ڈاکٹرمحمدعطا اللہ خان دکنی محاورے (نوٹ ۔ ڈاکٹر محمد عطا اللہ خان کا تعلق حیدرآباد دکن سے ہے۔وہ اورینٹل اردو پی جی کالج اینڈ ریسرچ سنٹر حیدرآباد کے پرنسپل رہے ہیں۔ملازمت سے سبکدوشی کے بعد شکاگو امریکہ میں مقیم ہیں۔کئی ایک کتابوں کے مصنف ہیں۔انہوں نے ایک کتاب دکنی […]
دکنی محاورے
بچوں کے مولانا روم کہانی ۔۔ شیر اور خرگوش مولانا روم نے کئی ایک کہانیاں اور حکایتیں لکھی ہیں جو نہایت دلچسپ اور سبق آموز ہیں۔بچوں کے لیا بھی کئی کہانیاں اور حکایتیں ملتی ہیں ۔ یہاں ان کی ایک کارٹونی کہانی شیر اور خرگوش پیش کی جارہی ہے
ان پڑھ دولھا نہیں چلے گا شادی منڈپ میں دلھن نے رشتہ توڑدیا کہا جاتا ہے کہ علم کا حاصل کرنا بے حد ضروری ہے۔ ہر انسان کو کم از کم پڑھنا ‘لکھنا اور عام ریاضی سے واقفیت لازمی ہے۔وہ دن ہوا ہوے جب لڑکیاں چپ چاپ بڑے بزرگوں کی […]
صاحب اولاد شاعر ایک مشاعرے میں انور جلال پوری نظامت کے فرائض انجام دے رہے تھے۔انھوں نے ممتاز مزاحیہ شاعر عادل لکھنوی کو بلانے سے قبل ایک واقعہ سناتےہوے کہا کہ ایک دفعہ ایک بڑا مصور راستے سے گزررہا تھا اس نے ایک پینٹر کو پینٹ کرتے ہوے دیکھا اس […]
پاپولر میرٹھی پاپولر میرٹھی ‘ مزاحیہ شاعری کا ایک اہم نام ہے۔ یہ تین مصرعوں والی شاعری کرتے ہیں۔ یعنی تین مصرعے پاپولر کے اور ایک مصرعہ کسی مشہور شاعر کا ہوتا ہے۔مثلا ایکسرے دیکھ کے بے ساختہ سرجن نے کہا تیرے بھیجے میں بھی احساس کا کانٹا نکلا حسن […]
لا زوال ادب کی تخلیق از۔ نیازفتحپوری ’’فن اور تنقید‘‘ کے نام سے انور کمال حسینی نے اک بہترین کتاب ۱۹۶۶ میں تریب دی ہے۔ جس میں مقدمہ کے علاوہ جملہ ستائیس مضامین ہیں جنھیں اردو کے مایہ ناز قلمکاروں اور نقادوں نے لکھا ہے۔ان میں ایک مضمون نیاز فتحپوری […]
ٹینشن بھی ضروری ہے صحت کے لیے اکثر کہا جاتا ہے کہ کشیدگی لینا صحت کے لیے برا ہوتا ہے لیکن مطالعہ کرنے والوں کا دعوی ہے کہ تھوڑا کشیدگی لینے سے آپ کو انفیکشن سے نجات پانے اور زخموں کو بھرنے میں مدد ملتی ہے۔ تھوڑا کشیدگی لینے سے […]
خوف اور غصہ پر قابو پائیے کامیابی و کامرانی کے لیے اپنی شخصیت پر توجہ دیجیے۔ غصہ ‘آپ کی شخصیت کی غلط شبیہ کو پیش کرتا ہے اوریہ ترقی کے بجاے تنزلی کا ترجمان ہے۔ خوف ‘ کامیابی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ کامیابی کے لیے خوف […]
ذوقی کے ناول’’لے سانس بھی آہستہ‘‘ کا ایک تنقیدی جائزہ ڈاکٹر سید احمد قادری مشرف عالم ذوقی کا یہ نیا ناول ’’لے سانس بھی آہستہ‘‘ ایک ایسا ناول ہے جو سبک روی سے شروع ہوتا ہے اور ایک لرزہ خیز دھماکہ پر ختم ہوتا ہے۔ دھماکہ بھی ایسا کہ ہمارا […]
ماہرعروض ودکنیات جناب بدیع حسینی کا سانحہ ارتحال حیدرآباد۔ اردو کے ممتاز شاعر ‘محقق ‘ نقاد ‘ ماہر دکنیات اور شفیق استاد جناب بدیع حسینی کا طویل علالت کے بعد آج ۱۳ مارچ سہ پہر انتقال ہوگیا۔نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد الٰہی چادر گھاٹ میں ڈاکٹر محمد ذوالفقار محی […]
