فلم معصوم کا معصوم سا گیت لکڑی کی کاٹھی ‘کاٹھی پہ گھوڑا لکڑی کی کاٹھی ‘کاٹھی پہ گھوڑا گھوڑے کی دم جو مارا ہتھوڑا فلم : معصوم سال : 1983 اسکرین پلے ‘ مکالمے اور گییت : گلزار اداکار:نصیر الدین شاہ ‘ شبانہ آعظمی‘ ارملا(بچی کا کردار) موسیقی : آر […]
Yearly Archives: 2015
ا ماں۔۔۔میری ماں مہتاب عالم فیضانی ۔ احمد آباد گجرات شعبۂ اردو مانو یونیورسٹی حیدرآباد ماہِ ربیع الاول کی ساتویں اور مارچ کی دسویں تاریخ تھی ۔ آفتاب نے اپنی شعاؤں کو سمیٹنا شروع کر دیاہے اور مغرب کا وقت ہوتے ہی شبِ دو شنبہ شروع ہونے والا ہے۔ ادھر […]
بچوں کی کہانی : جادو کی روٹیاں محمدعبدالمجید صدیقی ٹولی چوکی ۔ حیدرآباد۔دکن کسی زمانے میں ایک گاؤں میں ایک لڑکا رہتا تھا جس کا نام ساجد تھا۔وہ اپنی ماں کے ساتھ ایک چھوٹی سی کٹیا میں گزر بسر کیا کرتا تھا۔اس کی ماں چھوٹے موٹے گھریلو کام کرکے اس […]
علی احمد جلیلی کی غزل گوئی ڈاکٹرصابرعلی سیوانی حیدرآباد۔ دکن موبائل : 09989796088 حسرت موہانی کا ایک مشہور شعر ہے شعر دراصل ہیں وہی حسرت ؔ سُنتے ہی دِل میں جواُترجائیں یوں تو بہت سے شعرا ء شعر تخلیق کرتے ہیں‘ لیکن ان میں چند ہی ایسے ہوتے ہیں […]
سول سروس ۔ اعلامیہ جاری UPSC UPSC کے زیر اہتمام سو ل سروس کے ابتدائی امتحان کے لئے اعلامیہ جاری ہوگیا ہے۔۔یونین پبلک سروس کمیشن نے کہا ہے کہ اس بار امیدوار سول سروس یا انڈین فوریسٹ سروس یا دونوں کے اختیارات کا انتخاب کر سکتے ہیں۔اس سے پہلے یو […]
طبی ومشاورتی کالم ۔ ۔ ہم سے پوچھیے ڈاکٹر منور فاطمہ افضل انعم فرٹیلیٹی کلینک ۔ملک پیٹ قدیم ۔حیدرآباد ای میل :۔ ویب سائٹ : www.anamclinic.in سوال: میڈم! میں نہں جانتا کہ یہ سوال آپ سے کرنا بہتر ہو گا یا نہیں۔جہانِ اردو پر آپ کے کالم کی اطلاع پڑھ […]
ادارہ ادب اسلامی جڑچرلہ(تلنگانہ) کا بین ریاستی مشاعرہ اردو زبان و ادب کے فروغ میں مشاعروں کا بھی ایک اہم کرداررہا ہے۔ نئی نسل کو اردو زبان سے جوڑنے میں مشاعرے کار آمد ثابت ہوتے ہیں۔ اردو ہماری مادری زبان ہے عصر حاضر میں نئی نسل اپنی مادری زبان سے […]
گم شدہ سل فون کی تلاش آپ کا سل فون گم ہوگیا ہے تو گھبرائیں نہیں ‘جلدی سےپولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائیں اور دوسرے دن آپ کا گم شدہ فون مل جاے گا ۔ ۔ ۔ایسا سوچا جاسکتا ہے ‘ عملی طور پر ممکن نہیں ہے ۔پھر بھی کچھ […]
ناول نالہ شب گیر سے اقتباس مشرف عالم ذوقی تصویرہاتھ میں لیتے ہی میں ہنس پڑی تھی۔ یہ پاپا کے کوئی دوست ہیں کیا…… نہیں، کم از کم جیجو مجھ سے اتنا برُا مذاق نہیں کرسکتے۔ جیجو کے گھر سے باہر آنے کے بعد بھی میں جیجو کے لئے ذرا […]
