ڈیبٹ کارڈ دھوکہ دہی‘احتیاطی تدابیر کی ضرورت ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی صدر شعبہ اردو گری راج کالج نظام آباد ای میل: ملک کے کروڑوں عوام ا س وقت ڈر اور خوف کا شکار ہوگئے جب ٹی وی اور اخبارات کے ذریعے یہ خبر عام ہوئی کہ ہندوستان میں ذائد از […]
Yearly Archives: 2016
جوئے شیر و تیشہ ،سنگِ گراں ہے زندگی شاعر مزدور۔۔۔احسان دانش (۱۸۹۲ء۔ ۱۹۸۲ء) محنت ،اخلاص اور جہد مسلسل کی طویل داستان ڈاکٹراظہاراحمد گلزار گلزار ہاؤس۔گلی ۱۱ گرونانک پورہ ۔فیصل آباد۔پاکستان E.mail: عالمی ادبیات کے عظیم شاعر،ادیب اور انشا پرداز حضرت احسان دانشؒ نے ۱۹۸۲ء میں عدم کے لیے رخت سفر […]
نورالحسنین کے ریڈیائی ڈرامے اورفیچرز سید امجد الدین قادری ریسرچ اسکالر،شعبہ اُردو، ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یونیورسٹی، اورنگ آباد ریڈیو نشریات کا آغاز تقریباً سوسال قبل ہوا جب مارکونی نے ۱۸۹۵ء میں ریڈیوٹرانسمیٹر ایجاد کیا۔ا س کے بعد ریڈیو کے نظام نے بتدریج ترقی کے مراحل طے کئے […]
شعرالہند ۔ میری اردو شاعری کی بیاض ۔ قسط 14 (شعراء کے دواوین اور سوانح سے کشید کیا ہواآب حیات ) الطاف حسین حالیؔ(۱۸۳۷۔۱۹۱۴ء) پروفیسرمحسن عثمانی ندوی میری اردو شاعری کی بیاض قسط ۔ 13 ۔ کے لیے کلک کریں الطاف حسین حالیؔ عام طور پر مسدس حالی کی وجہ […]
آلِ احمد سرورکی تبصرہ نگاری ڈاکٹرمحمد ناظم علی سابق پرنسپل ‘گورنمنٹ ڈگری کالج ‘ موڑتاڑ ضلع نظام آباد۔ تلنگانہ موبائل : 09603018825 آل احمد سرور ایک بسیار نویس نقاد ہیں۔ انہوں نے سو سے زائد تنقیدی مضامین لکھے اور اپنی تنقیدی تحریروں کو وسعت دیتے ہوئے انہوں نے اردو ادب […]
تبصرہ کتاب : اپنے رحمت العالمینؐ کو جانئے Know your Rahmatul-lil-Aalamin مصنف : محمد تشکیل کیفی مبصر : عرفان خان سوداگر اور ڈاکٹر رفیع الدین ناصر ۔ اورنگ آباد (مہاراشٹر) Mob. 9881156345, 9422211634 رابطے کے لئے ذرائع : 09711117162, 09868251249 email – عالمی طور سے آج بھی غیرمسلم برادران میں […]
بلو وھیل : Blue Whale ڈاکٹرعزیزاحمدعُرسی، ورنگل موبائل : 09866971375 فالتقمہ الحوت وھو ملیم۔(الصافات۔ ۱۴۲) تو پھر انہیں مچھلی (وھیل)نے نگل لیا اور خود اپنے آپ کو ملامت کرنے لگ گئے۔ (الصافات۔ 142) محققین کے مطابق حضرت یونسؑ کو بحکم خدا نگلنے والی مچھلی وھیل تھی۔ زمانہ قدیم میں ہر […]
جمیل شیدائی مرحوم ادبیت اور بازتخلیقیت کے روح رواں پروفیسر مجید بیدار سابق صدر شعبۂ اردو ‘جامعہ عثمانیہ ‘ حیدرآباد شعرو شاعری سے دلچسپی اور ادبی سرگرمیوں سے وابستگی اگر شہر حیدرآباد کی کسی شخصیت میں جلوہ گر نظر آتی تھی تو وہ بلاشبہ برجستہ ڈرامہ نویس اور ڈرامے کے […]
ماہنامہ تخلیق (سپٹمبر 2016) مدیر: سونان اظہر مبصر:ابنِ عاصی خوبصورت اور دیدہ زیب ٹائٹل سے مزین جناب سونان اظہر کا ماہنامہ ،تخلیق، (ستمبر2016) میرے سامنے موجود ہے۔ سونان اظہر نے ،پہلی بات کے تحت نہایت شاندار الفاظ میں انہوں نے ہمارے دل کی بات کہی ہے اور اردو ادب کے […]
