ستیہ پال آنند مولانا رومی ۔ ایران سے چل کر ہالی وڈ تک کی زیارت ……………………………………………………………………………………………….. جب مولانا رومی تصوف سے چھلکتی ہوئی اپنی شاعری سے صرف ایران ہی نہیں، بلکہ سارے عالم اسلام کو اپنا گرویدہ بنا رہے تھے توکیا کولمبس نے امریکا دریافت کر لیا تھا یا نہیں، […]
Yearly Archives: 2015
مسلمانوں میں بہترین پروفیشنلس پیدا کرنے پر زور اردو یونیورسٹی میں آئی ڈی بی سمینارکا آغاز حیدرآباد، 6؍ مارچ(پریس نوٹ) مسلمانوں میں بہترین پروفیشنلس کی تیاری کے مقصد کے تحت جدہ کے اسلامک ڈیولپمنٹ بینک (آئی ڈی بی) اور دہلی کے مسلم ایجوکیشن ٹرسٹ کی جانب سے مولانا آزاد نیشنل […]
بادشاہی مسجد ، لاہور، پاکستان Badshahi Masjid, Lahore ڈاکٹر عزیز احمد عرسی، ورنگل بادشاہی مسجددنیا کی ایک خوبصورت اور بڑی مسجد ہے ، دنیا کے بیشتر اداروں نے جب دنیا کی خوبصورت اور وسیع مساجد کی فہرست ترتیب دی تو ہر ادارے کی فہرست میں ہمیں مشترکہ نام بادشاہی مسجد […]
زمانہ لے رہا ہے نام اُن کا ……. ڈاکٹر کلیم عاجزؔ کی رحلت — ادب کے ایک عہد کا خاتمہ امانت علی قاسمی Email: Mob: 07207326738 انسانیت وشرافت کی منھ بولتی تصویر، دردو غم کی اتاہ گہرائی میں ڈوب کر عزم وحوصلہ کے ساتھ لوگوں کو چراغ دکھانے والا، دل […]
دوردرشن نے اردو کے ناموراورگیان پیٹھ ایوارڈ یافتہ شاعر فراق گورکھپوری کے ساتھ ایک مباحثہ ریکارڈ کیا تھا۔ فراق گورکھپوری سےمختلف اصحاب نے نہ صرف مباحثہ میں حصہ لیا بلکہ ان سے اختلاف بھی کیا۔ مباحثہ کا موضوع زبان و ادب رہا۔
نام کتاب :تنقیدی اسمبلاژ ترتیب کار :حقانی القاسمی ۔ ۔ ۔ مبصر ۔ ڈاکٹر منور حسن کمال صفحات : 456 ۔ ۔ ۔ قیمت :185/- روپے رابطہ :عرشیہ پبلی کیشنز، A-170 ،گراؤنڈ فلور۔3، سوریہ اپارٹمنٹ،دلشاد کالونی، دہلی۔95 صلاح الدین پرویز کی تخلیقی روح سے تنقیدی مکالمہ صلاح الدین پرویزایک عاشق […]
اُردو یونیورسٹی میں ایجوکیشنل ڈیولپمنٹ سمینار حیدرآباد، 4؍ مارچ(پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی میں مسلم ایجوکیشنل سوشل اینڈ کلچرل آرگنائزیشن (میسکو) کے تعاون سے اسلامک ڈیولپمنٹ بینک اور مسلم ایجوکیشن ٹرسٹ کا سمینار بعنوان ’’امن ، ترقی اور خوشحالی کے لیے ایک روڈ میاپ‘‘ 6 تا 9 ؍ […]
اُردو یونیورسٹی، فاصلاتی کورسز میں رجسٹریشن کی تاریخ میں31مارچ تک توسیع حیدرآباد، 4؍ مارچ(پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، نظامت فاصلاتی تعلیم کے ’’فالو آن‘‘ کورسیز میں رجسٹریشن کی تاریخ میں 31مارچ 2015 تک توسیع کی گئی ہے۔ فالو آن کورسیزمیں رجسٹریشن سے مراد گریجویشن یا پوسٹ گریجویشن […]
دو روزہ قومی سیمینار بہ عنوان اردو ادب میں قومی یک جہتی کے عناصر یر اہتمام دکن مسلم انسٹی ٹیوٹ بہ اشتراک قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان ، نئی دہلی
رسالہ کا نام :۔ عالم گیر ادب (اورنگ آباد ۔ دکن) خصوصی شمارہ :۔ حمید سہروردی:شخصیت اورفن جلد ۔ کتاب سیریز ۔ ۵ مدیر۔:۔ عارف خورشید ترتیب و تحقیق ۔:۔ ڈاکٹرغضنفراقبال(09945015964) ‘ خرم عماد صفحات : ۶۸۸ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ قیمت : ۵۰۰ روپیے ناشر۔:۔ […]
ہماری ٹانگ اب بھی اوپر ہے اقبال شیدائی مکان نمبر 18-12-418/10/23/1 حافظ بابا نگر ۔حیدر آباد 500005 cell :: 09700449281 ’’السلامُ علیکم ہمارے ڈیفیٹیڈ ایم۔ ایل اے۔یا حضرت مرزاخیراتی بیگ خیرات صاحب عرف بالوشاہی۔‘‘ صبح صبح وارد ہونے والے ہٹلر کٹ مونچھوں والے نووارد کی بے تکلُّفی پر ہم نے […]
