تین افسانچے ڈاکٹرحمیرہ سعید حیدرآباد ۔ دکن روبوٹ آج وہ روبوٹ پکچر دیکھ کرآئے تھے۔ اس کا شوہر پکچر سے بے حدمتاثر ہواتھا۔کھانے پربھی مسلسل وہ اسی کی باتیں کررہاتھا۔’’ واقعی کتنی اچھی مووی تھی نا‘رجنی کانت نے اداکاری بھی بہت خوب کی۔گرافکس اور روبوٹ تو بڑھیا ہے۔ سچ میں […]
تاثراتی مضامین
شعرالہند ۔ میری اردو شاعری کی بیاض ۔ قسط 7 (شعراء کے دواوین اور سوانح سے کشید کیا ہواآب حیات ) انشاء اللہ خان انشاءؔ پروفیسرمحسن عثمانی ندوی ای میل : – – – – – – میری اردو شاعری کی بیاض قسط ۔ 6 ۔ کے لیے کلک کریں […]
شعرالہند ۔ میری اردو شاعری کی بیاض ۔ قسط 6 (شعراء کے دواوین اور سوانح سے کشید کیا ہواآب حیات ) نظیراکبرآبادیؔ پروفیسرمحسن عثمانی ندوی ای میل : میری اردو شاعری کی بیاض قسط ۔ 5 ۔ کے لیے کلک کریں نظیراکبرآبادیؔ (۱۷۴۰۔۱۸۳۰ء) نظیر اکبر آبادی دہلی میں پیدا ہوئے […]
کشورناہید : میرے ملک میں عورت کا کوئی نام نہیں ڈاکٹرتہمینہ عباس ای میل : کشور ناہید ایک خاتون شاعرہ ، سماجی کارکن اور باغی نثر نگار کے طور پر جانی جاتی ہیں۔ان کی کتاب ’’ بری عورت کی کتھا‘‘ ان کی آب بیتی ہے۔اس آب بیتی کو کشور نے […]
شعرالہند ۔ میری اردو شاعری کی بیاض ۔ قسط 5 (شعراء کے دواوین اور سوانح سے کشید کیا ہواآب حیات ) میرحسن پروفیسرمحسن عثمانی ندوی ای میل : میری اردو شاعری کی بیاض قسط ۔ 4 ۔ کے لیے کلک کریں میر حسن (۱۷۲۷ء۔۱۷۸۶ء ) میرغلام حسن نام تھا اور […]
اردوکی ’’ورجینا وولف‘‘ قرۃ العین حیدر ڈاکٹر تہمینہ عباس کراچی ای میل : قرۃ العین حیدر 20 جنوری1926ء کو علی گڑھ میں پیدا ہوئیں انھوں نے زندگی کا ابتدائی حصہ پورٹ بلیئر (جزائر انڈیمان ، نکوبار) اور مشرق میں گزارا۔دہردون کانونٹ اور ازابیلا تھوبرن کالج ، لکھنؤ یونیورسٹی سے انگریزی […]
افسانہ : اک دن سے ۔۔۔۔۔ دستگیر نواز لنگر حوض ۔ حیدرآباد ای میل : زندگی چاہے جیسی بھی ہو، کسی بھی حالات سے گزر رہی ہو، خوشیوں کی ڈگر پر چل رہی و یاغموں کے دوراہے پر کھڑی ہو۔ بحر حال ہر ایک کی زندگی میں ایک دن ایسا […]
شعرالہند ۔ میری اردو شاعری کی بیاض ۔ قسط 4 (شعراء کے دواوین اور سوانح سے کشید کیا ہواآب حیات ) میرتقی میرؔ پروفیسرمحسن عثمانی ندوی ای میل : میری اردو شاعری کی بیاض قسط ۔ 3 ۔ کے لیے کلک کریں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ […]
انشائیہ کوئی لوٹا دے میرے … جاوید نہال حشمی ای میل : مجھے ٹھیک سے یاد نہیں کہ میرے بالوں کے جھڑنے کا عمل پہلے شروع ہوا تھا یاان میں سفیدی جھلکنے کی ابتدا پہلے ہوئی تھی۔ لیکن جب آئینے سے وحشت شروع ہوئی تو آدھے سے زیادہ بال داغِ […]
