جوش ملیح آبادی راس بھی دو دن زمانے کی ہوا آئی تو کیا! علامہ اعجازفرخ – حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 – ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نوٹ : آج جوش کا یومِ پیدائش ہے ۔ جوش ‘عصرحاضر کی اردو شاعری کا ایک […]
تاثراتی مضامین
افسانہ : آہوں کے درمیاں جنید جاذب کوٹ رنکہ بڈہال،راجوری،جموں کشمیر 09906525666 ہروقت شرارتوں،کھِلکھلاہٹوں اورکلکاریوں میں بسی رہنے والی چھوٹی سی بہشت آسا کُٹیا میں اچانک جاں لیوا خاموشیوں کی سنسناہٹ پھیل گئی تھی ۔ واجبی سی، تنگ و تاریک کوٹھڑی، پھیل کرایک بے انت صحرابن گیاتھا جس کی خوف […]
روشنائی ۔ ایک عظیم ادبی دستاویز ڈاکٹرمسعود جعفری حیدرآباد ۔ دکن 09949574641 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بر صغیر ہند میں ترقی پسند مصنفین تحریک کے بانی اور نظریہ ساز علی سجاد ظہیر کی معرکتہ الآرا تصنیف روشنائی قومی و عالمی سیاسی ،سماجی ،تمدنی و ادبی منظر نامہ […]
میٹھے لوگ ۔ طنزومزاح نعیم جاوید ۔۔ سعودی عرب کتنا پیارا سا نام ہے۔۔شکر کی بیماری۔۔۔۔مٹھاس ہی مٹھاس ۔۔۔دور دور تک کسی کڑواہٹ کا ذکر ہی نہیں۔کئی بیماریاں تو ایسی ہوتی ہیں جن کے نام سنکر منہ لگانے کو جی نہیں چاہتا۔جیسے ۔لقوہ‘ دق‘ دمہ‘پیچش‘ کھجلی ‘ہرنیا اور عرق النسأ […]
جمیل الدین عالی اک دھوپ تھی جو ساتھ گئی آفتاب کے تحریر:علامہ اعجازفرخ حیدرآباد ۔ دکن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نوٹ : اردو کے ممتاز شاعر جمیل الدین عالی کے سانحہ ارتحال پر علامہ اعجازفرخ کا مضمون پیشِ خدمت ہے ۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرماے ۔ […]
دکنی محاورے ۔ قسط : ۵ ڈاکٹرمحمد عطا اللہ خان ۔ (شکاگو) فون ۔ 17732405046+ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دکنی محاوروں کی اقساط کے لیے کلک کریں ۔ ۔ ۔ ۔ ۱ ۔ تسبیح پھیروں کس کو گھیروں اس مکار شخص کی طرف اشارہ ہے جو صبح سے شام […]
طنزومزاح : مزے برسات کے سیدعارف مصطفیٰ ۔ کراچی فون : 8261098 -0313 ای میل : ———– برسات میری دیرینہ کمزوری ہے ۔،۔۔۔ لیکن یہ بھائی تابش کی ان متعدد کمزوریوں کی مانند نہیں کہ جو اکثرموقع بموقع ایک دوسرے کی جگہ لیتی رہتی ہیں یا جنہیں سوائے قبلہ بڑے […]
سب رنگ نہادہ ۔۔ شکیل عادل زادہ جام جم سے یہ مرا جام سفال اچھا ہے علامہ اعجازفرخ – حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 – ای میل : – – – – شکیل عادل زادہ ۔ قسط ۔۱ شکیل عادل زادہ ۔ قسط ۔۲ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ […]
جانِ عالم کا توتا (داستانِ فسانہء عجائب) مرزا رجب علی بیگ سرور نوٹ: فورٹ ولیم کالج کی پہلی داستان باغ و بہار کے منظر عام پر آتے ہی اردو زبان و ادب میں ایک طوفان برپا ہوگیا۔ہر طرف سادہ اور سلیس زبان کے چرچے ہونے لگے پھر دیکھتے ہی دیکھتے اردو […]
