پروین شاکر : نسائی محسوسات کی حسین شاعرہ ڈاکٹرمسعود جعفری حیدرآباد ۔ دکن 09949574641 دنیائے شعر و ادب میں شاعروں کا تسلط رہا۔انہی کی قدو قامت ،فکر و خیال کے گل بوٹے مہکتے رہے۔سارے راستے انہی پر ختم ہو جاتے تھے۔ مردانہ جنسMale Gender گراں بہا شئے تھی۔جس طرح سلطنت […]
تاثراتی مضامین
افسانہ : ڈیتھ سر ٹیفکیٹ بلراج بخشی ۳/۱۳، عید گاہ روڈ ، آدرش کالونی، ادہم پور- ۱۸۲۱۰۱(جموں کشمیر) Mob: 09419339303 email: حالانکہ دفتر ایٔر کنڈیشنڈ تھا پھربھی وہ پسینے سے تر ہونے لگا تھا۔ میز کے پیچھے بیٹھا ہوا کمشنر کوئی رحم دل شخص لگتا تھا کیونکہ اس کی حالت […]
مہرافروز-ایک تعارف اشفاق عمر صدر، محمد عمر ایجوکیشنل ریسرچ سینٹر، مالیگاوں۔ 09970669266 مہرافروز کا اصل نام پٹھان افروزہ خانم ہے لیکن اردو دنیا میں وہ مہر افروز کے نام سے مشہور ہوئیں۔وہ عصر حاضر کی نامور افسانہ نگار ہیں۔ مہرافروزکا جنم جنوبی ہندوستان کی ریاست کرناٹک کے جنگلاتی مغربی ساحلی […]
’’بچپن کی بادشاہت ‘‘(دکنی پھلوں اورغذاوں کے نام) نعیم جاوید….دمام .سعودی عرب email: پردیس میں جب جب ہم اپنے من چاہے سالن کھاتے ہیں تو کتنے ہی منظر چٹخارے لیتے ہوے ہمارے ذوقِ انتخاب سے سرگوشیاں کرنے لگتے ہیں۔ ذوقِ خوش خوری ٗپر خوری تا دیر خور ی میں ایک […]
ناول نالہ شب گیر سے اقتباس مشرف عالم ذوقی تصویرہاتھ میں لیتے ہی میں ہنس پڑی تھی۔ یہ پاپا کے کوئی دوست ہیں کیا…… نہیں، کم از کم جیجو مجھ سے اتنا برُا مذاق نہیں کرسکتے۔ جیجو کے گھر سے باہر آنے کے بعد بھی میں جیجو کے لئے ذرا […]
شوکت علی مظفرسے مکالمہ از۔ ابن عاصی ادبی دنیا میں خاص کر طنز و مزاح کی صنف میں شوکت علی مظفر کا نام کوئی نیا نہیں۔گل و خار، قلم زوریاں، رنگین مزاح، کہانی گھر گھر کی آپ مقبول مزاحیہ کتابیں ہیں۔ ’’گل و خار‘‘ کے عنوان سے کالم نگاری کا […]
اردوشعرو اَدب اورمتحدہ عرب امارات تحریر: حسیب اعجاز عاشرؔ ای میل : ہماری قومی زبان اُردو دنیا بھر میں، خصوصاً ہمسایہ ممالک نیز خلیجی ریاستوں میں بھرپور توانائی کیساتھ بڑی اہمیت رکھتی ہے اور اردو زبان پر مشتمل ادب جسے’’ اردو ادب‘‘ کہا جاتا ہے بھی یہاں اپنا ایک خاص […]
بے آشیانہ پرندے از۔: یٰسین احمد موبائل : 09848642909 اُس وقت جب نیلگوں آسمان پر سفید بادلوں کے کارواں رواں دواں رہتے ہیں‘ جب شبنم میں نہائے ہوئے درختوں سے ٹکراکر ہوائیں بوجھل ہوجاتی ہیں ‘جب رزق کی تلاش میں اپنے آشیانوں سے نکلنے سے پہلے پرندے حمد وثنا میں […]
فراق گورکھپوری کی جمالیاتی کا ئنات از۔: ڈاکٹرمسعود جعفری ٹولی چوکی ۔ حیدرآباد موبائل : 09949574641 انسان ابتدائے آفرینش ہی سے حسن و عشق کے جذبات کی پیکر تراشی کر تا رہا ہے۔فنون لطیفہ اس کا نگار خانہ رہے ہیں۔پتھروں کے غاروں کی تصویریں تصور جمال کی نشاندہی کرتی ہیں۔موسیقی […]
