بچوں کے ادب میں خواتین کا حصّہ ڈاکٹر سیّد اسرارالحق سبیلی اسسٹنٹ پروفیسر و صدر شعبہء اردو وجودِزن سے ہے تصویرِکائنات میں رنگ اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوزِدروں خواتین نے ادب کی قوس و قزح میں اپنے حصّّے سے کئی رنگ بڑی خوب صورتی اور سلیقہ سے […]
تحقیق و تنقید
مثنوی ماقبل اقبال محمد یعقوب راتھر – ریسرچ اسکالر اقبال انسٹی ٹیوٹ آف کلچر اینڈ فلاسفی’ کشمیر یونیورسٹی ای میل: ۱۸۵۷ء سے پہلے ہمارا ادبی سرمایہ زیادہ تر تصوف، تعشق اور خمریات تک ہی محدود تھا۔ مگر اس کے بعد اِس میں فلسفیانہ اورمفکرانہ خیالات کا اظہار ہونے لگا […]
دکنی کے ڈھولک گیت ڈاکٹر عظمت اللہ اردو اسسٹنٹ پروفیسر ناگارجنا گورنمنٹ کالج، نلگنڈہ۔ تلنگانہ نوٹ: گزشتہ دنوں حیدرآباد کی مشہور ڈھولک کے گیت گانے والی صاحبہ محترمہ ارجمند نظیر کا انتقال ہوا جن کے ساتھ ہی ڈھولک گیت کا ایک اہم اور زریں دور کا خاتمہ ہوا ہے۔ دکنی […]
اردو شاعری میں نسائی حسّیت رومانیت کے آئینہ میں ڈاکٹر نکہت جہاں اسوسی ایٹ پروفیسراردو نظامت فاصلاتی تعلیم”مولاناآزاد نیشنل اردو یونیورسٹی انسانی تہذیب کے آغاز سے ہی سماج میں صنفی توازن کا احساس ملتا ہے چاہے وہ اساطیر ہوں یا مذہبی صداقت کے واقعات۔ تھوڑے سے استثنا کے ساتھ ہر […]
ٹیگور : متعلم ، آزادی اور خود مختاری محمد قمر سلیم موبائل۔09322645061 ٹیگور کا اندازِ بیاں بھی کیا خوب ہے بچپن کا تذکرہ کچھ اس انداز میں کیا ہے کہ ’ کبھی ختم نہ ہونے والی زندگی کے مزے لوٹتے ہوئے بچے سمندر کے ساحل پر ملتے ہیں۔ وہ ساحل […]
بانو اور اشفاق کا زندگی نامہ دبیر عباس و ریاض حسین اسسٹنٹ پروفیسرز اُردو بانو آپا ہماری ادبی تاریخ کی ایک اہم شخصیت ہیں۔ انھیں اردو کی خواتین قلم کاروں میں امتیاز حاصل ہے۔ اُن کا قلم حال ہی میں اچانک خاموش ہو گیا لیکن اس قلم کی باز گشت […]
ڈاکٹر راحت سلطانہ کی غزل گوئی ڈاکٹر صالحہ شاہین لیکچرار ۔ حیدرآباد ڈاکٹر راحت سلطانہ بحیثیت ادیبہ اردو دنیا میں ایک اہم مقام رکھتی ہیں اور ان کی کئی کتابیں شائع ہوکر منظر عام پر بھی آچکی ہیں لیکن ساتھ ہی راحت سلطانہ نے شاعری کی مختلف اصناف جیسے غزل […]
عالمی یومِ مادری زبان کے موقع پر فرد کی ذہنی نشوونما اور مادری زبان کی اہمیت ڈاکٹر محمد عبدالعزیز سہیل مادری زبان سے مراد ماں کی زبان ہے یعنی یہ وہ زبان ہے جس میں ایک ماں اپنے بچے کو لوری دیتی ہے اور اسے بولنا سکھاتی ہے ۔ […]
مشاعروں کی آبرو، نظامت کے سلطان آہ! — انور جلال پوری مفتی سید ابراہیم حسامیؔ قاسمیؔ استاذ جامعہ اسلامیہ دارالعلوم حیدرآباد تقریباً2002ء کی بات ہے کہ شہر حیدرآباد فرخندہ بنیاد کے قلی قطب شاہ اسٹیڈیم میں ایک کل ہند مشاعرہ کا انعقاد عمل میں آیااور یہ مشاعروں میں شرکت کا […]
