مولاناآزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی ڈگری کالج اوریونیورسٹی اساتذہ کے لیے اُردو ریفریشرکورس اردو ریفیریشر کورس ‘ اساتذہ کوادب کی تدریس کے حوالے سے ریفریش کرنے کا ایک اہم ذریعہ ہے۔یونیورسٹی گرانٹس کمیشن نے اسی مقصد کے تحت اساتذہ کو اورینٹیشن پروگرام اور متعلقہ مضامین میں ریفیریشرکورسس کرنا لازمی قرار دیا […]
Yearly Archives: 2016
منہ کی بدبو ۔ ۔ ۔ اسباب وعلاج منہ سے ناگوار بو کا محسوس ہونا کچھ اچھی بات نہیں ہے اس سے آپ کو شرمندگی ہوسکتی ہے اور آپ کی شخصیت بھی متاثر ہوتی ہے ۔لوگ آپ سے دور دور رہنے یا دور سے ہی بات کرنے کو ہی ترجیح […]
افسانہ : دُخمہ بیگ احساس حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09849256723 ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سامنے سہرا ب کی نعش تھی اور اس کے پیچھے دو دو پارسی سفید لباس پہنے ہاتھ میں پیوند کا کنارہ پکڑے خاموشی سے چل رہے تھے۔ ان کے پیچھے […]
تصنیف : معجزۂ فن مصنف : ڈاکٹرلئیق صلاح مرتب : محمد انورالدین مبصر : ڈاکٹر ضامن علی حسرتؔ تبصرے، مراسلے ، پیش لفظ، تقریظ، مقدمے واداریئے لکھنا کوئی آسان کام نہیں ہے ۔ یہ اور بات ہے کہ بہت سارے لوگ اسے آسان سمجھتے ہیں۔ اس میں قلمکار کوبڑی احتیاط […]
جنوبی ہندوستان کی شاعری میں جذبہء حب الوطنی مہرافروز دھارواڑ ۔ کرناٹک انڈیا موبائل :09008953881 ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جنوبی ہندوستان اردو کی وہ گودی ہے جس میں اردو کا زمانہء طفلی گزرابچپن پروان چڑھا اور اردو ایک الہڑ دوشیزہ کے روپ میں قلی […]
عصرِ حاضر میں طنزومزاح مقبولیت اور معیارکے عدم توازن کا شکار ڈاکٹرعابد معز موبائل 09502044291 ای میل ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مزاح اور طنز کیا ہے؟ ان الفاظ کی تعریف مختلف لوگوں نے مختلف طریقوں سے کی ہے۔ ڈاکٹر رؤف پاریکھ نے اپنے ایک مضمون ’مزاح: تعریف […]
امجد اسلام امجد عکسوں کے درمیان کوئی آئینہ نہ تھا علامہ اعجازفرخ – حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ امجد اسلام امجد کے لئے چند سطور لکھنا بھی ایک مشکل کام ہے۔ بھلا جس شخص پر احمد ندیم قاسمی، […]
دل پذیرکہانی امّاں کا دل ایسا ہی تھا وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی جب ابّا کی تنخواہ کے ساڑھے تین سو روپے پورے خرچ ہو جاتے تب امّاں ہمارا پسندیدہ پکوان تیار کرتیں۔ ترکیب یہ تھی کہ سوکھی روٹیوں کے ٹکڑے کپڑے کے پرانے تھیلے […]
بچوں کاادب کیا ہے ؟ ۔ ڈاکٹرسید اسرارالحق سبیلی لکچرر گورنمنٹ جونیر کالج ‘ شاد نگر ‘تلنگانہ موبائل : 09346651710 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ انسان دنیا کی سب سے عظیم ترین مخلوق ہے‘ دنیا کی ساری نعمتیں انسان کے لئے پیدا کی گئی ہیں‘ اس دنیا میں […]