طنز و مزاح : یہ کتے سیدعارف مصطفیٰ ۔ کراچی فون : 8261098 -0313 ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نوٹ: جناب سید عارف مصطفیٰ ادارہء جنگ / جیو سے وابستہ صحافی ہں اور سیاسی تجزیہ نگاری کے علاوہ مزاحیہ نگاری بھی ان […]
خا کہ : میر ے ابّا مہرافروز دھارواڑ ۔ کرناٹک موبائل : 09008953881 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ باپ سائبان ہوتا ہے۔ اسکی حقیقت اُس سے پوچھیں جو یہ سائبان کھوچکے ہیں۔ ہمیں تو یہ سائیبان کھوئے ہوئے تقریباً 22سال پورے ہو رہے ہیں۔ اور زندگی کی […]
زندگی بھر وہ رات یاد آئی : سیج سے سیج تک حیدرآباد کی شادیاں ماضی کے آئینہ میں علامہ اعجازفرخ – حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 ای میل : – – – – – – نوٹ : شادی بیاہ کے رسم ورواج سے متعلق علامہ اعجاز فرخ کا ایک […]
خاکہ : پروفیسر سید نور الحسن : عظیم انسان ، مشفق استاد پروفیسرمحمد شمیم جیراجپوری سابق وائس چانسلر‘ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ۔ حیدرآباد پروفیسر نور الحسن صاحب کا نام علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور پورے ہندوستان میں بہت جانا پہچاناہے۔ انھوں نے علی گڑھ میں قریب دو دہائیوں […]
ہیں خواب میں ہنوز جو جاگے ہیں خواب سے سفرنامہ ابنِ بطوطہ ثانی – – – – – – نوٹ : سفر‘ زندگی کا استعارہ ہے اورسفرنامہ کی غرض یہ ہوتی ہے کہ انسان اس جہاں ‘جہاں کے ہر ملک،ملک کے ہرخطہ کی سیرکرے ۔اُس علاقے کی بودوباش،تہذیب ‘تمدن،موسم،آبوہوا،رواج،رسوم،فصلیں،لبااس،شادی،بیاہ، خوشی، […]
دکنی محاورے اور ضرب الامثال ۔ قسط 4 ڈاکٹرمحمد عطا اللہ خان (شکاگو) فون ۔ 17732405046+ دکنی محاورے اقساط ۱‘ ۲ ‘ ۳۔ کے لیے کلک کریں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۱۔ پانچ انگلیاں گھی میں سر کڑئی میں عموماً اس وقت کہاجاتا ہے جب کوئی شخص بڑے […]
فکاہیہ : سڈول تیلیاں نعیم جاوید ۔ دمام ای میل : ۔ ۔ ۔ ۔ مہمان نے فرمایا کہ ’’ میاں ‘ذرا ایک دھان پان سی سڈول تیلی دینا ‘‘ میں شریک محفل تھا سن کر چونک پڑا۔۔پوچھا کون ہیں یہ۔۔جواب ملا چپ رہئیے۔۔یہ لڑکے والے ہیں ۔۔بلکہ نوکیلے رشتہ […]
افسانچہ: وہ آکے نہ جاے مصنف : ابن عاصی – – – – – بابا!یہاں کون کون آیا تمہارے پاس؟ بیٹا! یہاں میڈیا والے آئے اور چلے گئے این جی اوز والے آئے اور چلے گئے وزیر اور وزیر اعلیٰ آئے اور چلے گئے وزیراعظم آئے اور چلے گئے بابا! […]
ٹھنڈی سبیلیں گرم الاؤ علامہ اعجازفرخ – حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 ای میل : – – – – – نوٹ : واقعہ کربلا عالم انسانیت کیلئے حق وصداقت کا وہ پیغام ہے جسے بلا تفریق رنگ و نسل ساری دنیا نے بلا کم وکاست یکساں قبول کیا۔جور ،جبر،ظلم،بربریت،اقتدارپسندی،صنعت […]