یادگارِغالب(سوانح) کی تلخیص مہتاب عالم فیضانی (احمد آباد گجرات) شعبۂ اردو مانو یونیورسٹی حیدر آباد اسداللہ خاں غالبؔ کا خاندان ترکی کے’’تورانی،، خاندان سے تعلق رکھتا تھا، انکے دادا ترکی سے ہندوستان آئے تھے اور پھر یہیں پر سکو نیت اختیار کرلی۔ انکے والد کچھ دنوں تک حیدرآباد میں مقیم […]
ویمپائر غزالہ پرویز نارتھ ناظم آباد کراچی پاکستان عاصم کی گھر سے نکلتے ہی سامنے فٹ پاتھ پہ لنگڑاتی سفید کبوتر پر نظر پڑی جس کے پاؤں سے بہتا خون ایک لکیر سا بناتا جا رہا تھا جسے پیاسی مٹی غٹا غٹ پیۓ جارہی تھی ۔۔ اور دوسری نظر اُس […]
افسانہ : آخر ی سفر شاہ نواز شاہ موبائل : 09949204759 ٹرین نکلنے میں صرف پانچ منٹ باقی تھے۔روی ابھی تک اسٹیشن نہیں پہنچ پایا تھا‘میں اُس کا بے چینی سے انتظار کررہا تھا ‘وہ وقت پر نہیں پہنچ پایا تو میں بھی اپنی منزل تک نہیں پہنچ سکوں گا […]
کوہِ نور کی واپسی ڈاکٹر سید عباس متقی حیدرآباد ۔ دکن ۔ موبائل : 09391323968 کتنی تعجب خیز بات ہے کہ ہم ڈھیر ساری چیزوں کا محض نام ہی سنتے آئے ہیں لیکن کبھی ان چیزو ں کو چشمِ سر سے دیکھنے کی نوبت نہیں آئی لیکن اس کے باوجود […]
……. لاشیں …… از۔ مہر افروز دھارواڑ ۔ کرناٹک جی میل : "ارے کہاں مرگیئں سب کی سب "دادی اماں کی دھاڑ گونجی وہ ڈرتی کانپتی اندر کی طرف دوڑیں… "،جی دادی اماں "وہ چاروں بیک وقت ہکلایئں "ارے چاروں کو بیک وقت ٹھٹا سوجھتا ہے…. یہ کام کون نپٹائےگا…… […]
افسانہ ۔ کفن پریم چند کا اصلی نام دھنپت رائے لیکن ادبی دنیا میں پریم چند کے نام سےمشہور ہوے۔ 1885ء میں منشی عجائب لال کے ہاں موضع پانڈے پور ضلع بنارس میں پیدا ہوئے۔ پریم چند ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔ پندرہ سال کی عمر میں شادی […]
افسانہ : موت کی تیاری مہتاب عالم فیضانی ( احمد آباد گجرات) شعبۂ اردو‘مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد موبائل :08897762531 (۱) بیگم ذرا جلدی کرو یونیور سٹی جانے کے لئے تا خیر ہو رہی ہے۔آج کسی بھی حال میں جلدی پہنچنا ہے۔ کر رہی ہوں.. کر رہی ہوں..(بیگم نے […]
چارافسانچے از۔ آلوک کمارساتپوتے موبائیل:0098274-06575 1۔ نمبردار اس ملک کی عوام کو ایک سازش کے تحت مذہبی نابینا بنادیاگیاتھا۔ لوگ کام دھام چھوڑکر آنکھیں بندکرکے ہجڑوں کی طرح تالی بجاتے اور ایک عجیب سی دھن جسے وہ بھجن کہتے پر جھومتے۔وہاں کابادشاہ وقت وقت پر جنتا کو مذہبی نابینا بنانے […]
سید سکندرتوفیق ایک اچھا انسان ‘ ادیب ‘ شاعر اور ڈرامہ نگار ڈاکٹرشعیب اسلم ندوی – جدہ ای میل : اُردو ادب کا درخشاں ستارہ جو دکن کے رفق سے ابھرا وردنیاے اُردو کو اپنی چمک سے روشن کرکے کناڈا کی سرزمین میں ڈوب گیا۔ جناب سکندر توفیق صاحب 1932ء […]
