نورمحمد نورکپورتھلوی: اردواورپنجابی کا نامورشاعر ڈاکٹراظہاراحمد گلزار گلزار ہاؤس،گورونانک پورہ ، فیصل آباد، پاکستان موبائل : 0092-300-7632419 ای میل : چوڑی پیشانی ، کڑاکے دار لہجہ، روانی زبان و قلم، بیدار ذہن، عالمانہ گفتگو، محققانہ باریکیاں، محبوبانہ مسکراہٹیں، تاریخ ساز ادائیں، میٹھے بول اور کڑوے حقائق ، راہ حق پر […]
Yearly Archives: 2016
کہکشاں کلچرل اینڈ لٹریری سوسائٹی نظام آباد قومی سمینار: مولاناحالیؔ کی نا قابل فراموش ادبی خدمات از: ڈاکٹرعزیزسہیل لیکچرار ،ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج محبوب نگر ضلع نظام آباد اردو ادب کے فروغ و اشاعت کیلئے تلنگانہ میں کافی ذرخیز علاقہ تصور کیا جاتا ہے جہاں اسکول ، کالج […]
فکرِ اقبال : مطالعہ ‘ تفہیم اور مغالطے عامر سہیل (ایبٹ آباد) ای میل : علامہ اقبال کے شعری اور نثری سرمائے پر توجہ کی جائے تو یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ وہ اصلاً نظام ساز فلسفی ہیں اور اسلامی فکر میں اُن کی حیثیت ایک مجدد جیسی ہے۔ […]
پاکستان میں اگلا دور افسانچے کا ہے ممتازشاعر، افسانچہ نگار ،دانشور اور استاد پروفیسر ڈاکٹر اخلاق گیلانی سے دلچسپ گفتگو انٹرویونگار: ابنِ عاصی جھنگ ۔ پاکستان ڈاکٹر اخلاق گیلانی کا نام اردو ادب میں کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے تعلیم و تدریس سے تعلق تھا اور سائنس جیسا خشک […]
اردو صحافیوں کے مسائل ڈاکٹرسید فاضل حسین پرویز چیف ایڈیٹر گواہ اردو ویکلی، حیدرآباد ممبئی کے اردو صحافی پہلی مرتبہ اردو جرنلسٹس اسوسی ایشن کے پرچم تلے متحد ہوئے۔ پہلی بار انہیں احساس ہوا کہ جب تک اَنا کے خول کو توڑ کر باہر نہیں نکلیں گے اس وقت تک […]
ماہِ رمضان : ماہِ پکوان یا ماہِ خریداری ؟ ابن ساجد ۔ حیدرآباد ۔ تلنگانہ موجودہ مسلم معاشرہ نے اپنی بے دینی یا دین بیزاری کے ذریعہ ماہِ رمضان کو عملاً ماہِ پکوان ، ماہِ خریداری بنالیا ۔ شہر میں بعض جگہ رمضان المبارک کے دو مہینے پہلے ہی سے […]
مور۔ Peacock (ایک خوبصورت پرندہ ) ڈاکٹرعزیزاحمدعُرسی، ورنگل موبائل : 09866971375 مور ایک خوبصورت پرندہ ہے جس کی دلکشی اس کی لمبی دنبالہ(Tail train) میں پنہاں ہوتی ہے بعض ماہرین طیورکے نزدیک مورپرندوں کی دنیا کا حسین ترین پرندہ ہے۔ خصوصاً ہرے رنگ کا مور دیکھنے والے کومبہوت کردیتاہے۔ اس […]
خان حسنین عاقبؔ : نسلِ نَوکے تازہ فکر شاعر محسن ساحل ؔ شیواجی نگر، گوونڈی۔ بمبئی ۔ ۴۳ ای میل : موبائل : 09881002221 ہمارے ملک کی تہذیبی و ادبی خوش نصیبی ہے کہ یہاں اردو شاعری کے پاسبان شعراء و ادباء ہر دور میں سر بلند رہے۔ موجودہ دور […]
افسانوی مجموعہ : ذہن کی جھیل پہ اُبھرے ہیں کنول افسانہ نگار : عاصمہ خلیل مبصر: ڈاکٹرعزیز سہیل، لیکچرار ایم وی ایس ڈگری کالج، محبوب نگر ُُُُافسانہ کے فن سے متعلق کہا گیا کہ’’افسانہ ایک ایسی فکری داستان کو کہتے ہیں جس میں ایک خاص کردار، ایک خاص واقعہ، ایک […]