خاکہ : سلیمان دہلوی ڈاکٹر فیصل حنیف ۔ دوحہ، قطر Mobile: +974 55225482 دھرے ہیں سینے پہ ہاتھ دونوں یہ حفظِ عفت کا جوش دیکھو یہ جان دیکھو، یہ عمر دیکھو، یہ عقل دیکھو، یہ ہوش دیکھو بیس برس اُدھر ٹی وی پر قوت بخش شربت کا ایک اشتہار چلتا […]
تب کہیں جاکے کوئی تاج محل بنتا ہے علامہ اعجازفرخ – حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 ای میل : نوٹ : عشق ‘ ایک پاکیزہ جذبہ کا نام ہے جو نہ صرف زندگی کو روشن کرتا ہے بلکہ اسے سجانے ‘سنوارنے اور نکھارنے میں اعانت کرتا ہے۔ یہی عشق […]
دکنی محاورے اور ضرب الامثال ۔ قسط ۔ ۳ ڈاکٹرمحمد عطا اللہ خان – (شکاگو) فون ۔ 17732405046+ ۔۔۔۔۔۔۔۔ دکنی محاورے قسط ۔ ۱ دکنی محاورے قسط ۔ ۲ ۱۔ بارہ گھاٹ کا پانی پی کو آئی تُو قدیم زمانے میں ہر گاوں میں ایک ہی گھاٹ ہوتا تھا جس […]
صدیوں سے سوئے ہوئے انسان کی کہانی(افسانچہ) مصنف:ابنِ عاصی وہ صدیوں سے سویا ہوا تھا لوگ دنیا میں آتے رہے،جیتے رہے اور مرتے رہے لیکن نہ تو اس کی زندگی کی سانس کی ڈور ٹوٹی اور نہ ہی بستر چھوٹا،وہ نسلوں کی نسلیں ختم ہونے کے باوجود بھی زندہ رہا،ہاں […]
تو مری یاد سے آہستہ گزر یونان کی سرزمین سے ایک کشت زعفران علامہ اعجازفرخ – حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 09848080612 ای میل : کہانی کسی شخص کی نہیں ہوتی۔ بھلا اکیلے کی کوئی کہانی کیا! کہانی تو اس کے اطراف کے کرداروں سے مل کر تشکیل پاتی ہے۔یہ […]
دکنی محاورے اور ضرب الامثال ۔ قسط – 2 ڈاکٹرمحمد عطا اللہ خان ۔ شکا گو فون ۔ 17732405046+ قسط – 1 اپنی گھائی سب پو لائی ایک چالاک عورت تھی وہ کام ٹھیک سے نہیں کرتی تھی اور کام میں کچھ نہ کچھ غلطی کربیٹھتی تھی اور اس کاالزام […]
اے رے پیڑ تیرے کتنے پات علامہ اعجازفرخ حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 919848080612+ ای میل : @@@@@-@@@@@-@@@@@- نوٹ : جہانِ اردو میں’علامہ اعجازفرخ‘ کی تحریریں گزشتہ کئی ہفتوں سے آپکی خوش ذوقی کے نام پیش کی جارہی ہیں۔اس ہفتے علامہ کاجواہرنگار قلم معاشرے کے ایک رستے ناسور پرجراحت آزما […]
افسانہ : تیسرا بندہ ڈاکٹر اظہار احمد گلزار فیصل آباد جیل میں کئی سال سے قید کی سزا جھیلتے ہوئے اُنہوں نے اپنی زندگی کا تیسرا حصہ گزار لیا تھا۔ جس دن اُن تینوں کو سزائے موت سنائی گئی تھی تو اُن میں زندہ رہ جانے کی تھوڑی بہت ہمت […]
ایسی چنگاری بھی یارب اپنی خاکستر میں تھی ڈاکٹر ستیہ پُجاری حیدرآباد نوٹ : یہ مضمون ای میل سے ملا لیکن مضمون نگار کا پتہ اور فون نمبردرج نہیں تھا۔ہم نے انہیں مکمل پتہ اور تصویر بھیجنے کی درخواست کی مگر کوئی جواب نہیں ملا۔ حیدرآباد کی ایک سنٹرل یونی […]