نبی کمار 07053562468 زیرِ تبصرہ کتاب’’ شیرازۂ افکار‘‘ محترمہ تمنا شاہین کے مضامین کا پہلا مجموعہ ہے۔ 168 صفحات پر مشتمل اس کتاب میں پندرہ مضامین شامل کیے گئے ہیں۔ مصنفہ و مرتبہ تحقیقی کام میں مصروف […]
تبصرۂ کتب
ماہنامہ انشا کراچی کے سا ل نامہ پر ایک نظر تبصرہ نگار:ابنِ عاصی کراچی (پاکستان) سے جناب صفدر خاں،مدیر،انشا، نے سادہ مگر نہایت دل آویز سرِ ورق سے مزین ماہنامہ ،انشا، کا سال نامہ ارسال کیا ہے۔اس میں ان کا اداریہ،اسے نہ پڑھیں تو بہتر ہے،پڑھ کر دل رنج سے […]
مانو کا ششماہی جریدہ ’’ادب و ثقافت‘‘ پرایک نظر پروفیسرمجید بیدار سابق صدر شعبۂ اردو جامعہ عثمانیہ ‘ حیدرآباد ہندوستان میں زبان و ادب اور علوم و فنون ہی نہیں بلکہ سائنس اور ٹکنالوجی کی تعلیمات کو فروغ دینے والی جامعات کا طویل سلسلہ جاری ہے۔ ان جامعات میں فروغ […]
ماہنامہ ادبِ لطیف پر ایک طائرانہ نظر تبصرہ: ابنِ عاصی جھنگ ادبی پرچے ،ماہنامہ ادبِ لطیف سے کون واقف نہیں ہے؟ایسا پرچہ جس میں سعادت حسن منٹو جیسا بڑا افسانہ نگار چھپتا رہا تھا۔کیا ایسے کسی پرچے کے لیے تعارف میں مزید کچھ کہنے کی ضرورت ہے؟خاکسار کی خوش قسمتی […]
ماہنامہ تخلیق (سپٹمبر 2016) مدیر: سونان اظہر مبصر:ابنِ عاصی خوبصورت اور دیدہ زیب ٹائٹل سے مزین جناب سونان اظہر کا ماہنامہ ،تخلیق، (ستمبر2016) میرے سامنے موجود ہے۔ سونان اظہر نے ،پہلی بات کے تحت نہایت شاندار الفاظ میں انہوں نے ہمارے دل کی بات کہی ہے اور اردو ادب کے […]
ادبی جریدہ : ادب و ثقافت ۔ ۳ ایڈیٹر: پروفیسرمحمد ظفرالدین ناشر: مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی حیدرآباد ۔ دکن مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی کے ادبی جریدے ’’ادب و ثقافت‘‘ کا تیسرا شمارہ حاضرخدمت ہے۔ توقع ہے کہ پہلے دونوں شماروں کی طرح اِسے بھی قبول عام کا درجہ […]
نام کتاب : طبیب، طب اور صحت (حکیم ارشاد عالم کے مضامین کا مجموعہ) مرتب: ڈاکٹر احسان عالم مبصر: احتشام الحق کسی زبان کے ترقی یافتہ کہے جانے کے لیے ضروری ہے کہ وہ توانا ادبی تخلیقات کے ساتھ جملہ علوم وفنون اور تحقیقات کا ذریعہ (Medium) بننے کی صلاحیت […]
نام کتاب : بچوں کی باتیں مصنف : ڈاکٹرسید اسرارالحق سبیلیؔ موبائل : 09346651710 تبصرہ نگار: عطیہ پروین موبائل : 09870821886 ڈاکٹر سید اسرارالحق سبیلی بے شمار صلاحیتوں کے حامل شخصیت ہیں۔ اعلیٰ دینی و دنیاوی تعلیمی قابلیت کے علاوہ اطفالِ ادب اور بحیثیت مفتی شرعی مسائل حل کرنے […]
اسلم عمادی کی تصنیف ادبی گفتگو کا جائزہ ڈاکٹر قطب سرشار لیکچرار‘اردو‘ محبوب نگر ۔ تلنگانہ اسلم عمادی کا شمار ان شاعروں کی صف میں ہوتا ہے جو ۱۹۶۰ء کے بعد ساتویں دہے میں نئی آواز اور اچھوتے لہجوں کے حوالے سے ادبی افق پر نمودار ہوئے جدت فکر وار […]
