نظیر اکبر آبادی (یومِ وفات کے موقع پر) ڈاکٹر محمد عطا اللہ خان سابق پرنسپل ‘ اورینٹل اردو پی جی کالج ‘ حیدرآباد اُردو ادب کی تاریخ میں ایسے گوہر نایاب شاعر پیدا ہوئے ان کی شہرت آج بھی اپنی انفرادیت رکھتی ہے۔ ان میں نظیر اکبر آبادی بھی ایک […]
Yearly Archives: 2019
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زندگی کے احوال قرآن وحدیث کی روشنی میں ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی www.najeebqasmi.com حضرت ابراہیم علیہ السلام، جو اللہ کے برگزیدہ نبی اور پیغمبر ہیں، جن کو خلیل اللہ (اللہ کا دوست) کہا جاتا ہے، تقریباً چار ہزار سال قبل عراق میں پیدا ہوئے۔ […]
خانہ کعبہ کی افضلیت و اہمیت (الحاج حافظ) محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی جمشیدپور حج ایک عظیم عبادت ہے۔ اللہ کی عبادتِ عظمیٰ ہے جس میں بے پناہ اسرار و فضائل ہیں۔ حج اسلام کا پانچواں رکن ہے۔ ۹ ھ میں فرض ہوا اس سے قبل مستحب تھا۔ اسکی فرضیت […]
مطالعہ – حصول علم و کمال کا زینہ دوسری اور آخری قسط فاروق طاہر – حیدرآباد۔انڈیا ، 9700122826 پڑھنے کی رفتارمیں اضافہ کرنا:- تفویض کردہ ہ وقت میں پڑھے گئے الفاظ کی تعداد کو رفتار مطالعہ سے معنون کیا جاتا ہے۔ فی زمانہ مطالعہ کا مواد وافر مقدر میں دستیاب […]
کالم: بزمِ درویش بقرہ عید پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org مو بائل سکرین پر ملک صاحب کا نمبر جگمگا رہاتھا میں نے کال کے لیے گرین بٹن دبایا تو ملک صاحب کی پر جوش جو شیلی زندگی سے بھر پور آواز میری سماعت سے ٹکرانے لگی […]
اذان کا دوسرا کلمہ، اَشْھدُ اَنْ لّآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ (1) مفتی کلیم رحمانی پوسد(مہاراشٹر) 09850331536 اذان کا دوسرا کلمہ، اَشْھدُ اَنْ لّآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ ہے،ترجمہ:(میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔) اصل کلمہْ لآ اِلٰہَ اِلَّا اللہ ہے لیکن اذان میں اسے گواہی […]
روِش کمار کو ” ریمن میگسیسے ایوارڈ ” کا مفہوم خان حسنین عاقبؔ علامہ اقبال نے اپنی نظم ’طلوعِ اسلام‘ کا آغاز اس مطلع سے کیا تھا۔ دلیلِ صبحِ روشن ہے ستاروں کی تُنک تابی اُفُق سے آفتاب اُبھرا، گیا دورِ گِراں خوابی
کالم : بزمِ درویش قربانی پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org وہ بیس سال بعد مُجھ سے ملنے آیا تھا پہلی نظر میں اُسے پہچان بھی نہ سکا اُس کا چہر ہ شناسا ضرور لگا جب وہ بولا تو بھی آشنائی کی جھلک نظر آئی پھر میری […]
قیام جامعہ نظامیہ اور مولانا انوار اللہ فاروقی ڈاکٹر محمد عطا اللہ خان حال مقیم شکاگو حیدرآباد کی اس عظیم دینی درس گاہ جامعہ نظامیہ جنوبی ہند کی ایک عظیم المرتبت مذہبی یونیورسٹی ہے اس جامعہ سے ہزاروں علما فضلا فارغ التحصیل ہوکر سارے عالم میں سنت اور حنفی مسلک […]
