اقبال کے فکری سرمایے کو نئی نسل تک منتقل کرنا وقت کی اہم ضرورت اقامتی جونیر کالج نظام آباد میں یوم اقبال تقریب ڈاکٹرمحمد اسلم فاروقی کا خطاب نظام آباد(9نومبر۔ ای میل) اقبال کی شاعری اور ان کی فکر و فلسفہ ایک اہم سرمایہ ہے جس سے استفادہ کرنے اور […]
Yearly Archives: 2016
مولانا آزاد کی شخصیت اورخدمات شیخ فرید (ریسرچ اسکالر) محبوب نگر ۔ تلنگانہ 09848531966 مولانا آزاد کی شخصیت ایک بڑے سیاسی انتشار، اخلاقی بحران اور سیاسی زوال سے اس طرح برآمد ہوئی جس طرح تاریک راتوں میں تاروں کا ہجوم یا سمندروں کی طوفانی موجوں سے چند گوہر آبدار بقول […]
مولانا ابوالکلام آزادؔ : ایک کثیرا لحیثیات شخصیت الہان ریحانہ بشیر ایم۔اے(اردو)، بی۔ایڈ سینٹرل یونی ورسٹی آف کشمیر مولانا ابوالکلام آزادؔ بر صغیر کی تاریخ کی بہت ہی عظیم الشان شخصیت ہیں۔ مسلمانوں کے حقوق و اختیارات کے تحفظ کے علمبردار مولانا ابوالکلام آزاد ؔ کی زندگی کے کئی ایسے […]
یومِ اقبالؔ کے موقع پر فکراقبالؔ کے اساسی پہلو ڈاکٹرمحمد ابرارالباقی اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ اردو شاتاواہانا یونیورسٹی کریم نگر-تلنگانہ ڈاکٹرشیخ محمد اقبالؔ (1877-1938)عالمی سطح پر انسانی فکر کو نئی روشنی عطا کرنے والے عظیم شاعر گذرے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ اقبالؔ جیسی عظیم شخصیات کا ظہور زمانے کی ظلمت […]
افسانہ : اھوری محبت محمد نوا ز کمالیہ پاکستان اندھیری رات میں آسمان ستاروں سے روشن تھا ،چاند زمین کی آغوش میں ، ماں کی گود میں سونے والے بچے کی مانند سو گیا تھا ۔ شہر کے شمالی علاقے کے ایک محلے میں میں واقع ایک کمرا ابھی تک […]
برسی کے موقع پر جون ایلیا : کیف وکم اورچاہتوں کا شاعر ڈاکٹرمسعود جعفری حیدرآباد ۔ دکن عہد وسطی سے امر و ہہ علم و ادب اور عرفان و آگہی کا گہوارہ رہا ہے۔امروہہ کے ذرہ ذرہ میں شعر و شاعری رچی بسی رہی،انیس و دبیر کے علاوہ میر و […]
نفاز قومی زبان تحریک اور بزم شعر و سخن کے زیراہتمام ایم ڈی کراچی واٹر بورڈ مصباح الدین فرید کی تقریب پذیرائی رپورٹ: سید عارف مصطفیٰ ایم ڈی کراچی واٹر بورڈ مصباح الدین فرید کے اعزاز میں نفاز قومی زبان تحریک اور بزم شعر و سخن کے زیراہتمام اکادمی ادبیات […]
حیدرآباد کے ادبی اڈّے ڈاکٹررؤف خیر حیدرآباد ۔ دکن مشرق سے مغرب تک ہر شہر میں کوئی نہ کوئی ایسا ’’ادبی اڈّہ ‘‘ ہوتا تھا جہاں شاعر ادیب عموماً شام کوجمع ہوا کرتے تھے اور اپنی اپنی تازہ تخلیقات پیش کرکے داد طلب ہوا کرتے تھے ۔مخلص احباب کے مشورے […]
ڈاکٹرتوفیق انصاری احمد کو اسپیس اُردو اکیڈیمی آف امریکہ کا ’’ورلڈ ادبی ایوارڈ‘‘ اُردو مسکن میں ’’اورادِ اِرادت‘‘ اور ’’دشتِ تمنا‘‘ کی رونمائی اور عالمی مشاعرہ کا انعقاد (پریس نوٹ) جناب غلام آصف صمدانی سرپرست اعلیٰ اُردو اکیڈیمی جدہ کی صدارت میں استاد سخن شمالی امریکہ ڈاکٹر توفیق انصاری احمد […]
