محبوب نگر کے ایم وی ایس کالج اوراین ٹی آر کالج میں ڈاکٹرعابد معز کے توسیعی لیکچر رپورٹ:ڈاکٹرعزیزسہیل موٹاپا نوجوانوں میں بڑھتا ہوا رحجان،احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج (خودمختار) محبوب نگرمیں ڈاکٹر عابد معزکا خطاب محبوب نگر(راست)فاسٹ فوڈ اور سافٹ ڈرنکس موجودہ دور […]
تہذیبی خبریں
محبوب نگر کے کالجس میں ڈاکٹرعابد معزکے توسیعی خطبات ڈاکٹرعزیز سہیل محبوب نگر(راست)ڈاکٹر عزیز سہیل لیکچرارکی اطلاع کے مطابق ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج (خودمختار) محبوب نگرمیں 27اکٹوبر 2016ء بروز جمعرات صبح11بجے دن ہیلت کلب ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری کالج کی جانب سے منعقدہونے والے توسیعی لیکچر ’’موٹاپاعوامی […]
۲۱ ویں برسی کے موقع پر ممتاز مفتی : ممتاز ادیب و صحافی مہر افروز کا ٹھیواڑی صدر شعبہء انگریزی ضلع تربیتی و تعلیمی ادارہ ڈایٹ دھارواڑ.کرناٹک پچھلے دنوں ایک پاکستانی مفکر سے بات ہورہی تھی انہوں نے کہا برصغیر کوئی بڑا ادیب پیدا نہیں کرسکا.نہ کرسکے گا .میں نے […]
تبصرہ کتاب : اپنے رحمت العالمینؐ کو جانئے Know your Rahmatul-lil-Aalamin مصنف : محمد تشکیل کیفی مبصر : عرفان خان سوداگر اور ڈاکٹر رفیع الدین ناصر ۔ اورنگ آباد (مہاراشٹر) Mob. 9881156345, 9422211634 رابطے کے لئے ذرائع : 09711117162, 09868251249 email – عالمی طور سے آج بھی غیرمسلم برادران میں […]
ادارہ ادب اسلامی ہند نظام آباد اخلاق و کردار سے ہی انسان کی پہچان،مولوی عبدالغفارؒ کی مثالی شخصیت نظام اباد(راست)مولوی محمد عبدالغفار صاحب ایک سیکولرذہنیت کے حامل شخصیت تھے ،وہ اپنی ذات میں ایک انجمن تھے، ہمیشہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور اتحاد کا درس دیتے تھے ان کی فطرت […]
ابنِ عاصی کے افسانچوں کا مجموعہ ’’نامعلوم افراد کی معلوم کہانی ‘‘کی اشاعت نوجوان افسانچہ نگار ابنِ عاصی کی دوسری کتاب ،نا معلو م افراد کی معلوم کہانی،حال ہی میں شائع ہوئی ہے ۔مختصر افسانچوں پر مبنی اس کتاب میں 31 افسانچے شامل ہیں اس مجموعہ کا فلیپ نوجوان افسانہ […]
شعرالہند ۔ میری اردو شاعری کی بیاض ۔ قسط 12 (شعراء کے دواوین اور سوانح سے کشید کیا ہواآب حیات ) پروفیسرمحسن عثمانی ندوی میری اردو شاعری کی بیاض قسط ۔ 12 ۔ کے لیے کلک کریں میرانیس (۱۸۰۲۔۱۸۷۴ء)
بزم علم و ادب حیدرآباد کے زیر اہتمام’’ علمبردار اُردو ایوارڈ ‘‘تقریب رپورتاژ: ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی صدر شعبہ اردو گری راج کالج- نظام آباد حیدرآباد کو شہر اردو بھی کہا جاتا ہے۔ اور یہ شہر ساری دنیا میں اردو کے اہم مرکز کے طور پر جانا جاتا ہے۔ یہاں […]
اردو کا مستقبل تابناک اردو کے طلبہ کو احساس کمتری سے دور رہنے کی تلقین ایم وی ایس ڈگری کالج محبوب نگر میں سلیم فاروقی سکریٹری اردو اکیڈیمی جدہ و ڈاکٹر ناظم علی کا خطاب محبوب نگر۔27ا گسٹ(راست)تحریک آزادی کے دوران اردو زبان نے بھی کئی محاذوں پر ایسے کارہائے […]