افسانہ : چابی ٍحنیف سیّد آگرہ ۔ یوپی موبائل : 09319529720 ’’ارے واہ…!کون کہے گاایم ۔ایس۔سی ،آپ کو…؟‘‘ایک نسوانی قہقہہ۔جیسے ہوا کے دوش پردیے کی تھر تھراتی لو؛ جیسے شبنم کے قطرے پرسورج کی جھلملاتی کرن؛جیسے ساون کی گھٹامیں لہراتی برق؛جیسے شیر خواربچّے کی کلکاری؛جیسے پھولوں سے لچکتی شاخ؛جیسے سہاگن […]
افسانہ : پنچھی ؛جہازکا حنیف سیّد ۔ آگرہ موبائل: 09319529720 آج کی تازہ خبر،آج کی تازہ خبر، آؤ کاکا جی اِدھر..! آؤ ماما جی اِدھر..! سنو دنیا کی خبر..!۔ اِک بوڑھے نے جواں لڑکی سے شادی کرلی؛اِک پگلی اُڑی اِک سَنْت کابٹوالے کر۔ آج کی تازہ خبر،آج کی تازہ خبر۔
ماہردکنیات پروفیسرمحمود قادری ڈاکٹرمحمدعطااللہ خان شکاگو ۔ امریکہ ای میل : حیدرآباد دکن میں کیسے کیسے گوہر نایاب پیدا ہوئے اور زمانہ کتنی جلدی گزرجاتا ہے۔ ابھی کل کی بات ہے کہ اردو والوں کے نزدیک دکنی کے بغیر محمود قادری اور محمود قادری کے بغیر دکنی ادب ادھوری سچائی […]
افسانہ : بند مٹھی میں ریت محمد نواز ۔ کمالیہ پاکستان ’’ کون کہتا ہے جوا کسی کا نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ‘‘ دلبر نے اپنی بیوی آسیہ کے اس سوال پر کہ جوا کسی کا نہیں ہوتا چڑھائی کر دی اور لگا اسے کوسنے ’’ سیانے کہتے ہیں ‘‘ آسیہ […]
شعرالہند ۔ میری اردو شاعری کی بیاض ۔ قسط 1 (شعراء کے دواوین اور سوانح سے کشید کیا ہواآب حیات ) امیر خسرو(۱۲۵۳۔۱۳۲۵ء) پروفیسرمحسن عثمانی ندوی نوٹ : پروفیسرمحسن عثمانی ندوی ’ عربی ادب کے مایہ ناز اسکالر ہیں ۔وہ انٹرنیشنل فارن لینگوجس یونیورسٹی میں بحیثیت پروفیسر کے خدمات انجام […]
افسانہ : گھوم رے سورج سید ماجد شاہ مکان نمبر ۱۸۸،سٹریٹ نمبر ۲۴ آئی نائن ون ،اسلام آباد ’’جب سورج تمہاری آنکھوں کی پُتلیوں میں جذب ہو جائے گا۔۔۔ جب اس کی تیز روشنی تمہاری بینائی کے سامنے دم توڑ دے گی۔۔۔ جب وہ تمہاری جرأت کے سامنے اپنی ہستی […]
دیکھیں ذرا چاند عید کا سید عارف مصطفیٰ چاند کو دیکھنے اور لگا تار دیکھنے کا کام ویسے تو عاشقوں کے سپرد ہے کہ جو اس میں اپنے محبوب کا چہرہ دیکھتے ہیں۔۔ لیکن رمضان اور عیدین کے چاند انکے بھروسے نہیں چھوڑے جاتے۔۔۔ خدشہ یہ رہتا ہے کہ محبوب […]
ڈاکٹراسلم فرخی اورمزین تحریری اردو نثر ڈاکٹرتہمینہ عباس نوٹ : یہ تبصرہ ڈاکٹر رؤف پاریکھ نے روزنامہ ’’ڈان‘‘ کے لیے تحریر کیا تھا اس کا ترجمہ بطور خاص ’’جہان ارود‘‘ کے لیے کیا گیا ہے ۔ ڈاکٹر تہمینہ عباس جنوری 2010میں اورینٹل کالج لاہور پنجاب یونیورسٹی میں محمد حسین آزاد […]
افسانہ میٹھا نیم،کڑوانیم؛ کڑوانیم،میٹھا نیم حنیف سیّد ۔ آگرہ موبائل : 09319529720 ای میل : اُس کو لگا: آنگن میں کسی نے میٹھے نیم کاپیڑلگا کر کوئی غلطی نہیں کی۔رُوزانہ جھاڑے گئے صاف آنگن میں نیم کا پتّاپہلے ایک گرتا،پھردو،دس،بیس ،پچاس ۔پھرجھڑی لگ جاتی۔گھرمیں پلی بکری، دن بھرپتّوں پرمُنہ مارتی […]
