کالم : بزمِ درویش نوجوان فوجی پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org جون کا مہینہ گر می اپنے جوبن پر سورج دیوتا حالتِ جلال میں مسلسل زمین پر آگ کے گو لے بر سا رہا تھا‘ سورج کی مسلسل گو لہ باری لاہور میں ٹریفک کا سیلاب […]
Yearly Archives: 2019
کاروباری و سماجی و گھریلو زندگی میں ہمیشہ سچ بولنا چاہئے ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی www.najeebqasmi.com بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيْم اَلْحَمْدُ لِلّهِ رَبِّ الْعَالَمِيْن،وَالصَّلاۃ وَالسَّلامُ عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِيم وَعَلیٰ آله وَاَصْحَابه اَجْمَعِيْن۔ سچائی ایسی صفت ہے جس کی اہمیت ہر مذہب اور ہر دور میں یکساں طورپر تسلیم کی […]
اسلام کو سیاسی لحاظ سے غالب کرنے میں شیخ الہند مولانا محمود الحسن دیوبندی ؒکی قربانی مفتی کلیم رحمانی 8329602318 Mob: حق گوئی اور حق کی حمایت و باطل کی مخالفت کے نتیجہ میں ماضی قریب میں حکومتِ وقت کے عِتاب کا نشانہ بننے والی ایک ا ہم دینی، علمی […]
کالم: بزمِ درویش کیسی محبت پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org آج مسلسل دوسری رات تھی کہ نیند نہیں آرہی تھی، اِس میں کوئی شک نہیں کہ میں دن رات بہت زیادہ مصروف ہوتا ہوں لیکن بچپن سے آج تک یہ اللہ تعالی کا خاص احسان ہے […]
افسانہ : کس سے کہوں – – – ! ڈاکٹر صفیہ بانو .اے .شیخ Email: مجھے آج بھی وہ دن یاد ہے۔ جب میں حیدرآباد کے رحیم نگر کے گھر نمبر۱۰۲ میں پیدا ہوا تھا۔میرے پیدا ہونے پر کسی کوکو ئی خوشی نہیں ہوئی تھی۔ میں سمجھتا تھا کہ لڑکیوں […]
اردو لسانیات کے مقالات و مضامین کا وضاحتی اشاریہ ڈاکٹر رضیہ دانش زبان سے متعلق ماہرین کا قول ہے کہ کوئی بھی زبان بچپن ہی میں سیکھی جاسکتی ہے اور ایک بار یہ وقت گزر جائے پھر کسی نئی زبان پر مکمل عبور حاصل کرنا محال ہے۔ انسان کو دوسرے […]
دکنی کی مخصوص شعری اصناف (1) سہیلا – ہیئت و ماخذ (سہیلا‘ جکری‘ حقیقت‘ عقدہ‘ مکاشفہ) ڈاکٹر حبیب نثار صدر شعبہ اردو‘ سنٹرل یونیورسٹی آف حیدرآباد قدیم اردو میں ہمیں کئی ایسی نظمیں ملتیں ہیں جو بطور نغمہگائی جاتیں تھیں۔ یہ نظمیں موسیقی کی محفلوں میں روح پھونک دیا کرتی […]
کرکٹ ‘موبائل اور اخلاقی بحران حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشید پور کھیل صحت مند زندگی کے لیے نہایت ضروری ہے۔”کھیل“ یعنی کوئی بھی ایسا کام جو ہماری ذہنی اور جسمانی نشونما میں اہم رول اداکرے۔ کھیل صرف تفریح کا ذریعہ ہی نہیں بلکہ جسم کو چاق و چوبند اور […]
غیرافسانوی ادب کے فروغ میں خواتین کا حصہ مصنفہ:ڈاکٹرحمیرہ سعید مبصر:ڈاکٹرعزیز سہیل اکیسویں صدی میں اردوادب میں نسائی ادب کے فروغ میں خواتین کی انجمنیں، جامعات کے شعبوں کی جانب سے اور انفرادی طورپر بھی قلمکارحضرات خواتین سے متعلق ادب کو پروان چڑھانے کے لیے سرگرم عمل ہیں۔ نسائی حسیئت […]