افسانہ : چمچے ‘ اسٹیل کے حنیف سیّد موبائل : 09319529720 http://hanifsyed.weebly.com پاگل ہے دنیا۔دنیانہیں، تومیں۔میں نہیں، تووہ؛یعنی کہ میری بیوی ،رجنی۔ہم تینوں میں،ہے ضرورکوئی پاگل۔ تینوں بھی ہوسکتے ہیں۔یہ توفلاسفرز کا کہنا ہے، اور ڈاکٹرز کابھی:’’دنیا کاہرشخص پاگل ہے۔کوئی کم،توکوئی زیادہ۔‘‘ میں نے جب اپنے الیکشن کی کنویسنگ میں […]
پروفیسر بیگ احساس اورشورِ جہاں ڈاکٹر قطب سرشار موظف لکچرر، محبوب نگر، تلنگانہ موبائل : 09703771012 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اللہ حکیم کے جود وکرم کی بے پناہ تخلیقات کی مظہر یوں تو ساری مخلوقات ہے پر ساری مخلوق میں قبیل انسانی کمالیات الہیہ کی باکمال اور خوبصورت نمائندہ […]
رسالہ : اردوجرنل،۶ پبلشر: شعبہ اُردو پٹنہ یونیورسٹی ۔ پٹنہ ۔ بہار ای میل : مبصر: احمد علی جوہر ریسرچ اسکالر۔ جواہرلعل نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شعبہ اُردو پٹنہ یونیورسٹی کا ’’اُردوجرنل،۶‘‘ موصول ہوا۔ اس میں ادارتی صفحات کے بعد گوشۂ ’’ہم […]
دکنی مثنویوں میں قومی یکجہتی کے عناصر پروفیسرمحمد نسیم الدین فریس شعبہ اردو‘مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ۔ حیدرآباد موبائل : 09490784290 ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دکنی شاعری میں قومی یکجہتی کے عناصر کی تلاش و تعین اور تشخیص و تحسین سے قبل […]
طنزومزاح : غصّہ گردی نعیم جاوید ۔۔ سعودی عرب ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سنا ہے موسیقی اور راگوں میں چند گھرانوں کا غلبہ ہے اسکے بر عکس گھریلو موسیقی یاگرہستی کی پاپ میوزک اور اسکے پکے راگوں میں کسی کی اجارہ داری نہیں تھوڑا بہت […]
طنزومزاح : کراچی کا جغرافیہ سیدعارف مصطفیٰ ۔ کراچی فون : 8261098 -0313 ای میل : ——— روشنیوں کا شہر کہتے ہی پہلے جو شہر ذہن میں آتا تھا اسے کراچی کہا جاتا تھا۔۔۔ لیکن اب کراچی کا نام سنتے ہی ذہن کی پہلےسے جلتی بتیاں بھی بجھنے لگتی ہیں […]
سب رنگ نہادہ ۔ شکیل عادل زادہ دیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گُہرہونے تک علامہ اعجازفرخ – حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 ای میل : – – – – – شکیل عادل زادہ ۔ قسط ۔ 1 شکیل عادل زادہ ۔ قسط ۔ 2 شکیل عادل زادہ – […]
باجماعت نماز کی انوار و برکات ندیم رحمن ملک ای میل : موبائل : +923017875630 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہر وقت نماز کی طرف متوجہ رہنے والوں کے لیے ایک عظیم الشان بشارت اور خوشخبری ہے۔قیامت کے دن جب کہیں کوئی سایہ اور چھاوں نہیں ہوگا۔۔ تب […]
انگریزی میں مہارت کامیابی کی کلید ہندوستانی ادیبوں کا انگریزی ادب کے فروغ میں نمایاں کردار گری راج کالج نظام آباد میں قومی انگریزی سمینار سی پارتھا سارتھی وائس چانسلر تلنگانہ یونیورسٹی کا خطاب نظام آباد( 6جنوری ۔ ای میل) انگریزی عالمی رابطے کی زبان ہے اور اس زبان میں […]
