اذان کا دوسرا کلمہ، اَشْھدُ اَنْ لّآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ (2) مفتی کلیم رحمانی پوسد(مہاراشٹر) 09850331536 اذان کا دوسرا کلمہ ۔ پہلی قسط کے لیے کلک کریں لَآ اِلٰہَ اِلّاَ اللہُ کا پہلا جز ہی تمام معبودان باطل اور تمام باطل حکمرانوں کا انکار لیے ہوئے ہے، یہی وجہ ہے […]
جہانِ دیگر
تشریح حدیث اور جدید نقطہ نظر مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذو مفتی دار العلوم وقف دیوبند E-mail : Mob : 07207326738 قرآن وحدیث اس امت کا عظیم سرمایہ ہیں، اور انہی دونوں پر اسلام کی پوری عمارت قائم ہے، اور یہ سرمایہ قیامت تک امت کے لیے مشعل راہ ہے، […]
کالم : بزمِ درویش بابابلھے شاہ ؒ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org تا ریخ تصوف کے اورا ق بے شمار ایسے واقعات سے بھرے پڑے ہیں جب کسی طالب حق کے دل میں عشق الہی کی چنگا ری سلگ اٹھی چنگاری آگ کا بھانبھڑ بن گئی […]
کالم : بزمِ درویش مدینے کا بابا (2) پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org میری دعاؤں کا ثمر تھا۔ میری راتوں کے نوافل میں کو ئی سعد گھڑی قبولیت کی ایسی آئی تھی جو بارگاہ الٰہی میں قبولیت کے چبوترے پر فائز ہوئی اور میری نوکری سعودی […]
اخلاق و کردار کے پیکر،بحرالعر فان حضور مفتی آفاق احمد مجددی علیہ الر حمہ حافظ محمد ہا شم قادری مصباحی جمشید پور hhmhashim786@ gmail.com اللہ رب العزت نے انسانوں کو پیدا فرمایا اور ارشاد فر مایا: لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِیْٓ اَحْسَنِ تَقْوِیْم۔(القرآن،سورہ والتین،95:آیت،4) ترجمہ: بیشک ہم نے آدمی کو اچھی […]
کالم : بزمِ درویش مدینے کا بابا (1) پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org بابا جی میرا نام دعا ہے اور میں مدینہ شریف سے آپ سے ملنے کے لیے آئی ہوں‘میرے سامنے جوان سمارٹ طویل قامت خوبصورت ترین لڑکی چادر میں لپٹی سر جھکائے کھڑی تھی […]
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زندگی کے احوال قرآن وحدیث کی روشنی میں ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی www.najeebqasmi.com حضرت ابراہیم علیہ السلام، جو اللہ کے برگزیدہ نبی اور پیغمبر ہیں، جن کو خلیل اللہ (اللہ کا دوست) کہا جاتا ہے، تقریباً چار ہزار سال قبل عراق میں پیدا ہوئے۔ […]
خانہ کعبہ کی افضلیت و اہمیت (الحاج حافظ) محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی جمشیدپور حج ایک عظیم عبادت ہے۔ اللہ کی عبادتِ عظمیٰ ہے جس میں بے پناہ اسرار و فضائل ہیں۔ حج اسلام کا پانچواں رکن ہے۔ ۹ ھ میں فرض ہوا اس سے قبل مستحب تھا۔ اسکی فرضیت […]
اذان کا دوسرا کلمہ، اَشْھدُ اَنْ لّآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ (1) مفتی کلیم رحمانی پوسد(مہاراشٹر) 09850331536 اذان کا دوسرا کلمہ، اَشْھدُ اَنْ لّآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ ہے،ترجمہ:(میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔) اصل کلمہْ لآ اِلٰہَ اِلَّا اللہ ہے لیکن اذان میں اسے گواہی […]
کالم : بزمِ درویش قربانی پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org وہ بیس سال بعد مُجھ سے ملنے آیا تھا پہلی نظر میں اُسے پہچان بھی نہ سکا اُس کا چہر ہ شناسا ضرور لگا جب وہ بولا تو بھی آشنائی کی جھلک نظر آئی پھر میری […]
کالم: بزمِ درویش حاجی صاحب (پارٹ 2) پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org باباجی میں نے بچپن سے ایک ہی بات سنی تھی‘ نبی کریم ﷺ اللہ تعالی کے محبوب ہیں‘ رب کریم نے کائنات تخلیق ہی اپنے محبوب کے لیے کی تھی پھر اپنے محبوب کو […]
کالم : بزمِ درویش حاجی صاحب (پارٹ 1) پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org حاجی صاحب نے مزے دار موتی چور لڈوؤں کا ڈبہ کھولا‘ مغزیات سے سجے بڑے سائز کے لڈو کو میری طرف بڑھا دیا‘میں نے آدھا لڈو منہ میں ڈالا تو لذت شرینی‘مغزیات کی […]
مدینہ منورہ کے تاریخی مقامات ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی www.najeebqasmi.com مسجد نبوی: جب حضور اکر م ﷺ مکہ مکرمہ سے ہجرت کرکے مدینہ منورہ تشریف لائے توآپ ﷺ نے ۱ ہجری میں مسجد قبا کی تعمیر کے بعد صحابہئ کرام کے ساتھ مسجد نبوی کی تعمیر فرمائی، اس وقت […]