حضرت علامہ شاہ عبد العلیم الصدیقی آخری قسط ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ واہ سبحان اللہ! کیا ہی پاک طینت نفوس قدسیہ میں سے آپ کا وجود تھا ۔ حجاز مقدس میں ذی الحجہ کی ٢٣ویں تاریخ کو١٣٧٣ھ بمطابق ٢٢، اگست ١٩٥٤ء اس فانی اوربے ثبات عالَم سے روانہ ہوئے ۔ آپ […]
گلو بل وارمنگ اور شجرکاری اسلامی نقطہ نظر الحاج حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی Mob.: 09279996221 خالق کائنات نے اپنی مخلوق کے لیے ہر ضرورت کی چیز پیدا فر مائی، سب کی ضروریات الگ الگ ہیں کچھ ضروریات تو تمام مخلوق کی ایک ہی طرح کی ہیں جیسے ہوا، […]
کالم: بزمِ درویش عاشق رسول ﷺ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org عاشقانِ رسول ﷺ کے اِس گلدستے میں ہر پھول کی خوشبو تازگی اور خوبصورتی نرالی ہے اِس گلدستے میں ایک پھول ایسا ہے جس کی معطر خوشبو سے کائنات کا کونہ کونہ مہک رہا ہے۔یہ […]
روشنی کاسفر شاعر : رحیم قمر مبصر: ڈاکٹر عزیز سہیل صالح فکر اور پاکیزہ کردار کے شعراء اور ادباء کی ملک گیرتنظیم ادارہ ادب اسلامی ہند،جو اسلامی ادب کے فروغ کے لیے شعراء اورادباء میں پاکیزہ فکر‘پختگی فکر اور روشن خیالات جیسی صفت پیدا کرنے کا کام انجام دیتی آرہی […]
افسانہ : عید کا تحفہ ڈاکٹر صفیہ بانو .اے .شیخ Email: طاہر نے پوچھا ،ارے۔۔ اشفاق تم کہا ں جا رہے ہو؟میں نے اس کا کوئی جواب نہیں دیا۔ میں کبھی نہیں چاہوں گا کہ کبھی بھی طاہر کو میرے گھر کے حالات کا پتہ چلے۔ طاہر میرا اچھا دوست […]
اسی ہے میرے ہندوستان کی عید محمد قمر سلیم موبائل:09322645061 میں عید کی نماز ادا کرکے اپنے ہاسٹل کے کمرے میں داخل ہوا۔میرے تین ساتھی بے خبر سو ر ہے تھے جبکہ ایک ساتھی ہاتھ میں کتاب لیے ہوئے اونگھ رہا تھا۔کل ہم سب کا ایناٹومی کا پیپر تھا۔عید کی […]
اردو شاعری اور عید ڈاکٹر عزیز سہیل،حیدرآباد سیکڑوں اور بھی دنیا میں زبانیں ہیں مگر جس پہ مرتی ہے فصاحت وہ زباں ہے اردو اردو کے لغوی معنی لشکر،لشکر گاہ کے ہیں،یہ ہند و پاک کی وہ مقبول عام زبان ہے جو مختلف زبانوں سے مل کر بنی ہیں،یہ وہ […]
شوال کے چھ روزوں کی فضیلت واہمیت حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپور اللہ عزوجل اپنے بندوں پر ہر آن مہر بان ہے،اپنی رحمتیں،نعمتیں بر ساتا رہتا ہے۔وہ بڑا کریم ہے کہ اس نے رمضان المبارک جیسا بابرکت مہینہ ہمیں عطا کیا۔روزہ،تلاوت قرآن،نوافل،صدقات وخیرات کی توفیق عطا فر مائی۔ اور […]
عیدالفطر کے ایمانی تقاضے حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی – جمشیدپور عید الفطر مسلمانوں کا سب سے بڑا تہوار( Festival) ہے عیدالفطر کی خوشی امت مسلمہ کی سب سے بڑی خوشی ہے، اللہ رب ا لعزت نے سب سے بڑا اجر و ثواب بھی عید ا لفطر میں رکھا ہے۔ […]
