جشنِ اقبال ؒ و دوسرا سالانہ عالمی مشاعرہ ’’سوغاتِ حجاز ‘‘ کی رسمِ اجرا رپورٹ ۔: صفی حیدرجنتی Email: ادارہ’’ ھدف‘‘ جو فکرِ اقبالؔ کی اساس پر شخصیت سازی کاادارہ ہے اس کے زیر ِ اہتمام بعنوان’’ شاعرِ انسانیت و دانائے رازجشن ِعلامہ اقبالؒ‘‘ کا دوسرا عالمی مشاعرہ ؛ سعودی […]
Yearly Archives: 2015
ملائی کو فتہ ای ٹی وی اردو ‘اردو کا ایک مشہور ٹی وی چیانل ہے۔ جہاں اردو زبان و ادب کے مختلف پروگرام کے علاوہ تہذیبی و ثقافتی پروگرام بھی پیش کیے جاتے ہیں۔ عکس رسوئی ای ٹی اردو کا ایک مشہور سیریل ہے۔آج ملائی کوفتہ بنانے کا طریقہ پیش […]
جرمن شاعرجان وولف گانگ گو ئٹے نظم ’ نغمۂ محمدیؐ ‘ کے تین تراجم: ایک تجزیہ خان حسنین عاقبؔ علامہ اقبال ٹیچرس کالونی، مومن پورہ، واشم روڈ، پوسد۔ ۴۴۵۰۰۴۔ . 09423541874 جان وولف گانگ گوئٹے Johann Wolfgang Von Goethe عیسوی سنہ 1749 میں جر منی کے شہر فرینکفرٹ میں پیدا […]
افسانہ : آخر ی سفر شاہ نواز شاہ موبائل : 09949204759 ٹرین نکلنے میں صرف پانچ منٹ باقی تھے۔روی ابھی تک اسٹیشن نہیں پہنچ پایا تھا‘میں اُس کا بے چینی سے انتظار کررہا تھا ‘وہ وقت پر نہیں پہنچ پایا تو میں بھی اپنی منزل تک نہیں پہنچ سکوں گا […]
ع۔ اگرمل گئی مجھ کوراہِ مدینہ شبِ معراج کی موقع پر ایک نعت شریف حاضر خدمت ہے۔ اس نعت کو محمد رفیع نے نہایت محبت و عقیدت سے گنگنایا ہے۔ اگرمل گئی مجھ کوراہِ مدینہ محمد کا نقشِ قدم چوم لوں گا
کوہِ نور کی واپسی ڈاکٹر سید عباس متقی حیدرآباد ۔ دکن ۔ موبائل : 09391323968 کتنی تعجب خیز بات ہے کہ ہم ڈھیر ساری چیزوں کا محض نام ہی سنتے آئے ہیں لیکن کبھی ان چیزو ں کو چشمِ سر سے دیکھنے کی نوبت نہیں آئی لیکن اس کے باوجود […]
……. لاشیں …… از۔ مہر افروز دھارواڑ ۔ کرناٹک جی میل : "ارے کہاں مرگیئں سب کی سب "دادی اماں کی دھاڑ گونجی وہ ڈرتی کانپتی اندر کی طرف دوڑیں… "،جی دادی اماں "وہ چاروں بیک وقت ہکلایئں "ارے چاروں کو بیک وقت ٹھٹا سوجھتا ہے…. یہ کام کون نپٹائےگا…… […]
حسنِ مذاق ایک نوجوان طالب علم ایک دن اپنے پروفیسر کے ساتھ چہل قدمی کر رہا تھا ۔ پروفیسراپنی مشفقانہ طبیعت کی وجہ سے تمام طالب علموں میں بہت مقبول تھے ۔ چہل قدمی کرتے ہوئے اچانک ان کی نظر ایک بہت خستہ حال پرانے جوتوں کی جوڑی پر پڑی […]
عادتوں کے غلام انسان از: پروفیسر مجید بیدار سابق صدر شعبۂ اردو ، جامعہ عثمانیہ حیدرآباد انسانی جسم میں روح کو منتقل کرنے کے ساتھ ہی خدا نے اس کے جسم کو مختلف عادتوں کا پروردہ بنا دیا ہے۔ چند عادتیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں فطری قرار دیا جائے گا۔ […]
