خرم نفیس – – – کچھ یادیں کچھ باتیں ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز ایڈیٹر گواہ اردو ویکلی‘ حیدرآباد۔ فون:9395381226 جن سے خبر بنانی سیکھی‘ ایک دن اُن ہی کے انتقال کی خبر بنانی پڑے گی… ایسا تو کبھی سوچا نہ تھا۔ خرم نفیس— کے انتقال کی خبر سوشیل میڈیا […]
خرم نفیس – – – کچھ یادیں کچھ باتیں :- ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز
اولیا اللہ : فاتحِ ہند تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: اہل دنیا افغانی سپہ سالارشہاب الدین غوری کو ترائن کے میدان میں فاتح ہندوستان قراردیتے ہیں ‘جس نے تنہاجذبہ ایمانی سے معمور ہو کر فخر ہندوستان پرتھوی راج اوراُس کے حواری سرداروں کوشکست دی کیونکہ پرتھوی راج نے سارے […]
کچی محبتیں پروان کیوں چڑھ رہی ہیں؟ صادق رضا مصباحی رابطہ:09619034199 نئی عمرکے لڑکے ولڑکیوں کی دوستیوں،محبتوں اور جنسی بے راہ رویوں پرمٹھی بھرحروف
جگر کی ایک غزل صوفیانہ تشریحات کی روشنی میں ڈاکٹرمحی الدین حبیبی حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 08978155985 ’’تصوف برائے شعر گفتن خوب است‘‘ والی بات، صوفیانہ شاعری کی تحسین و تنقید کے لیے صادق نہیں آسکتی، بلکہ ایک اقداری طریقۂ کار کو پیش نظر رکھتے ہوئے اس کی تشکیلی […]
تسری قسط حقیقتِ نماز اور مقصدِ نماز مفتی کلیم رحمانی پوسد (مہاراشٹر) الہند 09850331536 حقیقتِ نماز اور مقصدِ نماز کی دوسری قسط کے لیے کلک کریں جن نمازیوں کے لئے ناکامی کی وعید سنائی گئی ان کی پہلی صفت سَاھُوْ نَ بیان کی گئی ہے جس کے لفظی معنی بھولنے […]
درویشِ بے مثال پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی جس دن سے حضرت انسان اِس جہان رنگ وبومیںآباد ہواہے یہ شان توحیدپرستوں کوہی حاصل ہوئی کہ باربارمسلمانوں نے کثرت افواج کے فلسفے کو جذبہ ایمانی اور قلتِ افواج سے شکست دی ‘جذبہ ایمانی و عقائد نے ہمیشہ فتح پائی چشم فلک ہر […]
سعدئ ہند : مولانا الطا ف حسین حالی جاگیردار عذرا شیریں جز وقتی لکچرر ٗ شعبۂ اردو مہاراشٹرا اودے گری کالج ٗ اودگیر مشہور ناقد’ امرسن ‘خوابوں اور تصورات کی دنیا کا بانی سمجھا جاتا ہے ۔اس نے الہامی طور پریہ سمجھ لیا تھا کہ دنیا کس منزل کی طرف […]
نیکیوں کا موسم بہار آنے کو ہے ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی رمضان کا مہینہ چاند کے کیلنڈر کے اعتبار سے نواں مہینہ ہے جس کے روزے رکھنا ہر مسلمان بالغ صحت مند مردوعورت پر فرض ہے ، جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں فرمایا: تم میں سے […]
عالمی یوم صحافت اور ہمارے ملک کی موجودہ صحافت ڈاکٹر سیّد احمد قادری 09934839110 آج یعنی3 ؍ مئی کوعالمی یوم آزادئ صحافت ہے ۔اس مناسبت سے آزادئ صحافت اور ملک کی موجودہ صحافت سے متعلق چند باتیں عرض کرنا چاہتا ہوں ۔ ہم اس بات سے قطئ انکار نہیں […]