شعرالہند ۔ میری اردو شاعری کی بیاض ۔ قسط 16 (شعراء کے دواوین اور سوانح سے کشید کیا ہواآب حیات ) ریاضؔ خیرآبادی – صفیؔ لکھنوی پروفیسرمحسن عثمانی ندوی میری اردو شاعری کی بیاض قسط ۔ 15 ۔ کے لیے کلک کریں ریاضؔ خیرآبادی (۱۸۵۴۔۱۹۳۴ء) اردو شاعری میں خمریات کی […]
خامہ بگوش کی فکاہیہ کالم نگاری ڈاکٹراسمٰعیل خاں لکچرر ‘ انورالعلوم ڈگری کالج، حیدرآباد 1982 ء میں ہفت روزہ ’’ جسارت‘‘ پاکستان کے فکاہیہ کالم ’’ سخن در سخن‘‘ اور 23مارچ 1984ء سے ہفت روزہ ’’ تکبیر‘‘ پاکستان کے فکاہیہ کالم ’’ سخن در سخن سے بیسویں صدی کے آخر […]
ماہنامہ انشا کراچی کے سا ل نامہ پر ایک نظر تبصرہ نگار:ابنِ عاصی کراچی (پاکستان) سے جناب صفدر خاں،مدیر،انشا، نے سادہ مگر نہایت دل آویز سرِ ورق سے مزین ماہنامہ ،انشا، کا سال نامہ ارسال کیا ہے۔اس میں ان کا اداریہ،اسے نہ پڑھیں تو بہتر ہے،پڑھ کر دل رنج سے […]
مسلم پرسنل لا بورڈ مسلمانوں کا سہارا اور ملت کی آنکھوں کا تارا مولاناسید احمد ومیض ندوی Email: Mob: 09440371335 موجودہ حالات میں جب کہ حکومت طلاقِ ثلاثہ کو ختم کرکے یکساں سول کوڈ کی راہ ہموار کرنے کا تہیہ کرچکی ہے اور مسلم پرسنل لا بوڈ کی جانب سے […]
تصوف حضرت غوث اعظمؒ کے ارشادات کی روشنی میں ڈاکٹرمحی الدین حبیبی حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 08978155985 تصوف دراصل احکامِ الٰہی ، اسوۂ رسولؐ ، ائمہ مجتہدین ، اولیائے صالحین و کاملین کے فرمودات سے اکتساب شدہ ایک راستہ ہے، ایک نظام ہے، جس پر گامزن ہوکر بندہ ربّ […]
ساون – اردو شاعری کا رومانوی موضوع ڈاکٹراظہاراحمد گلزار برصغیرکا خطہ اس لحاظ سے خوش قسمت ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اسے چاروں موسموں کی بھر پورخوبصورتی سے نوازا ہے۔ ہر موسم اپنا اپنا حسن رکھتا ہے ۔یہ انسانی فطرت ہے کہ وہ ہر لحظہ تبدیلی کی خواہش مند رہتی […]
مانو کا ششماہی جریدہ ’’ادب و ثقافت‘‘ پرایک نظر پروفیسرمجید بیدار سابق صدر شعبۂ اردو جامعہ عثمانیہ ‘ حیدرآباد ہندوستان میں زبان و ادب اور علوم و فنون ہی نہیں بلکہ سائنس اور ٹکنالوجی کی تعلیمات کو فروغ دینے والی جامعات کا طویل سلسلہ جاری ہے۔ ان جامعات میں فروغ […]
اقبال کی غزل میں پیکرتراشی ڈاکٹرسلیم محی الدین غزل کے زمانے تو لَد چکے تھے جب اقبال نے غزل کا دامن تھاما۔ انجمن پنجاب کی تحریک اپنے عروج پر تھی۔ حالی،ڈپٹی نذیر احمد اور محمد حسین آزاد نے غزل کی بیخ کنی میں کوئی کسر اٹھانہ رکھی تھی۔ خود غزل […]
شعرالہند ۔ میری اردو شاعری کی بیاض ۔ قسط 15 (شعراء کے دواوین اور سوانح سے کشید کیا ہواآب حیات ) اسماعیل میرٹھیؔ اور شادؔعظیم آبادی پروفیسرمحسن عثمانی ندوی میری اردو شاعری کی بیاض قسط ۔ 14 ۔ کے لیے کلک کریں اسماعیل میرٹھیؔ (۱۸۴۴۔۱۹۱۷ء) اسماعیل میرٹھی یوں تو بچوں […]