ڈاکٹر عشرت جہاں ہاشمی اردو محاورات کا تہذیبی مطالعہ ردیف "پ” پابوس ہونا ہمارے یہاں قدموں کا بہت احترام کیا جاتا رہا ہے اس کا اندازہ اُن محاوروں سے ہوتا ہے جو قدموں سے نسبت کے ساتھ ہماری زبان میں رائج ہیں اور رائج رہے ہیں۔ پیر دھونا پیر دھو […]
اردو کے مشہورشاعر ناصر کاظمی پر ایک مختصر سا فیچر حاضر ہے ۔ناصر کاظمی کی (وفات ۲ مارچ۱۹۷۲ )۴۳ ویں برسی کے موقع پر
واٹس اپ ۔ تبلیغ و ترسیل کا اہم ذریعہ محمد ریاض احمد سماجی رابطے کی سائٹس کے بارے میں عام تاثر یہی ہے کہ اس کے ذریعہ نوجوان نسل میں اخلاقی گراوٹ کو فروغ دیا جارہا ہے ۔ معاشرہ میں بے ہودگی و بے شرمی پھیلائی جارہی ہے اور اس […]
اُردو یونیورسٹی کا اسکول آف کمپیوٹر سائنس ڈاکٹر عبدالکلام سے موسوم حیدرآباد، 2 ؍ مارچ(پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں 3 مراکز کونئے نام دیئے گئے ہیں۔ یونیورسٹی کے نو تشکیل شدہ اسکول آف کمپیوٹر سائنس اینڈ انفارمیشن ٹکنالوجی کو ممتاز نیوکلیئر سائنسداں و سابق صدر جمہوریۂ ہند […]
بنارس ہندو یونیورسٹی میں اساتذہ (بشمول اردو عربی) کے تقررات Click to access Rolling%20Advt.%20No.%2009-2014-2015_Final.pdf
مولانا آزاو نیشنل اردو یونیورسٹی میں طلبہ کیلئے ادبی و ثقافتی مقابلے حیدرآباد، 26؍ فروری (پریس نوٹ) مرکزبرائے مطالعاتِ نسواں ، مانو کے زیر اہتمام ، بین الاقوامی یوم خواتین (8 / مارچ ) تقاریب کے ضمن میں طلبہ کے لیے ادبی و ثقافتی مقابلے منعقد کیے جار ہے ہیں۔ […]
لطیفہ پڑھنے اور سننے میں تو بڑا مزہ آتا ہے۔لیکن اس سے بھی زیادہ مزہ لطیفہ کو دیکھنے میں آتا ہے۔ اب کہ یہ لطیفہ دیکھیں اور اپناسر دھنیں ’’مجھ سے ایک غلطی ہوگئی‘‘
اردو صحافت اور اسپورٹس ڈاکٹرفاضل حسین پرویز اسپورٹس ابتداء ہی سے انسان کی ضرورت اور اس کی دلچسپی کا ایک سبب رہا ہے۔ انسان نے پہلے مختلف جانوروں کو اپنی سواری اور بار برداری کے لئے استعمال کیا اور پھر انہی جانوروں کو اپنے دلچسپی اور تفریح کے لئے استعمال […]
ہنسی کے مختلف انداز۔باڈی لینگویج ہنسنا ایک فن ہے۔ہنسی بذاتِ خود ایک باڈی لینگویج ہے۔ہم لوگوں کوان کے ہنسنے کے انداز سے ان کی شخصیت کا اندازہ لگاسکتے ہیں۔ہمارے ہنسنے کے انداز سے لوگ بھی ہماری شخصیت کو پہچان لیتے ہیں۔اس وی ڈیو کو دیکھیں تاکہ آپ محض ہنسنے کے […]
کتاب ۔ حقیقتیں ہماری مصنف ۔ ڈاکٹر م ۔ ق ۔ سلیم صفحات ۔ ۱۰۴ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ قیمت ۔ /۱۵۰ موضوع ۔ طنز و مزاح پتہ ۔ ھدیٰ بک ڈپو ۔ حیدرآباد
ابراہیم جلیس ۔ از ۔عوض سعید بعض شخصیتیں ایسی ہوتی ہیں جن کے پیچھے ایک تاریخ ہوتی ہے۔ ابراہیم جلیس ان ہی میں سے ایک تھے۔ اس تاریخ ساز شخصیت کے ہر بُنِ مو کا احاطہ دہی لوگ کر سکتے ہیں جنہیں ان کے قرب کی دولت میسر ہوئی ہو۔ […]
تعلیم کے ذریعہ اپنی زندگیوں کو خوبصورت بنائیں نصابی تعلیم کے علاوہ غیرنصابی تعلیم کے ذریعہ اپنی مخفی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے معاشرہ میں مقام پیدا کریں۔سماج میں اپنی علحدہ شناخت بنانے کیلئے اپنی شخصیت کو اول مقام پرلے جانے کیلئے جدوجہد اورمثبت سونچ کی ضرورت ہے تاکہ […]
نظام آباد ۔ شعبہ اُردو تلنگانہ یونیورسٹی نظام آباد کے زیر اہتمام ڈگری اور یونیورسٹی طلبا و طالبات میں فروغ اُردو جذبہ کو پروان چڑھانے کے مقصد سے دوروزہ بین جامعاتی اُردو فیسٹیول سمینار ہال سائینس اینڈ کامرس بلڈنگ تلنگانہ یونیورسٹی میں24۔25فروری کو منعقد ہوا۔ اُردو فیسٹیول کا افتتاح نائب […]