مطالعہ – حصول علم و کمال کا زینہ پہلی قسط فاروق طاہر – حیدرآباد 9700122826 حصول علم اور فضل و کمال کے مختلف ذرائع ہیں جن میں مطالعہ علم کے حصول کا سب سے اہم ذریعہ ہے۔مطالعہ کو روح کی غذا بھی کہا گیا ہے۔قوموں کی ترقی و عروج میں […]
کالم: بزمِ درویش حاجی صاحب (پارٹ 2) پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org باباجی میں نے بچپن سے ایک ہی بات سنی تھی‘ نبی کریم ﷺ اللہ تعالی کے محبوب ہیں‘ رب کریم نے کائنات تخلیق ہی اپنے محبوب کے لیے کی تھی پھر اپنے محبوب کو […]
ماہنامہ آج کل(نئی دہلی) کا مجتبیٰ حسین نمبر موجودہ دور کے سب سے قدآور مزاح نگار مجتبیٰ حسین پر حکومت ہند کے مشہو رادبی رسالہ آج کل (نئی دہلی) نے جولائی ۲۰۱۹ کا خصوصی نمبر جاری کیا ہے۔اس شمارہ میں طنز ومزاح نگاری‘ خاکہ نگاری‘ اسلوب‘ ان کی فنی خصوصیات‘چست […]
تخلیقی تدریس (2) (Creative Teaching) فاروق طاہر Mob:9700122826 تخلیقی صلاحیت کو مہمیز کرنے کے طریقے؛۔طلبہ میں فطری طور پر تخلیقی مزاج کا اگر فقدان بھی پایا جائے تب بھی اساتذہ کسی قدر اپنی کاوشوں سے بچوں میں تخلیقی مزاج کو پیدا کرنے میں کامیا بی حاصل کر سکتے ہیں۔بچوں میں […]
افسانہ : آرزو ڈاکٹر صفیہ بانو .اے .شیخ ایک آرزو ہی تھی کہ وہ پوری ہو کر بھی نہیں پوری ہو پائی۔ ہم دونوں صرف بہنیں ہی نہیں بلکہ ایک دوسرے کی ہم راز تھیں۔ مگر قسمت کا کھیل کہے کہ نصیب کا کھیل کہے، ہم دونوں کی زندگی سب […]
اردو افسانے میں عصر حاضر کے مسائل اور سماجی تعمیرکے موضوعات قمرالدین صابری فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام محفل افسانہ و مشاعرہ۔دانشوروں کا خطاب حیدرآباد (29جولائی۔راست) افسانہ نگار‘ادیب و شاعر اپنے عہد کا حصہ ہوتا ہے اور اپنے مشاہدات کو فنکاری کے ساتھ پیش کرتے ہوئے ایک شاہکار تخلیق کرتا ہے۔ […]
کالم : بزمِ درویش حاجی صاحب (پارٹ 1) پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org حاجی صاحب نے مزے دار موتی چور لڈوؤں کا ڈبہ کھولا‘ مغزیات سے سجے بڑے سائز کے لڈو کو میری طرف بڑھا دیا‘میں نے آدھا لڈو منہ میں ڈالا تو لذت شرینی‘مغزیات کی […]
مدینہ منورہ کے تاریخی مقامات ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی www.najeebqasmi.com مسجد نبوی: جب حضور اکر م ﷺ مکہ مکرمہ سے ہجرت کرکے مدینہ منورہ تشریف لائے توآپ ﷺ نے ۱ ہجری میں مسجد قبا کی تعمیر کے بعد صحابہئ کرام کے ساتھ مسجد نبوی کی تعمیر فرمائی، اس وقت […]
کہانی : عید کی خوشی ڈاکٹر سیّداسرارالحق سبیلی اسسسٹنٹ پروفیسر و صدر شعبہ اردو گورنمنٹ ڈگری کالج سدّی پیٹ ۔ تلنگانہ چنکو منکو دو بھائی تھے۔دونوں عمر میں فاکہہ سے چھوٹے تھے،لیکن شرارت میں بہت آگے تھے۔ کبھی پڑوس میں چھوٹی آمنہ کو ستاتے،کبھی فاکہہ کو منھ چڑاتے۔ایک دن تو […]