اذان کا پہلا کلمہ اَللّٰہُ اَکْبَرْ (2) مفتی کلیم رحمانی پوسد مہاراشٹر 09850331536 جمہوری نظام کی تاریخ میں آج تک ایک بھی الیکشن کسی حکومت کو لانے اور گرانے کے لئے نہیں ہوا ہے، بلکہ الیکشن صرف کسی پارٹی کو حکومت کے صرف بعض معاملات میں مشورہ کے لیے ہوتے […]
حجاج کرام ان امور پر خاص توجہ دیں ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی www.najeebqasmi.com حج ایسی عبادت ہے جوزندگی میں ایک مرتبہ صاحب استطاعت پر فرض ہے، اگرچہ ایک سے زیادہ مرتبہ حج کی ادائیگی کی ترغیب حضور اکرم ﷺ کی تعلیمات میں واضح طور پر ملتی ہیں، چنانچہ حضور […]
حج سنت کے مطابق ادا کیجیے مولانا محمد جہان یعقوب حج کی تعریف : لغت حجِ عرب میں کے معنی”کسی عظیم الشان چیز کی طرف جانے کا ارادہ کرنے“کے ہیں۔اصطلاح شریعت میں حج سے مراداسلام کے بنیادی پانچ فرائض، جن پر اسلام کی پوری عمارت قائم ہے،میں سے پانچواں فریضہ […]
کالم: بزمِ درویش سفید پوش پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org پچھلے دو گھنٹے سے میں اور میرا دوست شہر کے مصروف جدید ترین شاپنگ مال میں گھو م رہے تھے ہم دونوں شاپنگ کے مشکل ترین عمل سے گزر رہے تھے آخر کار یہ مشکل پیچیدہ […]
اذان کا پہلا کلمہ اَللّٰہُ اَکْبَرْ (1) مفتی کلیم رحمانی پوسد مہاراشٹر 09850331536 اذان کا پہلا کلمہ اَللّٰہُ اَکْبَرْ ہے، یعنی اللہ سب سے بڑا ہے، اَللّٰہُ اَکْبَرْ یہ وہ جامع کلمہ ہے جو اللہ تعالیٰ کی ہر طرح کی بڑائی کے اعلان کو اپنے اندر لئے ہوئے ہے، اللہ […]
مکہ مکرمہ کے تاریخی مقامات ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی (www.najeebqasmi.com) بیت اللّٰہ: بیت اللہ شریف اللہ تعالیٰ کا گھر ہے جس کا حج اور طواف کیا جاتا ہے۔ اس کو کعبہ بھی کہتے ہیں۔ یہ پہلا گھر ہے جو اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کے لئے زمین پر […]
کالم: بزمِ درویش چوہدری صاحب پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org تیزآندھی اور مسلسل ایک گھنٹہ بارش کے بعد گردو غبار بیٹھ چکا تھا بارش میں وقفہ آگیا تھا لیکن آسمان ابھی بھی سر مئی سیاہ بادلوں سے ڈھکا ہوا تھا ساون بھادوں کی بارشوں کا سلسلہ […]
کالم : بزمِ درویش مایوسی ہی کیوں پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org وہ میرے سامنے رونی صورت بنائے پچھلے ایک گھنٹے سے بیٹھا تھا اور مایوسی رونے پیٹنے کی باتیں کیے جا رہا تھا۔ میں بار بار اس کو حوصلہ اور ہمت دینے کی کوشش کررہا […]
اذان اور دعوت میں تعلق مفتی کلیم رحمانی پوسد مہاراشٹر 09850331536 اذان کی ابتداء اورکلمات ِ اذان آنحضرت ﷺ ہجرت سے پہلے جب تک مکہ میں تھے، تب تک نہ اذان کی ضرورت تھی اور نہ اس کے لیے حالات ساز گار تھے، لیکن آنحضرتﷺ جب مکہ سے ہجرت کرکے […]
قبرستانوں کا براحال – ذمہ دار کون؟ الحاج حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی رابطہ: 09386379632 اللہ رب ا لعزت ہی تمام جہانوں کا پیدا فر مانے والاہے ہر جاندار اور بے جان چیزوں کاخالق وما لک اور نگہبان ہے ہر چیز اس کے قبضے اورما تحتی میں ہے۔سب کا […]
کالم : بزمِ درویش فوجی پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org رات کا آخری پہر بھی دھیرے دھیرے سرک رہا تھا‘ سارے لوگ نرم و گداز بستروں میں دبکے سو رہے تھے لیکن میں کوہ مری کی گلیات میں پہاڑ کی چوٹی پر صحت افزا ٹھنڈے مقام […]
کالم : بزمِ درویش شہید کا باپ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org انسان کا خمیر اِسی مٹی سے اٹھا ہے اِس لیے جب بھی آپ فطرت کے حسین ترین مناظر کے قریب ہو تے ہیں ایسی جگہ جہا ں پر فطرت اپنی تمام تر رعنائیوں کے […]
اسلام کو سیاسی لحاظ سے غالب کرنے میں مولانا سید ابو اعلیٰ مودودیؒ کی قربانی مفتی کلیم رحمانی پوسد ۔ مہاراشٹر موبائیل:09850331536 حکومتِ وقت کے عتاب کا نشانہ بننے والی ماضی قریب کی ایک اسلامی شخصیت مولانا سید ابواعلیٰ مودودیؒ کی ہیں چنانچہ جب مولانا مودودیؒ نے اپنی تحریروں اور […]
کالم: بزمِ درویش شہید کی ماں پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org سطح سمندر سے ساڑھے سات ہزار فٹ کی بلندی مری سے ایوبیہ جاتے ہوئے باڑیاں کینٹ کی پہاڑی‘چوٹی پر ٹھنڈے ٹھار بادلوں بھرے موسم میں آسمان شفاف موتیوں کی طرح‘بوندا بوندی میں ننھا دس سالہ […]