دو افسانچے آلوک کمار ساتپوتے موبائیل: 0098274-06575 1۔ تپسوی (Tapaswi) ایک کتیا کے پیچھے تپسوی کے سے انداز میں گھومتے ہوئے پانچ کتے میں سے ایک کو جب یہ احساس ہوگیا کہ اسے کچھ حاصل ہونے والا نہیں ہے تو وہ وہیں ایک برگد کے درخت کے نیچے جاکر بیٹھ […]
چلتے ہو تو بازار کو چلیئے سید عارف مصطفیٰ فون : 8261098 -0313 ای میل : بازار جانا ہمارے تابش بھائی کو ہمیشہ سے بہت مرغوب رہا ہے، پہلے کبھی کبھی ہم بھی ساتھ لگ لیتے تھے ،لیکن وہ تو چونکہ بہت پہنچے ہوئے ہیں اس لیئے اکثر ہی وہاں […]
مختصرمختصرافسانہ میں، ڈائری اورمیرا قلم غزالہ پرویز. کراچی ، پاکستان 0336-2451325 مجھے کچھ دنوں سے اپنے کمرے میں سسکیوں کی آواز سنائ دینے لگی تھی ، کبھی کبھی، دبی دبی سی، چند لمحے اور پھر سناٹا۔۔۔۔۔ گھر کے ہر شخص سے میں نے استفسار کیا ، لیکن نہیں وہ سِسکیاں […]
افسانہ : شکار محمد نواز۔ کمالیہ پاکستان ’’ یار حکومت نے ہر طرح کا شکار کرنے پر پابندی لگا دی ہے ‘‘ ایان نے اپنے سیل فون سے نظریں ہٹاتے ہوئے کہا ۔’’ تمہیں کس نے بتایا ؟‘‘ شانی نے حیرانگی سے دریافت کیا ’’ یہ دیکھو ابھی ابھی پوسٹ […]
افسانہ : آنسو‘عقیدت کے حنیف سیّد ۔ آگرہ موبائل : 09319529720 ’’ڈیئر سرتاج…! ’’اس وقت میری برات میرے گھر بیٹھی ہے۔میری سہیلیاں اورہم جولیاں مجھ کو دُلھن بنانے کی تیاری میں ہیں…..اور…. میرے گورے گورے من59ہدی والے ہاتھوں میں زہر کی شیشی ہے۔اس کوتو رات ہی میں نے اپنے وجود […]
افسانہ : اُف ! یہ زندگی سید احمد قادری رابطہ: 09934839110 ای میل: وقت تیزی سے گزررہاتھا۔ جاوید نے بچپن سے جوانی میں قدم رکھا،بیرون ملک میں اچھی نوکری ملی ،غزالہ جیسی خوبصورت اور تعلیم یافتہ بیوی ملی ،تین چار سال میں ایک بیٹا اور ایک بیٹی کاوہ باپ بن […]
افسانہ : گردشِ ماہ سال ڈاکٹرتہمینہ عباس ،کراچی ۔ پاکستان ای میل : زندگی میں لوگ اور لہجے بدلتے تو اس نے بہت دیکھے تھے مگر اب تک وہ اس چیز کی عادی نہیں ہوئی تھی۔کیا ہوا تھا؟فقط چھوٹی سی تو بات تھی کہ شادی کے بعد بھائی کے رویے […]
افسانہ : حقے کی بو محمد نواز (کمالیہ پاکستان ) حقے کی بو نے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا تھا ۔ گھر کا ملازم گھر بھر میں پھیلی اس بو کو کم کرنے کیلئے جتن کر رہا تھا مگر بو تھی ختم ہونے کا نام نہ لے […]
پروفیسرملک زادہ منظور احمد کا انتقال پُر ملال ڈاکٹرسید وصی اللہ بختیاری عمری صدر شعبہ اردو ‘ گورنمنٹ کالج راے چوٹی ای میل : آج بروز جمعہ بتاریخ 22اپریل 2016ء کی دوپہر دوسوا دو بجے اردودنیا کی ایک معروف شخصیت ، پروفیسر ملک زادہ منظور احمد صاحب کا انتقال ہو […]