راجہ مہدی علی خاں از۔ ڈاکٹرمسعود جعفری موبائل: 919949574641+ فلسفیوں اور حکیموں نے انسان کو حیوان ظریف کہا ہے۔زیر لب تبسم اور قیہقہوں کی صفت انسانی فطرت میں ودیعت کی گئی ہے۔آدمی کو نطق سے نوازا گیا ہے۔کوئی جا نور متبسم نہیں ہو سکتا۔البتہ وہ رو سکتا ہے۔سنجیدہ مو ضوعات […]
از۔ ابن عاصی نرگسیت؟ لاہور میں ایک صاحب سلیم نام (ا ن کا پورا نام جان بوجھ کر نہیں لکھ رہا ہوں) کے ہوا کرتے تھے انہیں پتہ نہیں کیوںیہ وہم ہوگیا تھا کہ وہ ڈاکٹر علامہ اقبال سے بڑے شاعر ہیںیار دوستوں نے بھی شغل شغل میں ان کو بڑھاوا […]
بے وفا از۔ ۔ شاہ نواز شاہ Cell:+919949204759 جوزف اپنے ماں باپ کا اکلوتا ہونے کے باوجود شریف النفس ، ایماندارومحنتی نوجوان تھا۔وہ پرائیوٹ کمپنی میں ملازم تھا۔زندگی خوب مزہ سے گذر رہی تھی۔ لیکن جوزف کی ماں ان دنوں اکثر بیمار رہا کرتی۔اس لئے ماں باپ سوچ رہے تھے […]
افسانہ نگار: یٰسین احمد افسانہ:اپنے ہی سائے سے ڈرگیا اردو نثر میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی صنف افسانہ ہے۔ شہرحیدرآباد افسانوں کا شہر ہے کیوں کہ اس کی بنیاد محبت کے افسانے پر رکھی گئی ہے۔ ابتداء ہی سے یہ سر زمین اردو افسانہ کے لئے نہایت زرخیز […]
کون ہوتم ؟ محمد الطاف گوہر جو تیرے دل میں وہی میری زباں پہ بھی ہے، تیری خاموش نگاہوں میں کئی سوال اپنا جواب پانے کو تڑپ رہے ہیں، مجھے ان جذبات کا شدت سے احساس ہے، شاید میرے الفاظ انہیں زباں دینے کو مچل رہے ہیں مگر ابھی سکوت […]
شاعر اور دوست۔۔۔ناممکن! نعیم جاوید ۔۔۔ دمام مشاعرے اردوزبان کی تہذیبی پیش رفت کا حسین اظہار ہوتے ہیں۔ مشاعرے ہماری تہذیب کے امین بھی ہیں۔ اس ادبی پڑاو پرادب اشنا روحوں کاحسین سنگم دیکھنے کو ملتا ہے۔ شعرا مشاعروں کے وساطت سےسخن شناسوں کی سماعتوں کو سیراب کرتے ہوئے مدتوں […]
مصنف:ابن عاصی صدیوں سے لگی بھوک (افسانچہ) خوبصورت نین نقش والی عورت کو اوطاق کے اندر آتے دیکھ کر وڈیرے نے ایک بھرپور نظر اس پر ڈالی اور مونچھوں کو تاؤ دیتے ہوئے کہا بابا !کیا بات ہے؟کیا چاہیے؟ عورت نے اس کی نظروں کی گرمی کو اپنے بدن پر […]
ڈاکٹرعزیز سہیل،لیکچرا ر ایم وی ایس ڈگری کالج محبوب نگر عصرحاضرمیں تعمیری ادب کا نمائندہ شاعرڈاکٹر قطب سرشار اردو ادب کی تاریخ میں انیسویں صدی کو بہت زیادہ اہمیت حاصل رہی ہے۔کیونکہ یہی وہ صدی تھی جس میں اردو ادب کے تعمیری پہلو وں پر بہت زیادہ زور دیا گیا […]
منیر نیازی کے یوم پیدائش کے موقع پر 9 اپریل 1928ء اردو اور پنجابی کے صف اوّل کے شاعر منیر نیازی کی تاریخ پیدائش ہے۔ منیر نیازی مشرقی پنجاب کے شہر ہوشیار پور میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے اردو کے 13 اور پنجابی کے 3 شعری مجموعے یادگار چھوڑے […]