کلام شاعر ۔ ادا جعفری غزل ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام ہی آئے آئے تو سہی بر سرِ الزام ہی آئے حیران ہیں، لب بستہ ہیں، دل گیر ہیں غنچے خوشبو کی زبانی تیرا پیغام ہی آئے لمہحاتِ مسرت ہیں تصوّر سے گریزاں یاد آئے ہیں جب بھی […]
’’مسلمان، جمہوریت اور ذرائع ابلاغ: چیلنجس و امکانات‘‘ اردو یونیورسٹی میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس حیدرآباد، 12؍ مارچ(پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے شعبۂ ترسیل عامہ و صحافت کے زیر اہتمام دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کی تیاری پورے زور و شور سے جاری ہے اور قطعی […]
امہات المؤمنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالی عنہا از۔ ضیاء الدین نقشبندی نام: خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ عنہا- کنیت: ام ہند، لقب: طاہرہ نسب مبارک یہ ہے: خدیجۃ بنت خویلد بن اسد بن عبدالعزی بن قصی ،قصی حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے جد امجد ہیں- ماں کا […]
اردو کی ممتاز شاعرہ ادا جعفری نہیں رہیں۔ انّا الللہ و انّا الیہ راجعوں ادا جعفری 22 اگست 1924ء کو بدایوں میں پیدا ہوئیں۔ آپ کا خاندانی نام عزیز جہاں ہے۔ آپ تین سال کی تھیں کہ والد مولی بدرالحسن کا انتقال ہو گیا۔ جس کے بعد پرورش ننھیال میں […]
ع ۔ لوٹ کرجیسے بھی ہواے جان پدرآجانا ایسی ویسی جو خبر سننا تو گھر آجانا منوررانا اس عہد کے بڑے شاعر ہیں۔ دودن قبل ہی انھیں گیان پیٹھ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ منور رانا ‘اردو کے وہ شاعر ہیں جنھوں نے اردو غزل کو محبوب کے دامن سے چھڑاکرماں […]
(ایک چھوٹا سا واقعہ نقل کیا جا رہا ہے ۔جس کا بنیادی مقصد نوجوان نسل کی شخصیت سازی ہے۔انہیں یہ بتانا مقصود ہے کہ شیطان کبھی کبھی نیکی کے ذریعے بھی آپ کے قریب آتا ہے پھر موقع کی تلاش میں رہتا ہے۔ ) شیطان اور نیکی ؟ ایک بزرگ […]
اُردو یونیورسٹی کے فاصلاتی فالوآن کورسز میں رجسٹریشن کی تاریخ میں31مارچ تک توسیع حیدرآباد، 11؍ مارچ(پریس نوٹ) نظامت فاصلاتی تعلیم، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے فالو آن کورسیز میں رجسٹریشن کی تاریخ میں 31مارچ 2015 تک توسیع کی گئی ہے۔اس کے لیے طلبہ کو دیرانہ فیس(late fee) بھی ادا […]
زندگی میں ہمیں کامیابی اور نا کامی کا منہ دیکھنا پڑتا ہے۔ ناکامی پر ہم ڈپریشن ‘مایوسی ‘غم اور اداسی کا شکار ہوجاتے ہیں۔ ہم کو ان حالات سے ابھرنا بے حد ضروری ہے کیوں کہ ناکامی دراصل کسی بڑی کامیابی کی بنیاد ہے۔ یہ وی ڈیو دیکھیں۔