اللہ کرم کرنا مولا تو رحم کرنا نعت ‘اردو شاعری کی ایک مقبول عام صنف ہے ۔اردو شعرا نے ہمیشہ نعت گوئی کو ترجیح دی ہے۔اپنے دیوان یا مجموعہ کلام کا آغاز حمد اور نعت سے ہی کیا کرتے ہیں۔غیرمسلم شعرا نے بھی حضورﷺ کے حضور نعت لکھنے کو اپنی […]
افسانہ ۔ کفن پریم چند کا اصلی نام دھنپت رائے لیکن ادبی دنیا میں پریم چند کے نام سےمشہور ہوے۔ 1885ء میں منشی عجائب لال کے ہاں موضع پانڈے پور ضلع بنارس میں پیدا ہوئے۔ پریم چند ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔ پندرہ سال کی عمر میں شادی […]
کراچی اور کرچیاں از۔ غزالہ پرویز کراچی ۔ پاکستان پھر ۔۔۔ اپنا شہر لہو لہو ہے ۔۔ شہر سنسان ہے کدھر جائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اداسی بال کھولے سو رہی ہے ۔۔۔۔۔ یہ سناٹا کس نے بو دیا شہر میں ؟ ۔۔ یہ نفرتیں کہاں سے اُگ آئیں دلوں میں ؟ کہاں […]
مولانا شبلی،علامہ اقبال اورعطیہ بیگم ڈاکٹر خالد ندیم استاد شعبۂ اردو،جامعہ سرگودھا (پاکستان) :ای میل موبائل :00923214433155 اردو زبان و ادب کی تاریخ میں شبلی(۱۸۵۷ء-۱۹۱۴ء) کا نام کسی تعارُف کا محتاج نہیں۔ سوانح عمری، علمِ کلام، تنقید، تحقیق، تاریخ، سفرنامہ، شاعری اور سیرت ان کے میدانِ تصنیف و تالیف رہے […]
آن لائن خبریں وہ زمانہ گزرگیا جب ایک اخبار کا حاصل کرنا اور اسے ہی پڑھنا پڑتا تھا۔ بعض مقامات پر وہ ایک اخبار بھی حاصل کرنا دشوار ہوجاتا تھا۔آج انٹرنیٹ کے ذریعے ہم دنیا بھر کے اخباروں کا مطالعہ کرسکتے ہیں۔تمام ریڈیو اور ٹی وی کا مشاہدہ کرسکتے ہیں۔یہ […]
جی ڈی چندن : اردوصحافت کا روشن باب سہیل انجم جی ڈی چندن کا پورا نام گوربچن داس چندن تھا مگر جی ڈی چندن کے نام سے مشہور تھے۔ دوست احباب اور بے تکلف ملاقاتیوں میں انہیں چندن صاحب کہا جاتاتھا۔ جس طرح چندن کی لکڑی بہت قیمتی ہوتی ہے […]
میڈیا اور مسلم خواتین ڈاکٹرسید فاضل حسین پرویز 1897ء میں سوئیزرلینڈ کے شہر بیسل میں یہودی دانشوروں کی کانفرنس ہوئی تھی‘ جس میں 19چیاپٹرس پر متشمل ایک دستاویز تیار کی گئی جس میں انہوں نے دنیا پر حکومت کرنے، پریس کو قابو میں لانے اور تعلیم کے ذریعہ ذہن کی […]
انٹرویو دینے کا فن آج کا سب سے بڑا مسئلہ روزگار ہے۔اچھا روزگار اوراچھی تنخواہ دراصل بہترین مستقبل کی ضمانت ہیں۔آپ پڑھے لکھے ہیں‘ آپ کے یہاں تجربہ بھی ہے‘ زائد قابلیتیں بھی آپ رکھتے ہیں۔اس کے باوجود آپ کا تقرر نہیں ہوپاتا۔ آخرکیوں؟ ہم اس کا صحیح جواب ڈھونڈھنے […]
ہم سے پوچھیں ۔۱ ڈاکٹرمنور فاطمہ انعم فرٹیلیٹی کلینک ‘ملک پیٹ قدیم ۔ حیدرآباد www.anamclinic.in / سوال: میری عمر 43 سال ہے‘ قد 5.2 ہے اور وزن 70 کلو گرام ہے میری عمر اورقد کے اعتبارسے میرا وزن کتنا ہونا چاہئیے میں روز ایک گھنٹہ چہل قدمی کرتی ہوں۔ بچہ […]