اردو زبان کی اصل اور تاریخ پر دوکتابیں ڈاکٹرتہمینہ عباس کراچی نوٹ : خلیل اللہ بیگ کی کتابوں پر تبصرہ ڈاکٹر رؤف پاریکھ نے ’’ڈان‘‘ کے لیے کیا تھا اس تبصر ے کا ترجمہ ڈاکٹر تہمینہ عباس نے کیا ہے جامعہ کراچی میں ٹیچرز ایجوکیشن پروگرام کے حالیہ اجلاس میں […]
My Soul is a Woman میری روح ایک عورت ہے مصنفہ : Annemarie Schimmel مترجم : محمد خرم یاسین ریسرچ سکالر۔ فیصل آباد این میری شمل کی کتاب My Soul is a Woman اس کے عالمی ادب اور مذاہب کے وسیع مطالعے کی شاہد ہے۔ اس کتاب میں اس نے […]
وزیرآغا کے تنقیدی رویے ۔ ایک تعارف مبصر:عبدالعزیز ملک لیکچرار اردو ، جی سی یونیورسٹی فیصل آباد ای میل : اردو تنقید کا آغاز تو تذکرہ نگاری ہی سے ہو گیا تھا لیکن اس میں جدت اور نکھار اس وقت پیدا ہوا جب محمد حسین آزاد، الطاف حسین حالی اور […]
افسانوی مجموعہ : ذہن کی جھیل پہ اُبھرے ہیں کنول افسانہ نگار : عاصمہ خلیل مبصر: ڈاکٹرعزیز سہیل، لیکچرار ایم وی ایس ڈگری کالج، محبوب نگر ُُُُافسانہ کے فن سے متعلق کہا گیا کہ’’افسانہ ایک ایسی فکری داستان کو کہتے ہیں جس میں ایک خاص کردار، ایک خاص واقعہ، ایک […]
ایک کتاب دو تبصرے نامِ کتاب: نکات و جہات مصنف:احمد علی جوہر پہلا تبصرہ : تبصرہ نگار:عبدا لرزاق زیادی ، 121، چندربھاگا ہاسٹل، جواہر لال نہرو یو نیور سٹی، نئی دہلی۔67 اردو کے علمی و ادبی حلقے میں احمد علی جوہر کا نام محتاج تعارف نہیں۔آئے دن ان کی تحریریں […]
کتاب : اردو میڈیا کل آج کل مصنف: ڈاکٹرسید فاضل حسین پرویز ایڈیٹر گواہ ویکلی حیدرآباد مبصر:ڈاکٹرعزیزسہیل لیکچرارایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج ،محبوب نگر صحافت اور صحافی کی خصوصیات سے متعلق سید اقبال قادری لکھتے ہیں’’ تلاش و جستجو اخبار نویسی کی آبرو سمجھے جاتے ہیں صحافت انکشافات ہی […]
سرزمین حیدرآباد سے زبیدہ رعنا: بچوں کی نمائندہ شاعرہ از: پروفیسر مجید بیدار سابق صدر شعبۂ اردو جامعہ عثمانیہ حیدرآباد موبائل : 09440378371 کسی بھی شاعر یا ادیب کی تخلیقات میں اُس کے دور کی بھرپور نمائندگی کا عکس موجود ہوتا ہے، لیکن بعض شاعر اور ادیب ایسے بھی ہوتے […]
کتاب: افاداتِ زور مرتب:سیدرفیع الدین قادری مبصر:ڈاکٹرعزیزسہیل لیکچرار ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج ،محبوب نگر جنوبی ہندوستان میں عثمانیہ یونیورسٹی کے قیام اور اردو ذریعہ تعلیم کے آغاز نے اردو زبان و ادب کو پختہ بنیادیں فراہم کی ہیں، جس کی بناء پر یہ بات کہی جاسکتی ہیکہ اردو […]
کتاب: اردومیں تجریدی افسانہ مصنفہ: ڈاکٹر آمنہ آفرین مبصر: ڈاکٹرعزیز سہیل لیکچرار ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج ،محبوب نگر ای میل : ہندوستان کے میعاری جامعات میں شعبۂ اردو یونیورسٹی آف حیدرآباد اپنی ایک نمایاں پہچان رکھتی ہے ،جہاں پر اردو کے قابل اساتذہ اکرام کی نگرانی میں جدید […]