چکبستؔ ۔ ایک مُحبِّ وطن شاعر ڈاکٹرمحمد ابرارالباقی اسسٹنٹ پروفیسر شعبہء اردو شاتا واہانا یونیورسٹی کریم نگر۔ تلنگانہ پنڈت برج نرائن چکبستؔ 19جنوری1882ء کو پیداہوئے اور ان کی وفات 12فروری1926ء کو ہوئی ۔چکبست اُردو کے مشہور محب وطن اور وطن پرست شاعر تھے۔اُردو شاعری کی تاریخ میں چکبستؔ کایہ شعر […]
ہمارے تنقیدی رویے تحریر: محمد خرم یاسین ریسرچ سکالر ۔ فیصل آباد موبائل :00923457818002 ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ حضرتِ علیؓ نے ایک بارایسے شخص کی بابت بات کرتے ہوئے ،جسے کسی شخص کی ساری شخصیت میں محض برا پہلو ہی نظر آتا ہو ، […]
ایک کتاب دو تبصرے نامِ کتاب: نکات و جہات مصنف:احمد علی جوہر پہلا تبصرہ : تبصرہ نگار:عبدا لرزاق زیادی ، 121، چندربھاگا ہاسٹل، جواہر لال نہرو یو نیور سٹی، نئی دہلی۔67 اردو کے علمی و ادبی حلقے میں احمد علی جوہر کا نام محتاج تعارف نہیں۔آئے دن ان کی تحریریں […]
حکایت رومی چرواہے کی حمد وثنا حضرت موسیٰ علیہ السلام ایک دن جنگل جا رہے تھے کہ اُنھوں نے ایک چرواہے کی آواز سنی.. وہ اونچی اونچی کہہ رہا تھا.. ’’اے میرے جان سے پیارے خدا.. تُو کہاں ہے..؟ میرے پاس آ.. میں تیرے سر میں کنگھی کروں ‘ جوئیں […]
کوّا Crow – ایک ذہین پرندہ فبعث اللہ غراباً۔ (المائدہ ۳۱)۔ ( پھر اللہ نے ایک کوا بھیجا) ڈاکٹرعزیزاحمدعُرسی، ورنگل موبائل : 09866971375 قرآن میں سورۃ المائدہ میں کوے کا ذکر دو مرتبہ آیا ہے، اوپر بیان کردہ آیت کے حصے کے علاوہ ۔۔۔مثل ھذا الغراب۔(میں اس کوے کے جیسا […]
یومِ وفات کے موقع پر خراجِ عقیدت مجروحؔ سلطانپوری : غزل کامسیحا ڈاکٹرقطب سرشار موظف لکچرر، محبوب نگر، تلنگانہ موبائل : 09703771012 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ – اردو شاعری میں مولانا حالیؔ کی تحریک کے بعد ترقی پسند تحریک (۱۹۳۶ء) دوسری طاقت ور تحریک تھی جو بہت ہی منظم […]
بچوں کا ادب اوراسمعٰیل میرٹھی ڈاکٹر تہمینہ عباس ا ی میل : بڑے نام اور اچھے کام ہمیشہ یاد رکھے جاتے ہیں زمانہ اگر انھیں بھلانا بھی چاہے تو نہیں بھلا سکتا یہ جملہ حکیم محمد سعید نے ’’بچوں کے اسمعٰیل میرٹھی‘‘ کے پیش لفظ میں مولانا اسمعٰیل میرٹھی کے […]
وقت کا جہاد مولانا سید احمد ومیض ندوی Email: Mob: 09440371335 نیٹ اور ای میل کے وسیع استعمال سے قبل جب سارا انحصار ڈاک نظام پر تھا تو بڑے شہروں میں جگہ جگہ پوسٹ باکسیس نصب کئے جاتے تھے جہاں سے خطوط اکٹھے کرکے اور انھیں چھانٹ کر ان کی […]
افسانہ : آنسو‘عقیدت کے حنیف سیّد ۔ آگرہ موبائل : 09319529720 ’’ڈیئر سرتاج…! ’’اس وقت میری برات میرے گھر بیٹھی ہے۔میری سہیلیاں اورہم جولیاں مجھ کو دُلھن بنانے کی تیاری میں ہیں…..اور…. میرے گورے گورے من59ہدی والے ہاتھوں میں زہر کی شیشی ہے۔اس کوتو رات ہی میں نے اپنے وجود […]