پانی ،ہوا اللہ کی نعمت ہیں برباد ہم کریں تو جھیلے گا کون؟ الحاج حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی اللہ رب العز ت سارے جہا نوں کا پیدا فر ما نے والا ہے اور وہی تمام مخلوق کا پالن ہار ہے جتنے جاندار ہیں سب کی روزی اللہ […]
کتاب اللہ کی خوبیاں عظمت علی قلم و دوات ایجاد ہوتے ہی لوگوں نے الفاظ و کلمات کو قید کرنا شروع کردیا۔لفظ نے۔ ۔ ۔ جملہ ۔ ۔ ۔ مضمون پھر کتاب کی شکل اختیار کی ۔کتاب کی چند خاصیت ہوتی ہیں کہ اسے ایک خاص موضوع کے تحت مرتب […]
اولیا اللہ : اللہ ہی اللہ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی جب بھی کو ئی مجھ سے یہ سوا ل کر تا ہے کہ کیا واقعی خدا ہے اور ہم موت کے بعد پھر ایک با ر زندہ ہونگے تو یقین ما نیے اس کی عقل پر ما تم کر نے […]
کچھ مشاہیرِ ادب کے حقیقی نام فرہاد احمد فگارؔ آغا بابر: اردو کے ممتاز افسانہ نگار اور ڈراما نویس آغا بابر ۳۱،مارچ ۱۹۱۴ء کو بٹالہ ضلع گرداس پور میں پیدا ہوئے( وکی پیڈیا کے مطابق ولادت کا سال ۱۹۱۹ء ہے جب کہ ڈاکٹر انوار احمد کے مطابق ۱۹۱۴ء ہے)۔ آغا […]
ڈاکٹر حامد اشرف چیر مین ٗبورڈ آف اسٹڈیز ان اردو ٗ سوامی رامانند تیرتھ مراٹھواڑہ یونیورسٹی ٗ ناندیڑ Email: جدید اردو غزل پروفیسر رشید احمد صدیقی نے غزل کو ’’ اردو شاعری کی آبرو‘‘ کہا ہے ۔حقیقت یہی ہے کہ اردو غزل واقعی آبروئے شعرِ اردو ہے ۔ صدیوں کے […]
روحانی خواب پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: طاقت ‘شہرت ‘دولت اور اقتدار جب نشہ بن کر گندم کھا نے والے انسان کی رگوں میں دوڑناشروع کرتا ہے توہواکا یہ جھونکا انسان کوفرعونیت میں مبتلا کرنا شروع کردیتا ہے یہی نشہ ہندوؤں کے راجہ پر تھوی راج کو بھی لگ […]
عزیز احمد کی ناول نگاری کا تنقیدی مطالعہ مصنف:ڈاکٹرمحمداسلم فاروقی 09247191548 مبصر: ڈاکٹرعزیز سہیل عصرحاضر میں اردو زبان و ادب سوشیل میڈیا اور ٹکنالوجی کے سہارے ترقی کے مراحل طئے کررہا ہے ۔ اردوصحافت بھی اب آہستہ آہستہ جدید ٹکنالوجی سے جڑ رہی ہے اور اخبارات اب ای پیپر کے […]
کیا انگریزی عالمی زبان ہے؟ زبید خان (انشا اردو گائڈ) غلام کہتے ہیں کہ انگریزی بہت بڑی زبان ہے اور پھر وہ لوگ ایک لے پر جھومنا شروع کر دیتے ہیں ،مست ہو کر ناچنا گانا شروع کر دیتے ہیں ۔ پر ان کے اس گانے میں کوئی لے ،تال […]
دوسری قسط حقیقتِ نماز اور مقصدِ نماز مفتی کلیم رحمانی پوسد (مہاراشٹر) الہند 09850331536 پہلی قسط کے لیے کلک کریں اللہ تعالیٰ نے اسلام کی جماعت سے تمام مسلمانوں کو اسلام کی فکر،علم اور عمل سے جوڑے رکھنے کے لئے یومیہ اجتماع کے طور پر پنجوقتہ نمازوں کا نظم کیا […]