کتاب : تُو اسے پیمانۂ اِمروز و فردا سے نہ ناپ موضوع : افسانہ افسانہ نگار: کشورسلطانہ مبصر : ابوالمکرم کشور سلطانہ ’ بنیادی طور پر شاعرہ ہیں اور افسانہ نگار بھی ۔ جنھوں نے دس سال کی عمر سے کہانیاں لکھنا شروع کیں اور جن کی پہلی تخلیق 1961 […]
ریفرڈجرنل : ادب و ثقافت اداریہ : پروفیسرمحمد ظفرالدین ناشر: مرکز برائے اُردو زبان‘ ادب و ثقافت ۔ مانو ای میل : مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی کے ادبی جریدے ’ادب و ثقافت‘ کا دوسرا شمارہ پیش ہے۔پہلے شمارے کی غیرمعمولی پذیرائی نے ہمارے حوصلے بڑھا دیے ہیں اور ہم […]
کتاب : اساتذۂ جامعہ عثمانیہ اور اقبال شناسی ڈاکٹرسید حامد ماہتابؔ موبائل : 09948998297 ای میل : اقبال شناسی دنیا کے لئے کوئی نیا موضوع نہیں ہے باوجود اس کے ہر عہد میں اس پر کام ہوا ہے اور ہوتا رہے گا۔ راقم الحروف کو یقین ہے کہ مستقبل میں […]
’’کھری کھری ‘‘ مزاحیہ شعری مجموعہ شاعر:چچا پالموریؔ ،محبوب نگر مبصر: ڈاکٹرعزیزسہیل لیکچرار ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج ،محبوب نگر محبو ب نگر کی سرزمین ادبی اعتبار سے کافی زرخیز ہے یہاں کے کئی نامور شعراء نے ملک گیر سطح پر اپنی پہچان بنائی ہیں ،محبوب نگر میں کئی […]
اردومیں سائنسی وسائل مصنفین کی ڈائرکٹری اور کتابیں مرتبین : ڈاکٹرعبدالمعزشمسی اسعد فیصل فاروقی ڈاکٹرعابد معز انجمن فروغ سائنس کے قیام کا ایک اہم مقصد اردو عوام میں سائنسی شعور بیدار کرنے اور سائنسی علوم عام کرنے کے لیے اردو سائنسی یا معلوماتی ادب تخلیق کرنے والے ادیبوں، مصنفین، مؤلفین […]
یومِ عالمی خواتین کے موقع پر اردو شاعری اور نسائی حسیت مصنفہ : ڈاکٹرنکہت جہاں شعبہ فاصلاتی تعلیم ‘مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد ۔ دکن ۔ تبصرہ : سید فضل اللہ مکرم چند صحابہ کرام بیٹھے ہوئے تھے اور ایام جاہلیت کے ان واقعات یا گناہوں کو یاد کررہے […]
کتاب کا نام : اک شبِ آوارگی موضوع : آفریقی افسانے مترجم ومرتب : خورشید اقبال موبائل : 09831794067 مبصر: احمد سہیل ترجمہ اوراس کا انتخاب ایک کھٹن ادبی اور علمی وظیفہ ھے۔ خورشید اقبال نے اس کھٹن کام کو افریقی افسانوں کا ترجمہ ۔۔ ” اک شب آوارگی” ۔۔ […]
مقصود الزماں سحر : فیصل آباد کا نامور شاعر محمد خرم یاسین ریسرچ سکالر ۔ فیصل آباد موبائل : 923457818002+ ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ علامہ اقبال نے اپنے بیٹے کے ذریعے تمام مسلمانوں کو مخاطب کرکے کہا تھا ۔ از مرگ ترسی اے زندہ […]
کتاب : میزانِ نو مصنف: ڈاکٹر محمد عبد العزیزسہیل لیکچرار ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج محبوب نگر مبصر: نعیم جاوید ڈائریکٹر ادارہ شخصیت سازی ’’ھدف‘‘ دمام ۔ سعودی عرب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ’’میزانِ نو‘‘ ڈاکٹر محمد عبدالعزیزسہیل کی چوتھی کتاب ہے ،جس میں ان کے […]