باورچی خانہ ۔ باجی کی ہنڈیا ڈش :۔ کباب ۔ رانِ سکندر دوردرشن اردوپرجو پروگرام پیش کیے جاتے ہیں ان کا تعلق اردو تہذیب و ثقافت سے رہتا ہے ۔ ایک پروگرام پکوان سے متعلق ہےجس کا نام باجی کی ہنڈیا ہے۔ اس سیریل میں مختلف بہانوں سے محاوروں اور […]
گیت۔ پنکھ ہوتے تو اڑ آتی رے رسیا و ظالمہ فلم ۔ صحرا سال ۔ ۱۹۶۳ شاعر : حسرت جے پوری موسیقی ۔ رام لال جی راگ ۔ راگ بھوپالی گرانہ آواز ۔ لتا منگیشکر اس گیت میں شاعری ‘موسیقی ‘رقص اور مناظر کا کچھ ایسا تال میل ہے کہ […]
قرۃ العین حیدر اور پروین شاکر کے بیچ رنجش ڈاکٹررؤف خیرؔ حیدرآباد ۔ دکن موبائل :09440945645 اردو ادب میں خاتون قلم کاروں کی پذیدائی جی کھول کر اور بانہیں پھیلا کرکی گئی ہے مگر اس کے لیے ان خواتین کا بے باک ہونا شرط اول ہے ۔عصمت لحاف سے باہر […]
یونیورسٹی آف مدراس میں داخلے پی جی ‘ ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلوں کے لیے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ آن لائن درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ ۲۹ مئی ہے۔ تمام مضامین اور طریقہ کار کے لیے یونیورسٹی سائٹ ملاحظہ کریں۔ http://www.unom.ac.in http://egovernance.unom.ac.in/CBCSAPPLICATION/FrmInsruct.aspx
شوکت علی مظفرسے مکالمہ از۔ ابن عاصی ادبی دنیا میں خاص کر طنز و مزاح کی صنف میں شوکت علی مظفر کا نام کوئی نیا نہیں۔گل و خار، قلم زوریاں، رنگین مزاح، کہانی گھر گھر کی آپ مقبول مزاحیہ کتابیں ہیں۔ ’’گل و خار‘‘ کے عنوان سے کالم نگاری کا […]
ڈاکٹر قطب سر شار کا تخلیقی سفر- نصف صدی کے تناظر میں پروفیسر اشرف رفیع سابق صدر شعبۂ اُردو، جامعہ عثمانیہ، حیدرآباد قطب سرشارؔ ، ادیب، شاعر، محقق، نقّاد، مترجم ، ادارہ ساز، مُعلم زبان و ادب ، قرآنی تعلیمات کے ذمہ دار مفسر کی حیثیت سے علمی و ادبی […]
حمد باری تعالیٰ آواز: کشور کمار شاعر : آنند بخشی اے خدا ہر فیصلہ تیرامجھے منظور ہے سامنے تیرے تیرا بندہ بہت مجبور ہے
اردوشعرو اَدب اورمتحدہ عرب امارات تحریر: حسیب اعجاز عاشرؔ ای میل : ہماری قومی زبان اُردو دنیا بھر میں، خصوصاً ہمسایہ ممالک نیز خلیجی ریاستوں میں بھرپور توانائی کیساتھ بڑی اہمیت رکھتی ہے اور اردو زبان پر مشتمل ادب جسے’’ اردو ادب‘‘ کہا جاتا ہے بھی یہاں اپنا ایک خاص […]
مسجد عائشہ، تنعیم، مکہ المکرمہ Masjid Ayesha, Taneem, Makkah (جہاں سے حضرت عائشہؓ نے عمرہ کے لئے احرام باندھاتھا) ڈاکٹر عزیز احمد عرسی ورنگل 09866971375 تنعیم مکہ معظمہ کے ایک محلہ کا نام ہے جو دو پہاڑوں کے درمیان ایک وادی کی شکل میں موجود ہے ، ان پہاڑیوں میں […]
بچوں کی منظوم پہیلیاں ڈاکٹر سید اسرارالحق لیکچرر‘گورنمنٹ جونیر کالج‘شادنگر۔تلنگانہ موبائل : 09346651710 حیدر بیابانی نے اس مجموعہ میں (۴۷) منظوم پہیلیاں جمع کی ہیں ‘یہ پہیلیاں نسبتاََ طویل ہیں‘ ہرمنظوم پہیلی میں اوسطاََ سات آٹھ اشعار ہیں‘ اور ان کے جواب نہایت آسان ہیں‘ شاعر نے نظم میں پہیلیوں […]