کتاب ۔ جنس درونِ جاں شاعر : ڈاکٹر محسن جلگانوی تجزیہ : یٰسین احمد موبائل : 09848642909 ۲۰۱۴ء کے آواخر میں محسن جلگانوی کی تازہ تصنیف جنس ’درونِ جاں‘ منظر عام پر آئی ہے۔اس شعری مجموعے میں مختلف اصنافِ سخن شامل ہیں۔محسن جلگانوی سادگی کے ساگر ہیں حُسن کی سیپیاں […]
ڈاکٹرمحمد مجید خان نہیں رہے از۔ دلجیت قاضی ممتاز ماہر نفسیات اور اردو تہذیب و ثقافت کے علمبردارڈاکٹرمحمد مجید خان کا کل شام یعنی ۱۰ مئی ۲۰۱۵ کوانتقال ہوگیا۔وہ ۸۱ برس کے تھے۔انہوں نے آخری نظام نواب عثمان علی خاں کے دور میں دارالعلوم ہای اسکول سے تعلیم حاصل کی۔عثمانیہ […]
ای میل کے ذریعے جہانِ اردو کا مطالعہ آج کا انسان بے حد مصروف ہے۔اس مصروفیت کے باوجود وہ کچھ نہ کچھ وقت مطالعہ کے لیے ضرور نکالتا ہے۔جہانِ اردو ‘ آپ کے مشاہدے و مطالعے میں ضرور ہوگا ۔ہم نے آپ کی سہولت کے لیے ای میل (اختیاری) زمرہ […]
اردو اکادمی جھنگ کی پندرہ روزہ نشست رپورٹ:ابن عاصی اردو اکادمی جھنگ کی پندرہ روزہ نشست جناب صفدر سلیم سیال کی صدارت میں منعقد ہوئی جبکہ مہمانِ خصوصی نوجوان نقاد و محقق پروفیسر سید سلیم تقی شاہ تھے تلاوتِ کلامِ پاک کی قیصر زبیری اور نعت رسولِ مقبولﷺ کی سعادت […]
افسانہ : موت کی تیاری مہتاب عالم فیضانی ( احمد آباد گجرات) شعبۂ اردو‘مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد موبائل :08897762531 (۱) بیگم ذرا جلدی کرو یونیور سٹی جانے کے لئے تا خیر ہو رہی ہے۔آج کسی بھی حال میں جلدی پہنچنا ہے۔ کر رہی ہوں.. کر رہی ہوں..(بیگم نے […]
ماں اور منور رانا منور رانا‘ عصر حاضر کے مقبول شاعر ہیں۔ انہوں نے اردو شاعری کو محبوب کی چنری سے نکال کر ماں کے آنچل سے باندھ دیا۔انہوں نے ’’ماں‘‘ پر بے شمار شعر کہے۔نئی نسل کو ماں سے محبت اورعقیدت کا درس دیا ہے۔ یومِ مادر کے موقع […]
سنٹرل یونیورسٹی آف اوڈیسہ یہ ایک نئی یونیورسٹی ہے جسے سنٹرل یونیورسٹی کا درجہ حاصل ہے۔ نئے تعلیمی سال کے لیے داخلوں کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ مخلف مضامین میں پوسٹ گرائجویشن ‘ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلے کے خواہش مند متوجہ ہوں۔ اس یونیورسٹی کے انچارج […]
حسنین عاقب ؔکے غزلیات کا مجموعہ ’رَمِ آہو، پوسد: مہاراشٹرا (ثاقب شاہ، پوسد) نئے زمانے کی ایجادات اور اپنی زبان کے تئیں ہمارے تغافل نے ہمارے طلباء کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کی زندگیوں سے بھی مطالعہ کی اہمیت اور روایت ختم ہوگئی ہے۔ اسی بات کو مدِ نظر رکھتے […]
مخدوم محی الدین۔ایک تعارف ڈاکٹرراحت سلطانہ محبوب چوک۔حیدرآباد۔دکن مخدوم محی الدین اردو دنیا کے مشہور و معروف ترقی پسند شعراء میں شمار ہوتے ہیں۔ دنیا بھر میں ان کے شیدائی موجود ہیں اور ساری دنیا میں ان کی شاعری بڑے ذوق و شوق کے ساتھ پڑھی جاتی ہے۔ ترقی پسند […]