علامہ اقبال کی اردو خدمات عظمت علی یوں تو اس دار فانی میں انگنت اور بے شمار شعراء کرام نے جنم لیا ہے ۔مگر چند ایک ایسی شخصیات تھی اور ہیں جنہوں نے قافلہ زندگانی سے بچھڑ جانے کے بعد بھی آج بھی ہمارے درمیان زندہ ہیں ۔جن میں سب […]
چھٹیاں – – – ضائع نہ ہو یہ نعمت دیکھو ! فاروق طاہر حیدرآباد،انڈیا۔ 09700122826 آج کا دور مصروفیت سے معنون ہے ۔مسابقت کی غیر صحت مند دوڑ میں خواہ چھوٹا ہو یا بڑا ہر کوئی ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرنے کی تگ و دو میں لگا ہے۔ عدیم […]
صحافت کی تعریف انوار الحق مغل صحافت یہ عربی زبان سے نکلاہوا لفظ ہے جس کی اصل صحیفہ اورصحف ہے جس کے لفظی معنی کتاب اور جریدہ(اخبار/رسالہ) کے آتے ہیں اردو میں بھی بعض مرتبہ صحافت کیلئے صحیفہ نگاری کا لفظ استعمال ہوتا ہے ۔صحافت کی تعریف ہر ایک نے […]
اولیا اللہ: نورِچشت تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: تارا گڑھ کے درمیان شہر اجمیر میں آفتاب چشت طلو ع ہوچکا تھا جس کے نورسے ہندوستان کی ناقابلِ شکست طاغوتی طاقتیں شکست پرشکست کھاتی جارہی تھیں‘رام دیواورجے پال کاشکست کے بعددرویش چشت کے قدموں سے لپٹنانورِاسلام کی بھیک مانگنا یہ […]
بخشش و مغفرت کی رات شب برأت الحاج حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی ) محبوب کریم ﷺ نے فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ نصف شعبان کی رات کو آسمان دنیا پر نزول فضل رحمت فرماتا ہے اور بنی کلب کی بکریوں کے بالوں سے زیادہ لوگوں کی بخشش فرماتا ہے […]
اقبالؔ کا مرد مومن ڈاکٹر عظمت اللہ اسسٹنٹ پروفیسر آف اُردو 07396258521 اقبالؔ کے فکر وفن میں ا تنی گہرائی اس قدر وسعت اور اس درجہ ہمہ گیری ہے کہ ان کے پیغام کی تفہیم عام انسان کے بس کی بات نہیں۔ ان کی شاعری انسانیت کے شعور کو سمجھنے […]
اقبال کی نظم خضر راہ کا فنی و فکری جائزہ زبید خان (انشااردو گائڈ) فون نمبر:+918875350095 یہ نظم اقبال نے انجمن حمایت اسلام کے ۳۷ ویں سالانہ اجلاس میں جو ۱۲ اپریل ۱۹۲۲ کو اسلامیہ ہائی اسکول اندرون شیرانوالہ میں منعقد ہو ا تھا میں ترنم سے پڑھ کر سنائی […]
علمی قید سے آزادیٔ بیان تک عظمت علی شریعت محمد ی کے قوانین فطرت انسانی کے عین مطابق ہیں جو آدمی کو انسانی کردار میں ڈھالنے کا بہترین ذریعہ ہیں۔تعلیم و تعلم (سیکھنے اور سکھانے )کی آزادی اپنے خیالات کا اظہار ایک خاص اہمیت کا حامل ہے ۔اگر یہ اپنے […]
پہلی قسط حقیقتِ نماز اور مقصدِ نماز مفتی کلیم رحمانی پوسد (مہاراشٹر) الہند 09850331536 دین کے کسی بھی حکم اور عمل کو جاننے کے لئے ضروری ہے کہ پہلے اس کی لفظی و معنوی حقیقت کو سمجھا جائے اور چونکہ قرآن مجید دین کے ہر حکم و عمل کا علمی […]