بے آشیانہ پرندے از۔: یٰسین احمد موبائل : 09848642909 اُس وقت جب نیلگوں آسمان پر سفید بادلوں کے کارواں رواں دواں رہتے ہیں‘ جب شبنم میں نہائے ہوئے درختوں سے ٹکراکر ہوائیں بوجھل ہوجاتی ہیں ‘جب رزق کی تلاش میں اپنے آشیانوں سے نکلنے سے پہلے پرندے حمد وثنا میں […]
سیّداحمدقادری کا چوتھا افسانوی مجموعہ’ملبہ‘ جی میل۔: موبائل ۔: 09934839110 اردو کے مشہورومقبول افسانہ نگارسیداحمدقادری کانیاافسانوی مجموعہ’ملبہ‘منظرعام پرآگیاہے ۔اس افسانوی مجموعہ سے قبل سیداحمدقادری کے تین افسانوی مجموعے ’ریزہ ریزہ خواب‘(1985)،’دھوپ کی چادر‘(1995)اور پانی پرنشان(2006)شائع ہوکر مقبول عام ہوچکے ہیں۔ سیداحمدقادری کے نئے افسانوی مجموعہ ’ملبہ‘میں کل ۴۲؍افسانے شامل اشاعت […]
فراق گورکھپوری کی جمالیاتی کا ئنات از۔: ڈاکٹرمسعود جعفری ٹولی چوکی ۔ حیدرآباد موبائل : 09949574641 انسان ابتدائے آفرینش ہی سے حسن و عشق کے جذبات کی پیکر تراشی کر تا رہا ہے۔فنون لطیفہ اس کا نگار خانہ رہے ہیں۔پتھروں کے غاروں کی تصویریں تصور جمال کی نشاندہی کرتی ہیں۔موسیقی […]
ادارہ ادب اسلامی ہند جڑچرلہ کا بین ریاستی مشاعرہ محمد علی دانش صدر ادارہ ادب اسلامی ہند جڑچرلہ وجلیل رضا معتمد ادارہ کی اطلاع کے بموجب ادارہ ادب اسلامی جڑچرلہ (تلنگانہ)کی جانب سے ایک بین الریاستی سنجیدہ و مزاحیہ مشاعرہ 23ْْ/ مئی بروزہفتہ 8;30بجے شام گراونڈنزدبمکان الحاج عبدالرحمن صاحب سابق […]
ہم سے پوچھیئے ڈاکٹر منور فاطمہ افضل انعم فرٹیلیٹی کلینک ۔ملک پیٹ قدیم ۔حیدرآباد ای میل :۔ ویب سائٹ : www.anamclinic.in 1۔ سوال ۔ میری عمر22سال ہے اور میں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ گھریلو کام کاج کے دوران یا پھر زیاددہ ٹھہر کر پکانے سے یا ٹھہر کر کوئی […]
علامہ فضلِ حق خیرآبادی اور مرزا غالبؔ سیّد تالیف حیدر موبائل :09540321387 ابنِ عبداللہ بیگ، نجم الدولہ، دبیر الملک، مرزا اسد اللہ خاں غالبؔ اپنے زمانے کی نابغۂ روزگار شخصیت تھے۔مرزا جتنے عظیم شاعر تھے اتنے ہی اعلیٰ معیارِ علم و ادب احبابِ زمانہ انھیں میسّر ہوئے ۔ اکبر آباد […]
یادگارِغالب(سوانح) کی تلخیص مہتاب عالم فیضانی (احمد آباد گجرات) شعبۂ اردو مانو یونیورسٹی حیدر آباد اسداللہ خاں غالبؔ کا خاندان ترکی کے’’تورانی،، خاندان سے تعلق رکھتا تھا، انکے دادا ترکی سے ہندوستان آئے تھے اور پھر یہیں پر سکو نیت اختیار کرلی۔ انکے والد کچھ دنوں تک حیدرآباد میں مقیم […]
ویمپائر غزالہ پرویز نارتھ ناظم آباد کراچی پاکستان عاصم کی گھر سے نکلتے ہی سامنے فٹ پاتھ پہ لنگڑاتی سفید کبوتر پر نظر پڑی جس کے پاؤں سے بہتا خون ایک لکیر سا بناتا جا رہا تھا جسے پیاسی مٹی غٹا غٹ پیۓ جارہی تھی ۔۔ اور دوسری نظر اُس […]