کالم: بزمِ درویش ماہ رمضان اور عید پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org بلا شبہ عید باعثِ مسرت بھی ہے اور لمحہ فکریہ بھی صدیوں سے ہمارے آبا اجداد نے نہ جانے کتنی عیدیں منائی ہیں اور روز محشر تک اہل اسلام مناتے رہیں گے لیکن اگر […]
افسانہ : الزام ڈاکٹر صفیہ بانو .اے .شیخ زندگی کتنی عجیب ہے۔ میں نے کہا کہ زندگی عجیب نہیں ہے۔انسان عجیب ہے۔وہ اپنی زندگی کو اپنی فطرت کے عین مطابق نام دیتا رہتا ہے۔ وہ یہ بات سن کر کہنے لگے کہ میں تمہاری اس بات سے اکتفا نہیں رکھتا۔زندگی […]
صدقہ فطر رمضان کی کوتاہیوں کا کفارہ اور مساکین کو کھانا کھلانے کے لئے ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی (www.najeebqasmi.com) اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِےْن، وَالصَّلاۃُ وَالسَّلامُ عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِےْم ِوَعَلٰی آلِہِ وَاَصْحَابِہِ اَجْمَعِےْن۔ زکاۃ کی دو قسمیں ہیں: زکاۃ المال یعنی مال کی زکاۃ جو مال کی ایک خاص مقدار […]
اترپردیش اورسیز و یلفیئر ایسوسی ایشن کی طرف سے افطار پارٹی کا انعقاد ریاض – سعودی عرب مشہور سماجی اور رفاہی تنظیم "اترپردیش اورسیز ویلفیئر ایسوسی ایشن” اپووا” کی طرف سے ایک افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا.
حضرت علامہ شاہ عبد العلیم صدیقی رحمۃ اللہ علیہ(3) ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ علم لدنی تشکیک وتردید سے پاک،غیرمتزلزل،حتمی، پختہ ،صحیح اور صواب ہے۔جس میں غلطی وکوتاہی کا احتمال تک نہیں۔اس میں مادر زاد اندھے تو کیا مُردوں تک کو زندہ کیاجاسکتا ہے۔ ہراکتسابی علم عطائی ہے لیکن لازمی نہیں کہ […]
کالم : بزمِ درویش داماد رسول پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org قریش مکہ کے مظالم سے تنگ آکر رحمتِ دو جہاں ﷺ مکہ سے ہجرت فرما کر مدینہ تشریف لے گئے۔ اہلِ مکہ مہاجرین مدینہ منورہ میں پر دیسی تھے اِس لیے رسول دوجہاں ﷺ نے […]
شعبہ اردو، دہلی یونی ورسٹی سے عہد سازتحقیقی و تنقیدی مجلہ ”اردوئے معلی“ کی ازسرِ نواشاعت پروفیسر ارتضیٰ کریم نے پھر سے جگائی ایک امید کی کرن شعبہ اردو، دہلی یونی ورسٹی ہندوستان کا ایک ایساتاریخی شعبہ ہے جہاں سے اردو زبان کی سربردہ شخصیات نے اپنے تعلیمی اور اکیڈمک […]
لیلۃ القدر ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ شب قدر ہزارمہینوں سے افضل ہے۔ انسان حیران ہوتا ہے کہ وقت گزارنے کے لئے تو وہ محض ایک سیاہ رات ہے ۔دوسری راتوں سے کسی بھی طرح مختلف نہیں لیکن قرآن اسے محض رات سے تعبیر نہیں کرتا بلکہ ہزار مہینوں سے افضل قراردیتا […]
کالم: بزمِ درویش افطار ڈنر پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: ویب سائٹ: www.noorekhuda.org سیاہ عبائے میں خود کو ڈھانپ کر دو دھیا سفید چہرے کے ساتھ جوان غمزدہ خوبصورت پڑھی لکھی لڑکی اداس بھیگی نظروں کے ساتھ بیٹھی تھی‘اُس کا باطنی کرب اُس کے چہرے اور آنکھوں سے چھلک […]