را حت اندوری فلمی نغمہ نگار اور عوامی شاعر ڈاکٹرمسعود جعفری موبائل : 09948765490 کسے معلوم تھا کہ سا حر ،مجروح ،شکیل اور کیفی کی طرح راحت کے نام کے ساتھ اندوری چپک جا ئے گا اورسارے عالم میں مشہور ہو جا ئے گا۔اردو ادب میں نظیر اکبر آ بادی […]
ادارہ ادب اسلامی ہند نظام آباد اخلاق و کردار سے ہی انسان کی پہچان،مولوی عبدالغفارؒ کی مثالی شخصیت نظام اباد(راست)مولوی محمد عبدالغفار صاحب ایک سیکولرذہنیت کے حامل شخصیت تھے ،وہ اپنی ذات میں ایک انجمن تھے، ہمیشہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور اتحاد کا درس دیتے تھے ان کی فطرت […]
کیا ہمیں سرسید ثانی کی ضرورت نہیں؟ ڈاکٹرمحمد اسلم فاروقی صدر شعبہ اردو گری راج کالج نظام آباد زندہ قوموں کی نشانی یہ ہوتی ہے کہ وہ اپنے عہد کے حالات سے باخبر ہوتی ہیں۔ اور اپنے مسائل کے حل کے لیے خود ہی اپنی زندگی کی راہیں ہموار کرتی […]
ابنِ عاصی کے افسانچوں کا مجموعہ ’’نامعلوم افراد کی معلوم کہانی ‘‘کی اشاعت نوجوان افسانچہ نگار ابنِ عاصی کی دوسری کتاب ،نا معلو م افراد کی معلوم کہانی،حال ہی میں شائع ہوئی ہے ۔مختصر افسانچوں پر مبنی اس کتاب میں 31 افسانچے شامل ہیں اس مجموعہ کا فلیپ نوجوان افسانہ […]
طلاق ثلاثہ میڈیا اور مسلمانوں کا لائحہ عمل ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی صدر شعبہ اردو گری راج کالج نظام آباد ہندوستان میں باشعور اور تعلیم یافتہ طبقہ ان دنوں دیکھ رہا ہے کہ سارا ہندوستانی میڈیا بس اس بات کوپیش کرنے میں لگا ہوا ہے کہ ہندوستان میں طلاق ثلاثہ […]
اشفاق احمد کی ڈرامہ نگاری ڈاکٹر تہمینہ عباس مشہور ادیب اشفاق احمد کی وجہ شہرت ان کا پہلا افسانہ ’’گڈریا‘‘ بنا۔ اشفاق احمد کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انھوں نے اردو میں پنجابی الفاظ کا تخلیقی طور پر استعمال کیا۔ اردو میں کہانی لکھنے پر اشفاق احمد کو […]
شعرالہند ۔ میری اردو شاعری کی بیاض ۔ قسط 13 (شعراء کے دواوین اور سوانح سے کشید کیا ہواآب حیات ) امیر مینائیؔ اور مرزا داغؔ دہلوی پروفیسرمحسن عثمانی ندوی میری اردو شاعری کی بیاض قسط ۔ 12 ۔ کے لیے کلک کریں امیر مینائیؔ (۱۸۲۹۔ ۱۹۰۰ء) امیر مینائیؔ کا […]
بتکماں تہوار میں مسلم خواتین کی شرکت ایک لمحہ فکریہ مولانا سید احمد ومیض ندویؔ گزشتہ 12؍اکتوبر کو محرم کی دسویں تاریخ گزری جسے یوم عاشورہ کہا جاتا ہے اہل ایمان کی ایک بڑی تعداد نے تمام رسومات وخرافات سے بچ کر اس دن روزہ رکھنے کا اہتمام کیا، یوم […]
آفتابِ مہریہ کا ایک اور ستارہ ڈوب گیا ممتاز صوفی ، شاعر،ادیب ،محقق،مورخ،عالم دین پیرمہرعلی شاہ ؒ کے جانشین پیرسید نصیر الدین نصیر(۱۹۴۹ء ۔۔۲۰۰۹ء) ڈاکٹراظہاراحمد گلزار email: گولڑا شریف ایک ایسی درس گاہ ہے جہاں علم و دانش کے چشمے پھوٹتے ہیں ۔یہ وہ مقام ہے جہاں روحانی فیوض کے […]