محمد رفیع کی یاد میں ہندوستانی فلمی دنیا جسے بالی وڈ کے نام سے جانا پہچانا جاتا ہے، اس فلمی دنیا کی مشہور پس پردہ گلوکار اور غزلکار ہیں۔ ان کی پیدائش : 24 دسمبر 1924ء اور انتقال:31 جولائی 1980ء کو ہوا ۔محمد رفیع امرتسر کے کوٹلہ سلطان سنگھ گاؤں […]
ظرافت کے سبھی رنگ ۔ خالد عرفان کے سنگ بزم ظرافت ۔ کراچی بزم ظرافت کی ایک اور شام یادگار ہوگئی ۔۔۔ منگل 12 جولائی 2016 کو آرٹس کونسل کراچی کی لائبریری کمیٹی کےتعاون سے ہونے والی تقریب ” ظرافت کے سبھی رنگ ،،، خالد عرفان کے سنگ ” بیحد […]
طلبہ اعلی تعلیم کے حصول کے ذریعے اپنے مستقبل کو تابناک بنائیں ایم وی ایس ڈگری کالج محبوب نگر اورینٹیشن پروگرام سے ڈاکٹر کنیززہرہ ودیگر کا خطاب محبوب نگر۔29جون(راست) عصر حاضر میں کامیابی کا حصول اعلی تعلیم سے ہی ممکن ہے ،یہ دور مسابقتی دور ہے جس میں فرد کی […]
نورمحمد نورکپورتھلوی: اردواورپنجابی کا نامورشاعر ڈاکٹراظہاراحمد گلزار گلزار ہاؤس،گورونانک پورہ ، فیصل آباد، پاکستان موبائل : 0092-300-7632419 ای میل : چوڑی پیشانی ، کڑاکے دار لہجہ، روانی زبان و قلم، بیدار ذہن، عالمانہ گفتگو، محققانہ باریکیاں، محبوبانہ مسکراہٹیں، تاریخ ساز ادائیں، میٹھے بول اور کڑوے حقائق ، راہ حق پر […]
پاکستان میں اگلا دور افسانچے کا ہے ممتازشاعر، افسانچہ نگار ،دانشور اور استاد پروفیسر ڈاکٹر اخلاق گیلانی سے دلچسپ گفتگو انٹرویونگار: ابنِ عاصی جھنگ ۔ پاکستان ڈاکٹر اخلاق گیلانی کا نام اردو ادب میں کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے تعلیم و تدریس سے تعلق تھا اور سائنس جیسا خشک […]
اردواکادمی جھنگ کی مجید امجد کے حوالے سے خصوصی نشست و مشاعرہ رپورٹ:ابنِ عاصی معروف علمی و ادبی تنظیم،اردو اکادمی جھنگ، کی پندرہ روزہ خصوصی نشست شہرہ آفاق نظم گو شاعر مجید امجد کی برسی کے حوالے سے ،ایکن اسکول ، میں منعقد ہوئی،صدارت ممتاز غزل گو شاعر صفدر سلیم […]
’’ھدف‘‘ کا تیسرا عالمی مشاعرہ جشنِ مزاح بیادِ سلیمان خطیب سعودی عرب کے منطقہ الشرقیہ شہرالخبرکےایک خوبصورت ایوان (لولوا کنسرٹ ہال )میں بتاریخ 5/مئی 2016 کوایک عظیم الشان عالمی مزاحیہ مشاعرہ منعقد ہورہا ہے ۔ جس میں ریاستِ امریکہ سے جناب خالد عرفان صاحب، جناب انور مسعود(پاکستان)، جناب پاپولر میرٹھی […]
ممتاز ادیب،دانشوراورشاعر پروفیسر سمیع اللہ قریشی کی یاد میں سالانہ مشاعرہ وتقریب ادائیگی ایوارڈ رپورٹ:ابنِ عاصی اردو اور پنجابی کے ممتاز ادیب،شاعر،محقق،دانشور اور استادپروفیسر سمیع اللہ قریشی(سابق ڈائریکٹر کالجز،ڈیرہ غازی خان و پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج جھنگ)کی یاد میں ،پریس کلب جھنگ، میں ،کاروانِ بیدل جھنگ،آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز […]
اسوہ کالج جھنگ کے سالانہ فنکشن کی روداد رپورٹ:ابن عاصی جھنگ کے معروف تعلیمی ادارے،اسوہ کالج ، نے اپنی شاندار اور باوقار روایات کی پاسداری کرتے ہوئے اس سال بھی اپنا سالانہ فنکشن جو ش و خروش اور زبردست طریقے سے مقامی ،شہنائی میرج ہال،میں منعقد کیا۔اس فنکشن کی مہمانِ […]