اردو محاورات کا تہذیبی مطالعہ ڈاکٹر عشرت جہاں ہاشمی ردیف "ت” تاک لگانا، تاک میں رہنا تاک کے معنی ہیں دیکھنا تکنا ہم بولتے ہی ہیں کہ وہ دیر تک تکتا رہا تاک جھانک اسی سے بنا ہے میر تقی میر کا مصرعہ ہے۔ تاکنا جھانکنا کبھو نہ گیا یعنی […]
اردو یونیورسٹی میں ہندوستان کی خارجہ پالیسی اور وسطی ایشیاء پر یوگیندر کمار سابق سفیر کا لکچر حیدرآباد، 9؍ مارچ (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں وزارت خارجہ، ہند کی باوقار لکچر سیریز کے تحت 11؍ مارچ کو 11 بجے دن ، لائبریری آڈیٹوریم دوسرے لکچر کا اہتمام […]
ہر مقام پر خواتین کا احترام ہونا چاہئے۔ سوچ کی تبدیلی پر بھی زور اردو یونیورسٹی میں بین الاقوامی یوم خواتین پر مباحثہ حیدرآباد، 10؍ مارچ(پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے مرکز برائے مطالعات نسواں کی جانب سے بین الاقوامی یوم خواتین کے سلسلہ میں سنٹرل لائبریری، آڈیٹوریم […]
سائنس کیا ہے ؟ سائنس کو اردو میں علم کہتے ہیں اور علم کا مطلب ہوتا ہے جاننا یا آگہی حاصل کرنا، لہذا سائنس کا مطلب بھی جاننے اور آگہی حاصل کرنے کا ہی ہوتا ہے۔ اپنے اردگرد کے ماحول کا مشاہدہ کرنا اور مختلف قدرتی چیزوں کے بارے میں […]
کلام شاعر بہ زبان شاعر اردو کے ممتاز اور مقبول شاعر عبدالحمید عدم 10 اپریل 1910ء کو تلونڈی موسیٰ خان، ضلع گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ ایک قادر الکلام شاعر تھے۔ وہ شاعری کی ہر صنف پر عبور رکھتے تھے مگر غزل اور رباعی ان کی خاص پہچان تھی۔ […]
اردو یونیورسٹی میں پروفیسر لال جی سنگھ کا یوم سائنس لکچر حیدرآباد، 9؍ مارچ(پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، اسکول آف سائنسس کی جانب سے قومی یومِ سائنس لکچر 2015 کا 10؍ مارچ 11:30 بجے دن سی پی ڈی یو ایم ٹی آڈیٹوریم میں اہتمام کیا جارہا ہے۔ پروفیسر […]
اردو یونیورسٹی میں خواتین کے تحفظ پر مباحثہ مجسٹریٹ باشا نواز خان ، صدر شی ٹیم رما راجیشوری اور ایڈوکیٹ زہرہ بیگم کی شرکت حیدرآباد، 9؍ مارچ(پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، مرکز برائے مطالعاتِ نسواں کی جانب سے بین الاقوامی یومِ خواتین کے سلسلہ میں منگل 10؍ مارچ […]
ڈاکٹرسید اسرارالحق سبیلی – لکچرر گورنمنٹ جونیر کالج ‘ شاد نگر ‘ اے۔پی 09346651710 آندھراپردیش وتلنگانہ میں ادب اطفال کی صورت حال اردو زبان کی پیدائش شمالی ہند میں ہوئی‘ لیکن اس کا بچپن دکن میں گزرا‘ اردو کا پہلا صاحب دیوان شاعر‘ بانئ شہر حیدرآباد محمد قلی قطب شاہ […]
8 مارچ اُردو کے نامور شاعر "ساحر لدھیانوی” کا یومِ ولادت ہے ۔ ساحر لدھیانوی کا اصل نام عبدالحئی تھا اور وہ 8 مارچ 1921ءکو لدھیانہ میں پیدا ہوئے تھے۔ساحر لدھیانوی کے شعری مجموعوں میں تلخیاں، گاتا جائے بنجارہ اور آﺅ کہ کوئی خواب بنیں کے نام شامل ہیں۔ انھوں […]