کالم : بزمِ درویش چھوٹا آدمی پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org جنوبی پنجاب کے دوردراز گاؤں سے میرا ایک روحانی دوست پچھلے کئی دنوں سے مجھے بار بار ایک ہی فون کررہا تھا کہ ہمارے علاقے کی معروف روحانی گدی کا سجادہ نشین جو بہت بڑا […]
اذان کا پہلا کلمہ اَللّٰہُ اَکْبَرْ (2) مفتی کلیم رحمانی پوسد مہاراشٹر 09850331536 جمہوری نظام کی تاریخ میں آج تک ایک بھی الیکشن کسی حکومت کو لانے اور گرانے کے لئے نہیں ہوا ہے، بلکہ الیکشن صرف کسی پارٹی کو حکومت کے صرف بعض معاملات میں مشورہ کے لیے ہوتے […]
مبارک پور علمی شاہراہ پر گامزن (سمر کلاسز رپورٹ) عظمت علی قوم و ملت کی ترقی کا جذبہ کس کے دل میں نہیں بستا…!؟ ہر کوئی اس کے روشن مستقبل کا خواہاں ہوتاہے مگر بعض اوقات زمانے کی ستم ظریفی اور حالات کی بے وفائی سد راہ بن جاتے ہیں۔ […]
حجاج کرام ان امور پر خاص توجہ دیں ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی www.najeebqasmi.com حج ایسی عبادت ہے جوزندگی میں ایک مرتبہ صاحب استطاعت پر فرض ہے، اگرچہ ایک سے زیادہ مرتبہ حج کی ادائیگی کی ترغیب حضور اکرم ﷺ کی تعلیمات میں واضح طور پر ملتی ہیں، چنانچہ حضور […]
کالم : بزمِ درویش دھوکہ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org پچاس سالہ مشہور وکیل لاہور سے تقریبا ً ایک سو کلو میڑ دور سے پچھلے دو سال سے اپنی بیوی اور پانچ سالہ بچے کے ساتھ میرے پاس لگاتار آرہا تھا موصوف گفتگو کے آرٹ سے […]
حج سنت کے مطابق ادا کیجیے مولانا محمد جہان یعقوب حج کی تعریف : لغت حجِ عرب میں کے معنی”کسی عظیم الشان چیز کی طرف جانے کا ارادہ کرنے“کے ہیں۔اصطلاح شریعت میں حج سے مراداسلام کے بنیادی پانچ فرائض، جن پر اسلام کی پوری عمارت قائم ہے،میں سے پانچواں فریضہ […]
ناسک میں صحیفہء محبت کا اجراءِ ثانی ناسک 21 جولائی : بھتڑا فاؤنڈیشن ،ناسک کی جانب سے بھساول سے جاری ہونے والے ادبی رسالہ صحیفہء محبت کی تقریب اجراءِ ثانی ہمسفر،چوپڑا لان، ناسک میں نہایت ہی شاندار طریقے سے منعقد ہوئی ـ یہ تقریب دو سیشن پر مشتمل رہی اور […]
رسالہ : روشن ستارے جولائی 2019 مدیر : سردار سلیم ناشر : اردو اکیڈیمی تلنگانہ اسٹیٹ حیدرآباد مبصر : ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی اردو اکیڈیمی تلنگانہ اسٹیٹ کی جانب سے فروغ اردو کے عملی اقدام کے طور پر ماہ جون 2019 سے بچوں کے لیے ایک مکمل رنگین رسالہ”روشن ستارے“جاری […]
تخلیقی تدریس (1) (Creative Teaching) فاروق طاہر Mob:9700122826 نوٹ: موضوع کی طوالت، اہمیت و افادیت کے پیش نظر اس مضمون کو دو قسطوں میں پیش کیا جارہا ہے۔ پہلی قسط میں تخلیقی طریقہ تدریس کی مبادیا ت،تخلیقی سوچ اور تخلیقی تدریس کے لئے درکار ضروریات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ […]