اکیسویں صدی کا ممتاز نغمہ نگار: قتیل شفائی (۱۹۱۹ء ۔ ۲۰۰۱ء) ڈاکٹراظہاراحمد گلزار E-mail: پچھلی دو صدیوں کے دوران ارضِ ہمالہ پر دو مشہور’’ اورنگ زیب‘‘ پیدا ہوئے ۔ایک اورنگ زیب نے شہنشاہ عالمگیر بن کر اپنی تلوار کے ذریعے جھیل ڈل دے لے کر راس کماری تک سارا ارض، […]
تحقیق و تنقید
جدید اردو شاعری کی دھڑکن : شاذؔ تمکنت محمدعبید اللہ نظام آباد – تلنگانہ مرا ضمیر بہت ہے مجھے سزا کے لیے تو دوست ہے تو نصیحت نہ کر خدا کے لیے شاذؔ تمکنت کا اصلی نام ڈاکٹرسید مصلح الدین تھا شاذؔ حیدرآباد کے متوطن تھے وہ31جنوری1933 کوحیدرآباد میں پیدا […]
اردو میں مزاحیہ کالم نگاری کی روایت ڈاکٹراسمٰعیل خان شعبہ اردو انورالعلوم ڈگری کالج ،حیدرآباد اخبارات و رسائل میں مزاحیہ کالم نگاری بیسویں صدی کی دین ہے ان اخبارات و رسائل میں جو کالم شائع ہوتے رہے ہیں ان کی اسلوب کے لحاظ سے دو بڑی قسمیں ہیں سنجیدہ کالم […]
شاہانِ عادل شاہیہ کا ذوق و شوقِ موسیقی ڈاکٹرحبیب نثار شعبہ اردو‘ حید رآباد سنٹرل یونیور سٹی‘ حیدرآ باد ۔ ابر ہیم عا دل شا ہ ثا نی ‘ شاہان عا دل شا ہیہ میں گل سرسبد کی حیثیت رکھتا ہے۔ اُ س کی واحد تخلیق کتا ب نورس ہے […]
حضرت فی الحالؔ (بارہویں صدی ہجری کے ایک صاحبِ طرز دکنی صوفی شاعر) پروفیسرابوالفضل سید محمود قادری سابق صدر شعبہ اردو عثمانیہ یونیورسٹی پی جی کالج حیدرآباد حضرت سید شاہ عبدالقادر قادری فی الحالؔ دکن میں بارھویں صدی ہجری کے ایک باکمال اور صاحبِ طرز شاعر گذرے ہیں۔ اُردو ادب […]
اُردوکی ابتدائی نشوونما میں ترکوں کا حصہ ڈاکٹر سلیم محی الدین اسوسی ایٹ پروفیسر و صدر شعبۂ اُردو شری شیواجی کالج، پربھنی دُنیا کی کسی زبان میں اس کی تاریخ پیدائش اور جائے ولادت کے متعلق ایسے اختلافات نہیں ہونگے جیسے کہ اردو کے متعلق ہیں یہی وجہ ہے کہ […]
شاعرِمہر و ماہ: مسعود عابد ڈاکٹرسید اسرارالحق سبیلی اسسٹنٹ پروفیسر‘گورنمنٹ ڈگری کالج سدی پیٹ ۔ تلنگانہ (موبائل : 09346651710) جدید و عصری لب ولہجہ کے خوش فکر رو مانوی شاعرسید علی مسعود عابد اکیلوی ظہیر آبادی مرحوم (1947ء ۔2010ء)کی نعتوں ،غزلوں اور نظموں کا مجموعہ مارچ 2014ء میں جواں سال […]
اردو تنقید کا آغازوارتقا ڈاکٹرمحمد ناظم علی موظف پرنسپل ڈگری کالج نظام آباد ۔ تلنگانہ موبائل : 09603018825 تنقید کی تعریف :۔ لفظ ’’ تنقید ‘‘ نقدسے مشتق ہے جس کے معنی جانچنا ‘ کھوج ‘ پر کھ‘ کھرے کھوٹے کی پہچان ‘ محاسن و معائب میں فرق کرنے کے […]
تبصرہ نگاری کا فن اور ظفرحبیب کی تبصرہ نگاری احتشام الحق معاون استاد، نئی تعلیم بنیادی اسکول مجھولیہ، دربھنگہ، بہار تبصرہ نگاری اردو ادب کی جدید ترین اصناف میں سے ایک ہے جس کے ذریعہ کسی کتاب کے بارے میں بنیادی معلومات فراہم کرائی جاتی ہے۔ اردو میں دیگر کئی […]
منیر نیازی:عصری حسیت کا شاعر عبدالعزیز ملک لیکچراراُردو، جی سی یو نی ورسٹی، فیصل آباد 0923447575487 حقیقی رومانویت کا علمبردار منیر نیازی ،جو شاعری میں داخلی واردات کو یو ں سموتا ہے کہ وہ چلتی پھرتی تصویر بن جاتی ہے اور یہ تصویرپُر اسراریت کی فضا میں لپٹی ،خوف کا […]
ساحرلدھیانوی کی شاعری میں طنزیہ عناصر ڈاکٹراسمٰعیل خان شعبہ اردو انوار العلوم ڈگری کالج ، ملے پلی، حیدرآباد طنز سے مراد سماج کی کسی برائی، نامعقول بات، ناہموار صورتِ حال پر غم و غصہ کے اظہار کا نام ہے۔چونکہ طنز نگار سماج کا ایک ذمہ دار فرد ہوتا ہے اس […]
ڈاکٹرمحی الدین قادری زورؔ کی تنقیدی بصیرت ڈاکٹرنکہیت آرا شاہین انچارج پرنسپل‘ اورینٹل اُردوکالج‘ حمایت نگر‘حیدرآباد فون:09959632384 ای میل : تنقید کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے جتنی تخلیق کی ہے ۔ہر آرٹ کی تخلیق سے قبل تنقید کی جھلک دکھائی دیتی ہے۔ اُردو میں تنقید مغرب کے زیر اثر […]
ابن صفیؔ کے ناولوں کا بین المتون مطالعہ ڈاکٹرحبیب نثار شعبہ اردو ۔ یونیورسٹی آف حیدرآباد ای میل : اسرار احمد ابن صفی ۲۶؍جولائی ۱۹۲۸ء کو پیدا ہوئے۔ والد بزرگوار کو مطالعہ کا شوق تھا۔ گھر میں اچھا خاصہ کتب خانہ موجود تھا۔ ننھا اسرار احمدا بھی ساتواں برس […]
شاہ عالم شغلیؔ (گیارھویں صدی ہجری کا ایک اہم شاعر) پروفیسرابوالفضل سید محمود قادری سابق صدر شعبہ اردو عثمانیہ یونیورسٹی پی جی کالج حیدرآباد اُردو زبان کی ترویج اور اشاعت کے سلسلے میں صوفیائے کرام کی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔ اس زبان کے تشکیلی دور کے مرحلے سے ادبی دور […]
اقبالؔ اورحیدرآباد دکن ڈاکٹرسید حامد ماہتابؔ موبائل : 09948998297 ای میل : غیر منقسم ہندوستان میں حید رآبا دکو مشرقی تہذیب و تمدن کی آخری نشانی سمجھا جا تا تھا ۔ دہلی کے اُجڑنے اورلکھنو کی تقدیر کے بگڑنے کے بعد مسلم شرفاء کے اکثر گھرانوں نے دکن ہی کا […]
گیت : فن اور تکنیک ثمینہ بیگم مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ۔ حیدرآبد ای میل : ’’ گیت ‘‘ جسے ہم عام زبان میں گانا بھی کہتے ہیں۔گیت کی خاصیت یہ ہے کہ اس میں ردیف و قافیہ کی پابندی ہو یا نہ ہو اس میں نغمگی ، ترنم […]
اردوزبان کے آغازکے متعلق مختلف نظریات ڈاکٹرعزیز اللہ شیرانی اردو زبان کی ابتدا سے متعلق ماہرین علم و ادب نے اپنے اپنے نظریات پیش کئے ہیں۔ یہ تمام نظریات ایک دوسرے کے خلاف معلوم ہوتے ہیں۔ ان میں ہم خیالی کا فقدان ہے۔ اردو میں سب سے قدیم شاعر امیر […]
بیجاپور کی ادبی خدمات (ایک جائزہ) پروفیسرابوالفضل سید محمود قادری سابق صدر شعبہ اردو عثمانیہ یونیورسٹی پی جی کالج ۔ حیدرآباد سلطان محمد شاہ بہمنی کے دورِ حکومت میں سلاطین عثمانیہ کا ایک جواں سال شہزادہ ایران سے دکن آیا اور وزیر اعظم محمودگاوان کی وساطت سے ۱۴۸۱ء میں شاہی […]
شعرالہند ۔ میری اردو شاعری کی بیاض ۔ قسط 3 (شعراء کے دواوین اور سوانح سے کشید کیا ہواآب حیات ) مرزاسوداؔ اور میردردؔ پروفیسرمحسن عثمانی ندوی ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میری اردو شاعری کی بیاض قسط ۔ 2 ۔ کے لیے […]
پروفیسرسیدہ جعفر اور دَرکِ انیسؔ علامہ اعجازفرخ – حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 ای میل : نوٹ : پروفیسر سیدہ جعفر اردو کی مایہ ناز استاد ،محقق اور نقاد رہی ہیں۔ تحقیق و تنقید میں ان کی ۳۳ کتابیں اس بات کا پتہ دیتی ہیں کہ تمام عمر وہ […]
عہد آصفی میں اُردو زبان کا ارتقاء محمد رضی الدین معظم مکان نمبر 20-3-866 ’’رحیم منزل ‘‘ ، شاہ گنج ، حیدرآباد ۔2 سیل: +914069990266, 09848615340 آج کل اُردو ہندی کا جھگڑا ادبیات سے گزر کر سیاست کی حدود میں پہنچ گیا ہے اور ’’ہندو مسلم ‘‘ کو ’’اردو ہندی […]
ڈاکٹر محمد جمال شریف اور دکنیات پروفیسرمجید بیدار سابق صدر شعبہ اردو ‘ جامعہ عثمانیہ حیدرآباد دکن کی سرزمین میں شعر و ادب کا قدیم انداز دکنی زبان کی نمائندگی کرتا ہے دکنی زبان میں تحقیقی کارناموں کا سلسلہ حکیم شمس اللہ قادری کی کتاب ’’اردوئے قدیم‘‘ کی اشاعت سے […]
نوبل انعام یافتہ گارشیا مارکیزاورمعاصرلاطینی امریکی فکشن عبدالعزیز ملک لیکچرراردو،گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی فیصل آ باد لا طینی امریکہ ایک ایسا برِاعظم ہے جو اپنے اندرونی خلفشار کے سبب ہمیشہ مفلوج رہا ہے۔اس خطے کی تاریخ ،نوآ بادیات ، آ مریت، بے پناہ تشدد،سیاسی بازی گری، خانہ جنگی اوراستعماری طاقتوں […]
شعرالہند ۔ میری اردو شاعری کی بیاض ۔ قسط 2 (شعراء کے دواوین اور سوانح سے کشید کیا ہواآب حیات ) دکنی شعرا ٔ پروفیسرمحسن عثمانی ندوی ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شعرالہند ۔ میری اردو شاعری کی بیاض ۔ قسط 1 کے لیے کلک کریں […]
مسدس حالیؔ ایک مطالعہ ڈاکٹرمحمد ابرارالباقی ‘ اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ اردو شاتاواہانا یونیورسٹی کریم نگر۔ تلنگانہ موبائل : 09440717525 خواجہ الطاف حسین حالیؔ (1914۔1837) اْردو کے مشہور شاعر ‘ انشا پرداز سوانح نگار اور نقاد گذرے ہیں۔ غالب کے شاگرد تھے اور سرسید کی اصلاحی تحریک میں حصہ لیا‘ ابتداء […]
تفہیمِ کلامِ اقبالؔ : آج اہم اوراشد ضروری کیوں؟ خان حسنین عاقبؔ پوسد ۔ مہاراشٹرا موبائل : 09423541874 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اقبالؔ کی فکر ،اس کے نظریات اور اس کی فکر کے سوتوں کی بازیافتگی ایک ایسا عمل ہے جس میں تہہ در تہہ معنویت کے نئے […]
عبداللہ حسین کاایک استعاراتی ناول ’’قید‘‘ عبدالعزیز ملک،لیکچراراردو گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد ۰۳۴۴۷۵۷۵۴۸۷ اردو فکشن نویسی میں جتنی داستان نگاری کی تاریخ قدیم ہے ناول نگاری کی تاریخ اتنی قدیم نہیں ، اس کے باوجود اس صنفِ ادب نے اپنا معیار مقرر کرنے میں طویل مدت صرف نہیں کی۔اس […]