امیرؔ مینائی کی واسوخت نگاری ڈاکٹر اسمٰعیل خان شعبہ اردو انوار العلوم ڈگری کالج ، ملے پلی، حیدرآباد 09701514755 واسوخت ایک افسانوی صنفِ شاعری ہے جو فارسی ادب سے اردو میں آئی ہے فارسی ادب میں وحشیؔ یزدی نے واسوخت کی روایت قائم کی تھی اردو ادب میں شاہ مبارک […]
یومِ عاشورہ محمد رضی الدین معظم شاہ گنج ، حیدرآباد دکن سیل: +914069990266, 09848615340 معز مکرم قارئین ! جب ۶۰ھ میں ولیعہد یزید مملکت اسلامیہ بنا تو مکہ مکرمہ مدینہ منورہ اور کچھ شہروں کے لوگوں نے یزید کو بادشاہ تسلیم کرنے سے انکار کردیا جن میں امام معظم حضرت […]
ماہِ محرم ۔۔۔۔۔۔۔۔ مر ثیے ٗ نو حے ٗ لوک گیت ڈاکٹرحامد اشرف اسو سی ایٹ پروفیسر شعبۂ اردو مہاراشٹرا اودے گری کالج ٗ اودگیر موبائل:09423351351 حق و با طل کی جنگ کے دلسوز و درد ناک واقعات کو ماہِ محرم میں عقیدت سے یاد کیا جاتا ہے۔حادثات کی روداد […]
وجئے دشمی (دسہرہ ) محمد رضی الدین معظم حیدرآباد ۔ دکن سیل: +914069990266, 09848615340 وجے دشمی تہوار کو ہندو تہواروں میں زیادہ اہمیت حاصل ہے۔ یہ بدی پر نیکی‘ ناانصافی پر انصاف کی فتح اور حق کے لئے جنگ اور اس میں کامیابی کا تہوار ہے۔ دسہرہ تہوار آشوبح شکلا […]
جوش ؔ کی شاعری میں لفظ و معنی کا توازن ڈاکٹر بی محمد داؤد محسنؔ داونگرے۔577001 (کرناٹک۔انڈیا) فون : 09449202211 e-mail: شبّیر حسن خاں جوش ملیح آبادی کا تعلق ایک علمی و ادبی خاندان سے تھا۔جن کے والد نواب بشیر احمد خاں بشیرؔ ، دادا نواب محمداحمد خاں احمدؔ اور […]
شعرالہند ۔ میری اردو شاعری کی بیاض ۔ قسط 12 (شعراء کے دواوین اور سوانح سے کشید کیا ہواآب حیات ) پروفیسرمحسن عثمانی ندوی میری اردو شاعری کی بیاض قسط ۔ 12 ۔ کے لیے کلک کریں میرانیس (۱۸۰۲۔۱۸۷۴ء)
اردو شاعری میں قومی یک جہتی کے عناصر جاگیردارعذرا شیرین ایوب خان جزوقتی لکچرر و ریسرچ اسکالر ، شعبۂ اردو مہاراشٹرا اودے گیری کالج، اودگیر Mob: 07721952754 ہندوستان جنت نشاں بہ لحاظِ آبادی دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے ٗ جہاں بھانت بھانت کی قومیں رہتی بستی ہیں ٗ جن […]
طلاق ،بہانہ شریعت، نشانہ مولاناسید احمد ومیض ندوی Email: Mob: 09440371335 عام انتخابات سے قبل جب وزیر اعظم نریندر مودی بی جے پی کی انتخابی مہم چلارہے تھے تو انہوں نے بار بار عوام کو تیقن دیا تھا کہ اقتدار ملنے کی صورت میں بہت جلد عوام کے لئے اچھے […]
چمپانزی Chimpanzee ڈاکٹرعزیزاحمد عرسی ورنگل ۔ تلنگانہ و لقد علمتم الذین اعتدوا من کم فی السبت فقلنا لھم کونوا قردۃًخاسیئن ۔ (البقرہ۔۶۵) ( پھر تمہیں اپنی قوم کے ان لوگوں کا قصہ تو معلوم ہی ہے جنہوں نے سبت کا قانون توڑا تھا ،ہم نے انہیں کہہ دیا کہ’’قرد‘‘ بن […]