اردو ادب اور لوک گیت عزہ معین ،سنبھل اردو لوک ادب کیا ہے اس کی مکمل تفہیم اور ادراک کے لئے سب سے پہلے ادب کیا ہے اس کو سمجھنا ضروری ہے.یہاں بنیادی طور پر دو ہی الفاظ کلیدی ہیں.ایک لوک ہے اور دوسرا ادب. میرے خیال میں ان دونوں […]
جمہوریت کی تعمیر میں علماء کا کردار مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ دار العلوم حیدرآباد E-mail: Mob: 07207326738 جمہوریت کی خوبی پر اگر بحث کی جائے تو اظہار رائے کی آزادی جمہوریت کی سب سے بڑی خوبی ہے ، ایک جمہوری معاشرے میں ہر شخص کو غور و فکر اور […]
مہاآتما کا لِسانی سپنا اور اِکیسویں صدی رفیق جعفر (پونہ) mob: 07517854804 اپنی دھرتی سونا چاندی ہیرے موتی والی ہے ایسی دھرتی چھوڑ کے یارو دور وطن سے جائے کون گنگا‘جمنا‘ کاشی‘ متھرا‘تاج محل سب اپنے ہیں دور گگن کا پنچھی بن کر توڑ کے تارے لائے کون (رفیق جعفر)
بچوں کے ادیب اسمٰعیل میرٹھی ڈاکٹر رضوانہ بیگم کسی بچہ کی تربیت اور ذہنی نشو ونما کا پہلا مکتب آغوشِ مادر ہے۔ اس کے بعد وہ شفیق استاد کے سایہ تربیت میں پروان چڑھتا ہے اور بچے کی شخصیت کو نکھار نے اور بھر پور بنانے میں اہم رول ادا […]
اقبال کی شاعرانہ عظمت جرار احمد اقبال کی پیدائش 9؍ نومبر 1877 ء کو سیالکوٹ میں ہوئی ۔ والدین بہت زیادہ تعلیم یافتہ نہ تھے اس کے باوجود بیٹے کی تربیت پر بہت توجہ کی ۔ اپنے وطن میں ہی اقبال نے پرائمری اور اعلی پرائمری تعلیمات حاصل کیں ۔البتہ […]
مولانا آزاد کے افکار اور تعلیمی خدمات فضل حسین ریسرچ اسکالر ۔مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد فون نمبر: 9010950747 ای میل: کوئی قابل ہو تو ہم شان کئی دیتے ہیں ڈھونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں صاحب طرز انشاء پرداز بلند پایہ صحافی ، مفسر قرآن ، […]
سر سید کا اسلوب تحریر اور انداز بیان چودھری امتیاز احمد ریسرچ اسکالر اردو ادب کی فضا جن روشن ستاروں سے مزین ہے ان میں فرزانہ علی گڑھ سر سید احمد خان کا نام بڑی شہرت کا حامل ہے۔ حالی نے انھیں اردو نثر کا مورث اعلیٰ کہا ہے۔ اس […]
امیر خسرو : ارود میں بچوں کا پہلا ادیب ڈاکٹر سید اسرار الحق سبیلی بیش تر محققین اور ادبا جیسے ڈاکٹر مظفر حنفی‘ ڈاکٹر خوشحال زیدی‘ ڈاکٹر مناظر عاشق ہرگانوی‘ ڈاکٹر وحید مرزا‘ پروفیسر ممتاز حسین‘ مولانا محوی صدیقی‘ ریاض صدیقی اور ضیاء الرحمن غوثی نے حضرت یمین الدین امیر […]
کائنات کی وسعتوں کا متلاشی مجید امجد عبدالعزیز ملک لیکچراراُردو، جی سی یو نی ورسٹی، فیصل آباد 0923447575487 مجید امجد کی شاعری یوں تو متنوع جہات کی حامل ہے لیکن اس میں کائنات کی رنگا رنگی اورفطرت سے محبت کا عنصر بطورِ خاص نمایاں ہواہے۔اس کی شاعری کائنات کی پیچیدگیوں […]