صحت کا راز بھوک نہ ہوتو کچھ نہ کھائیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بھوک ‘ ایک فطری تقاضہ ہے لیکن بھوک کا نہ لگنا ایک جسمانی عارضہ ہے ۔ بزرگوں کا کہنا ہے کہ بھوک کے وقت سوکھی روٹی بھی بریانی سے کم نہیں لگتی اور بھوک […]
زندگی میری مصری ادیب احمد امین کی خود نوشت کا اُردو ترجمہ مترجم: ڈاکٹر محمد عارف الدین فاروقی از: پروفیسر مجید بیدار سابق صدر شعبۂ اردو ‘جامعہ عثمانیہ ‘ حیدرآباد موجودہ دور میں جدید ترقیات کی وجہ سے تحقیق و تنقید اور ترجمہ کی روایت میں حد درجہ تیزی رونما […]
افسانچے مصنف:ابنِ عاصی ای میل : بے قدر معاشرے کی آخری کہانی بادشاہ نے اعلان کیا۔ اس ملک کی سب لڑکیاں میری بیٹیاں ہیں، اس بازار میں،ایک لڑکی کی قیمت لگی تو میرے ساتھ کھڑے ہوئے شخص نے افسوس سے کہا بادشاہ کی بیٹی کی قیمت ۔۔۔۔اور اتنی کم۔۔۔۔؟؟؟
سہ ماہی صدف کا پہلا شمارہ مدیر: پروفیسرصفدرامام قادری مبصر:احمد علی جوہر ریسرچ اسکالر ۔ جے این یو ۔ نئی دہلی موبائل: 09968347899 – – – – سہ ماہی صدف کا پہلا شمارہ میرے سامنے ہے۔ یہ ایک بین الاقوامی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ اردو کے دیگر رسائل سے کئی […]
مصر میری نگاہوں سے مصنف: قاری محمد نصیرالدین المنشاوی موبائل : 09393072196 مبصر: ڈاکٹرضامن علی حسرتؔ احمد پورہ، کالونی ،نظام آباد، تلنگانہ موبائل نمبر:9440882330 کتاب ملنے کا پتہ:ھدیٰ پبلشرز ‘ پرانی حویلی ‘ حیدرآباد قاری محمد نصیرالدین المنشاوی ایک باغ و بہار و زندہ دل شخصیت کے مالک ہیں ، […]
راجہ نرسنگ راج عالیؔ (1889۔1957) آصف جاہی عہد کا شیریں زبان شاعر ڈاکٹرمحمد عبدالعزیزسہیل لیکچرار ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج محبوب نگر حیدرآباد کے ایک کائستھ خاندان کی اردو دوستی کا سلسلہ آصفیہ عہد میں شروع ہوا جس کا آغاز سوامی پرشاد اصغرؔ 1813ء سے ہوتاہے اور یہ سلسلہ […]
” پاتھ ” تو اچھے ہوتے ہیں تحریر : خان زادہ خان پشاور ۔ پاکستان ای میل : موبائل : 03149874447 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ زندگی فطرت کے وائرلیس سٹیشن سے جڑی رہتی ہے اگر اُسے اُمید حوصلے اور قوت کے سگنل کا پاتھ ملتا رہے، […]
خبر سازی بھی فن ہوئی نعیم جاویدؔ ۔ دمام ای میل ۔ خبر سازی کے جتنے امکانات ہماری دسترس میں ہیں وہ تمام نتیجہ خیزہوسکتے ہیں۔دراصل اب وقت آگیا ہے کہ ہم اپنے کام کا از سرِنوجایزہ لیں۔ واقعات بظاہر یکسانیت لیئ ہوے ہوتے ہیں لیکن دیکھنے اور پیش کرنے […]
جہانِ اردو کا پہلا سال قلمکاروقارئین کے نام ’’جہانِ اردو ‘‘کے معز ز قلمکار اورقارئین کرام کی خدمت میں سالِ نو کی مبارکباد اور ساتھ ساتھ جہانِ اردو کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ہدیہ تبریک پیش کرتا ہوں ۔ مجھے قطعی اس بات کا احساس نہیں ہورہا ہے کہ […]