آڈیو/ وی ڈیوز ادبِ اطفال و نسواں تارگوشت ۔ – ۔ رامپورکی خصوصی ڈش Published 19/04/2015 باجی کی ہنڈیا – تارگوشت ۔شاہ پسند دال دوردرشن اردو پرپیش کیے جانے والا یہ مشہورسیریل ہے۔ ع۔ ایک لڑکی بگھارتی تھی دال دال کرتی تھی از یوں احوال یہ صرف پکوان کا طریقہ کارنہیں ہے بلکہ اردوتہذیب‘ثقافت اورمعاشرت کا بہترین نمونہ ہے۔ آج رامپوری ڈش خصوصاً تار گوشت کا مزہ چکھیں۔ Related
Published 22/05/2015 اے خدا ہرفیصلہ تیرامجھے منظورہے۔@-کشور کمار حمد باری تعالیٰ آواز: کشور کمار شاعر : آنند بخشی اے خدا ہر فیصلہ تیرامجھے منظور ہے سامنے تیرے تیرا بندہ بہت […] Share this:TwitterFacebook
Published 18/03/2015 ذہنی دباؤ سے چھٹکاراحاصل کریں ذہنی دباؤ آج کے دور میں ذہنی دباؤ سے ہرانسان جوجھ رہا ہے۔ اسکول کا لڑکا ہو کہ یونیورسٹی کا اسکالر‘چھوٹا ملازم […] Share this:TwitterFacebook
Published 20/03/2015 پکوان ۔ باجی کی ہنڈیا 1۔ مرغ ہری مرچ باجی کی ہنڈیا۔ مرغ ہری مرچ دوردرشن اردو پر بہت سے پروگرام پیش کیے جاتے ہیں جن کا تعلق اردو تہذیب و […] Share this:TwitterFacebook
Published 16/05/2015 اگر مل گئی مجھ کو راہِ مدینہ ۔آواز۔ محمد رفیع ع۔ اگرمل گئی مجھ کوراہِ مدینہ شبِ معراج کی موقع پر ایک نعت شریف حاضر خدمت ہے۔ اس نعت کو محمد رفیع […] Share this:TwitterFacebook