اردو اکادمی جھنگ کی پندرہ روزہ نشست رپورٹ:ابنِ عاصی جھنگ کی معروف ادبی تنظیم،اردو اکادمی، کی پندرہ روزہ نشست،ایکن اسکول، میں منعقد ہوئی۔صدارت نامور غزل گو شاعر صفدر سلیم سیال نے کی جب کہ مہمانِ خصوصی ممتاز شاعر گستاخ بخاری تھے نظامت نوجوان نظم گو شاعر عامر عبداللہ نے کی۔اسحاق […]
مجازکی شاعری کا مابعد جدید مطالعہ پروفیسر بیگ احساس مدیر ماہنامہ سب رس ‘ حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09849256723 ای میل : – – – – – ہماری تنقید میں میں معنی کا سرچشمہ مصنف کی ذات‘ اس کی شخصیت ‘ اس کی زندگی کے اتار چڑھاؤ‘ اس کا […]
میل وشارم ، تامل ناڈو میں دوروزہ نیشنل اردو سمینار بعنوان: ’ہندوستانی زبان وادب میں سماجی مسائل کا تقابلی مطالعہ‘ زیر اہتمام شعبۂ اردو،سی۔عبدالحکیم کالج[خودمختار-اٹانامس کالج] میل وشارم ۔ تامل ناڈو جنوبی ہند کے ایک مخیر اور فیاض شخصیت نواب سی۔ عبد الحکیم صاحب کی رہی ہے۔ تامل ناڈو ہی […]
ایک روزہ قومی سمینار بہ عنوان عصمت چغتائی فکروفن صمدانی ایجوکیشنل سوسائٹی عثمان باغ ،کاماٹی پورہ ، بہادرپورہ ‘حیدرآباد صمدانی ایجوکیشنل سوسائٹی، عثمان باغ ،کاماٹی پورہ ، بہادرپورہ کے زیرِ اَہتمام ایک روزہ قومی سمیناربعنوان’’ عصمت چغتائی فکروفن ‘‘ بہ اشتراک قومی کونسل برائے فروغ اُردو زبان، حکومت ہند ، […]
افسانہ : دھار بیگ احساس مدیر ماہنامہ سب رس ‘ حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09849256723 ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ صبح جاگنے کے بعد اس نے حسب معمول شیو کرنا چاہا تو اسے اپنا شیونگ سیٹ جگہ پر نہیں ملا۔ سارا کمرہ دیکھ […]
ہندوستان کی پہلی مسجد جو رسول اللہ ﷺ کے دور مبارک میں تعمیر ہوئی مسجد چیرامان پیرومل کو ڈنگلور، کیرالا ڈاکٹرعزیزاحمد عرسی، ورنگل موبائل : 09866971375 ایک دن میں نے گھر میں بچوں سے تذکرہ کیا کہ ہندوستان میں ایک ایسی مسجد ہے جو اُس دور میں بنائی گئی جب […]
صلاحیتوں کے ارتقاء میں مطالعہ لازمی عنصر،کتابوں سے استفادہ کا مشورہ قومی کونسل موبائیل ویان کی آمد ایم وی ایس کالج محبوب نگر میں ڈاکٹر جی یادگیری کا خطاب محبوب نگر(راست)قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی کے ذریعہ چلائی جارہی موبائیل ویان جو کہ اردو زبان کی کتابوں […]
انجمن فروغِ سائنس(شاخ علی گڑھ) کے زیرِاہتمام دو روزہ دوسری قومی اردو سائنس کانگریس کا کامیاب انعقاد سرزمینِ سرسید،علی گڑھ پر انجمن فروغِ سائنس( شاخ علی گڑھ) کے زیرِ انصرام ’’دوسری قومی اردو سائنس کانگریس‘‘ کا انعقاد ۲۰ اور ۲۱؍فروری ۲۰۱۶ء کو کیا گیا۔ ملکِ عزیز میں اردو زبان میں […]
تلنگانہ میں اردو زبان کا مستقبل تابناک،حکومت اردو کے فروغ میں سنجیدہ ادارہ ادب اسلامی محبو ب نگر کے کل ہند مشاعرہ اوررسم اجراء تقریب میں رکن اسمبلی کا خطاب /25فروری ۔محبوب نگر(ای میل)اردو تلنگانہ عوام کی مقبولِ عام زبان ہے،اردو شاعری لوگوں پر راست اثر انداز ہوتی ہے اردو […]