اردواکادمی جھنگ کی مجید امجد کے حوالے سے خصوصی نشست و مشاعرہ رپورٹ:ابنِ عاصی معروف علمی و ادبی تنظیم،اردو اکادمی جھنگ، کی پندرہ روزہ خصوصی نشست شہرہ آفاق نظم گو شاعر مجید امجد کی برسی کے حوالے سے ،ایکن اسکول ، میں منعقد ہوئی،صدارت ممتاز غزل گو شاعر صفدر سلیم […]
وہ پرندہ جس کا ذکر قرآن میں ہے ہدہد Hoopoe ڈاکٹرعزیزاحمدعُرسی، ورنگل موبائل: 09866971375 ہدہد کا ذکر سورۃ النمل میں موجود ہے۔ توریت میں بھی اس کا تذکرہ ملتاہے ۔ یہ قدیم دنیا کا معروف پرندہ ہے۔ اس کا سائنسی نامUpupa epops ہے ا س کی اب تک سات انواع […]
افسانہ : اُف ! یہ زندگی سید احمد قادری رابطہ: 09934839110 ای میل: وقت تیزی سے گزررہاتھا۔ جاوید نے بچپن سے جوانی میں قدم رکھا،بیرون ملک میں اچھی نوکری ملی ،غزالہ جیسی خوبصورت اور تعلیم یافتہ بیوی ملی ،تین چار سال میں ایک بیٹا اور ایک بیٹی کاوہ باپ بن […]
ممتازفکشن نگارقمرالاسلام عثمانی سے ایک مصاحبہ ڈاکٹرتہمینہ عباس لیکچرار اردو گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ بوائز کالج، گلستان جوہر بلا ک ون(ایوننگ) مین یونیورسٹی روڈ ،کراچی قمر الاسلام عثمانی 10اگست 1940کو ’کاٹ گاؤں‘ میں پیدا ہوئے کاغذات میں تاریخ پیدائش 1942درج ہے۔ان کے ددھیال کا تعلق ’رتگاھ‘ سے ہے۔عثمانی صاحب قیام پاکستان […]
آصف جاہی سلاطین کی رواداری ڈاکٹرمحمد موسیٰ اقبال اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ اُردو تلنگانہ یونیورسٹی – نظام آباد موبائل : 09948493729 انسان کوقدرت کی طرف سے بہت سی قوتیں عطا ہوئی ہیں۔ جن میں ذ ہنی اور اخلاقی قوتیں امتیازی حیثیت رکھتی ہیں۔ جن کو سلیقہ کے ساتھ ترتیب دیا جائے […]
’’ھدف ‘‘کا تیسرا عالمی مشاعرہ ’’جشنِ مزاح ‘‘بیادِ سلیمان خطیب رپورتاژ: محمداصغر الدین (نائب صدر ھدف) سلیمان خطیب حسنِ فطرت کا سفیر بن کر’’دیہی دانش کو‘‘ ادبِ کے ایوانوں میں پہنچادیا۔ کیوڑے کا بن مزاح کی دستاویز ، ’’میگنا کارٹا ‘‘بن گئی جو روح کو کھل کرقہقہہ لگانے کی آزادی […]
خودنوشت : آئینۂ ایام ۔ قسط –7- ہمارے تاج عجائب گھروں میں رکھے ہیں میر عثمان علی خان آصف جاہ سابق – شخصیت اورعہد(حصۂ اول) علامہ اعجازفرخ – حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 ای میل : میں نہ آمریت کا وکیل ہوں نہ شاہی کا قصیدہ خواں۔ میں تو […]
ٹیپوسلطان کے دورحکومت کے ادبی کارناموں پرمزید تحقیق کی ضرورت محمد علی مہکری کے کلیات قصائد ’’گنج شائگاں‘‘ کی رسم اجراء الحاج قمر الاسلام اور ممتاز دانشوروں کا خطاب حیدرآباد ؍مئی (پریس ریلیز) ادارہ الانصار کے ایک پریس ریلیز کے مطابق اردو مسکن خواجہ شوق ہال میں سہ روزہ جشن […]
موجودہ تعلیمی ماحول کے نقائص کے پس منظر میں! امتحانات میں کامیابی یا ناکامی کا ذمہ دار کون؟ محمد رضی الدین معظم مکان نمبر 20-3-866 ، شاہ گنج ، حیدرآباد ۔2 سیل: +914069990266, 09848615340 ای میل : موجودہ ماحول کے نقائص کے پس منظر میں معزمکرم قائرین ! امتحانات Examinations […]