سرسید: ہندوستانی مسلمانوں کے محسنِ اعظم ڈاکٹر مقبول احمد مقبول موبائل:09028598414 اس دنیائے آب وگل میں لاکھوں کروڑوں لوگوں کے درمیان چند ایسے نفوسِ قدسیہ کا بھی ورودِ مسعود ہوتا ہے جن کے عظیم الشان اور پُر نور کارناموں سے اوراقِ تاریخ منور اور قوم مجلّا ہوتی ہے۔ سر سید […]
دیپاولی یا دیوالی: روشنی کا تہوار محمد رضی الدین معظم مکان نمبر 20-3-866 ’’رحیم منزل ‘‘ شاہ گنج ، حیدرآباد ۔2 سیل: +914069990266, 09848615340 دیش میں دیپاولی یا دیوالی ہی شاید ایک ایسا تہوارہے‘ جو کسی نہ کسی صورت میں ہر صوبے میں منایا جاتا ہے۔ آج اس کی صورت […]
شمس الرحمٰن فاروقی کے انٹرویو : ایک جائزہ ڈاکٹربی محمد داؤد محسنؔ پرنسپال ،یس۔کے ۔اے ۔ہیچ ملّت کالج داونگرے۔577001 (کرناٹک۔انڈیا) فون : 09449202211 e-mail: مغربی ادب میں انٹرویونگاری کا باضابطہ آغاز انیسویں صدی میں ہوا۔ابتدا میں انگریزی کے جو انٹرویو نگار افق پر ابھرے اور مشہور ہوئے ان میں رومن […]
محبوب نگر کے ایم وی ایس کالج اوراین ٹی آر کالج میں ڈاکٹرعابد معز کے توسیعی لیکچر رپورٹ:ڈاکٹرعزیزسہیل موٹاپا نوجوانوں میں بڑھتا ہوا رحجان،احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج (خودمختار) محبوب نگرمیں ڈاکٹر عابد معزکا خطاب محبوب نگر(راست)فاسٹ فوڈ اور سافٹ ڈرنکس موجودہ دور […]
قرآن کریم اور ہماری بے اعتنائی محمد اظہار قاسمی امروہی خادم مدرسہ اسلامیہ عربیہ مصباح الظفر، ڈھکہ، امروہہ قرآن پاک خدا تعالیٰ کی آخری کتاب ہے جیسا کہ پیارے آقا محمد صلی اﷲ علیہ و سلم اللہ کے آخری رسول اور خاتم النبیین ہیں، اب آپ کے بعد کوئی نبی […]
تحفظ شریعت اور ہماری ذمہ داریاں مولاناسید احمد ومیض ندوی Email: Mob: 09440371335 دین وشریعت میں مداخلت یا اس میں ترمیم وتنسیخ کی ناپاک کوششوں کا سلسلہ کوئی نیا نہیں ہے، اس قسم کی مذموم کوششوں کا پہلا واقعہ تب پیش آیا جب نبی رحمتﷺ دنیا سے پردہ فرما گئے، […]
محبوب نگر کے کالجس میں ڈاکٹرعابد معزکے توسیعی خطبات ڈاکٹرعزیز سہیل محبوب نگر(راست)ڈاکٹر عزیز سہیل لیکچرارکی اطلاع کے مطابق ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج (خودمختار) محبوب نگرمیں 27اکٹوبر 2016ء بروز جمعرات صبح11بجے دن ہیلت کلب ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج کی جانب سے منعقدہونے والے توسیعی لیکچر ’’موٹاپاعوامی […]
۲۱ ویں برسی کے موقع پر ممتاز مفتی : ممتاز ادیب و صحافی مہر افروز کا ٹھیواڑی صدر شعبہء انگریزی ضلع تربیتی و تعلیمی ادارہ ڈایٹ دھارواڑ.کرناٹک پچھلے دنوں ایک پاکستانی مفکر سے بات ہورہی تھی انہوں نے کہا برصغیر کوئی بڑا ادیب پیدا نہیں کرسکا.نہ کرسکے گا .میں نے […]
ماہنامہ ادبِ لطیف پر ایک طائرانہ نظر تبصرہ: ابنِ عاصی جھنگ ادبی پرچے ،ماہنامہ ادبِ لطیف سے کون واقف نہیں ہے؟ایسا پرچہ جس میں سعادت حسن منٹو جیسا بڑا افسانہ نگار چھپتا رہا تھا۔کیا ایسے کسی پرچے کے لیے تعارف میں مزید کچھ کہنے کی ضرورت ہے؟خاکسار کی خوش قسمتی […]