پروفیسر جی محبوب ۔ مترجم علامہ اقبال ڈاکٹر قطب سرشار محبوب نگر، تلنگانہ موبائل : 09703771012 زباں تلگو ہے لیکن مدعا کامل حجازی ہے میں اٹھا خاک دراوڈ سے ہوں مرا دل حجازی ہے (پروفیسر جی محبوب ترجمہ قطب سرشارؔ ) اردو داں تلگو شاعروں کی فہرست میں یوں تو […]
مولانا ابوالکلام آزاد کی صحافتی بصیرت ڈاکٹر سیّد احمد قادری ۷ ؍نیو کریم گنج، گیا، بہار (انڈٖیا) موبائل نمبر:09934839110 مولانا ابوالکلام آزاد ( ۱۸۸۸ء ۔۱۹۵۸ء) کے مشہور اور مقبول ہفتہ وار اردو اخبار ’’ الہلال ‘‘ سے مولانا آزاد نے جس طرح اپنے صحافتی شعور و آگہی سے ملک کی […]
مولانا ابوالکلام آزاد کی ملی اور مذہبی فکر ترجمان القرآن کے حوالے سے ڈاکٹر رضوانہ بیگم اسسٹنٹ پروفیسر کالج آف لنگوئجس ملے پلی،حیدرآباد مولانا ابوالکلام آزاد1888ء کو مکہ معظمہ میں پیدا ہوئے والد کا نام مولانا خیرالدین تھا جو عربی کے ماہر تھے اور والدہ عرب تھی۔مولانا کے جد شیخ […]
بچوں کا شاعر ۔ حافظ کرناٹکی ڈاکٹر سمیہ تمکین شعبہ اردو ‘ ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی حیدرآباد ۔ دکن ’’کسی بھی زبان کا وہ ادب جو بچوں کی ذہنی اور علمی سطح سے مطابقت رکھتا ہے اسے بچوں کا ادب قرار دینے میں کوئی مظائقہ نہیں ہے‘‘ اردو […]
جاگیردار عذرا شیرین ایوب خان جز وقتی لکچرر و ریسرچ اسکالر شعبۂ اردو ٗ مہاراشٹرا اودے گری کالج ٗ اودگیر Mob:07721952754 مولانا روم کی حکایات: کارِ پیمبرانہ قادرِ مطلق نے بنی نوعِ آدم کی جب تخلیق کی تواُسے عقل و دانش سے سرفراز کیا اور علم و عرفاں کے خزینوں […]
لنگی : افسانہ یا حقیقت از: محسن خان حیدرآباد موبائیل:9397994441 یونیورسیٹوں کے پروفیسرز اور اردو کے ادبی حلقوں میں ایک لفظ جوباربار سننے میں آرہا ہے وہ ہے لنگی۔ لنگی ایک فائدہ مند چیز ہے اورہرکوئی اسے پہنتا ہے لیکن پچھلے کچھ دنوں سے لوگ لنگی پہننے سے ڈررہے ہیں۔ […]
قریشی زیتون بانو جز وقتی لکچرر ٗ شعبۂ ارود مہاراشٹرا اودے گری کالج ٗ اودگیر حافظ شیرازیؒ اور ان کی رباعیات خالق کائنات نے آدم کو عظیم نعمتو ں سے سر فراز کیا ہے ۔جن میں قوت گویائی ایک عظیم نعمت ہے۔ِ اسی کے وسیلے سے انسان اپنے جذبات واحساسات […]
دیپک بدکی بحیثیت تبصرہ نگار ڈاکٹر صفیہ بانو ۔ اے شیخ احمد آباد ۔ گجرات تخلیقی ادب کے اپنے مثبت و منفی مسائل و اثرات ہوتے ہیں۔ تخلیق کار اپنی تخلیقی صلاحیت سے مطالعے اور مشاہدے کا سہارا لے کر روزمرہ کے حالات،زندگی کی اٹل سچائیوں اورتصوراتی دنیا سے روشناس […]
نظم و نسق عامہ میں ابھرتے رجحانات ڈاکٹر صفیہ بانو.اے.شیخ نظم و نسق کے عامہ پر گفتگو کرنے سے پہلے ہمیں یہ جاننا ہوگا کہ نظم و نسق سے کیا مراد ہے؟ اور عامہ یعنی عوام کا۔ نظم کا مطلب ہوتا ہے ضبط کرنا اور نسق کا مطلب ہوتا ہے […]