تین تعلیمی کتابوں کا خالق-اشفاق عمر محمد حسین ساحلؔ ممبئی موبائل : 09869658668 / 09004889455 ملک میں مسلمانوں کی تعلیمی، معاشی،سماجی اور ہر میدان میں جو حالت ہے اس سے متعلق ماہرین نے ہمیشہ ہی مختلف ذرائع سے حاصل شدہ معلومات اور اعداد و شمار کی روشنی میں حقائق، مسائل […]
تین تعلیمی کتابوں کا خالق:اشفاق عمر-@-محمد حسین ساحلؔ
افسانہ : راستہ سلام بن رزاق 603 -B ‘ نیو آکار سی ایچ ایس ۔ بالمقابل حیدری مسجد ‘نیا نگر‘ میرا روڈ (ایسٹ)‘ تھانے ۔ ای میل : موبائل : 09967330204 بادشاہ بہت پریشان تھا۔ اُس کی پریشانی دن دونی رات چوگنی بڑھتی جا رہی تھی۔ اس نے وزیروں سے […]
طبی ومشاورتی کالم ۔ 5 – – ۔ ہم سے پوچھیے ڈاکٹر منور فاطمہ افضل انعم فرٹیلیٹی کلینک ۔ملک پیٹ قدیم ۔حیدرآباد ای میل :۔ ویب سائٹ : www.anamclinic.in سوال: مجھے کچھ دن سے شام کے او قات نیند کا غلبہ رہتا ہے۔ دو دن بی پی چیک کر ایا140/90 […]
آن لائن تعلیم کو نہیں ملی منظوری ۔ بہکاوے میں نہ آئے عوام ویب سائٹ پہ دیکھیں منظورشدہ یونیورسٹیوں کی فہرست آج کل تعلیم سب سے بڑی تجارت بن گئی ہے ۔ شاطرلوگ مختلف ہتھکنڈوں سے عوام کو لوٹنا چاہتے ہیں۔ ادھرکسی منسٹر یا افسر کی زبانی سرکار کی کسی […]
’’دکنی لوک گیت‘‘ کا خصوصی مطالعہ مصنف: ڈاکٹر حامد اشرف (موبائل:09423351351) شعبہ اردو‘مہاراشٹرا اودے گیری کالج‘اودگیر۔ضلع لاتور۔مہاراشٹرا مبصر: پروفیسرمحمد نسیم الدین فریس (موبائل:09490784290) شعبہ اردو ٗ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ٗ حیدرآباد مثل مشہور ہے کہ ’’گانا اور رونا کسے نہیں آتا‘‘مطلب یہ کہ یہ دونوں کام سبھی کو […]
ایچک دانہ بیچک دانہ ۔ ۔ ۔ فلم : شری 420 سال : 1955 فلم ساز : راج کپور تحریر : خواجہ احمد عباس گیت کار : حسرت جئے پوری موسیقی : شنکر جئے کشن اداکار : راج کپور ‘ نرگس
مختصر علمی وادبی لطائف مرسلہ : احسان اللہ ای میل: نکتہ: ایک دفعہ مولا نا آزاد سے نہرو نے پوچھا جب میں سر کے بل کھڑا ہوتا ہوں تو خون سر کی طرف جمع ہوجاتا ہے مگر جب پاؤں کے بل کھڑا ہوں تو ایسا نہیں ہوتا۔ مولانا نے جواب […]
دوسہ کیسے بنائیں؟ دوسہ ‘ جنوبی ہند کی مشہور اور بے حد لذیذ ڈش ہے ۔جنوبی ہند کی ہر ہوٹل میں دستیاب ہے۔اس کو بنانا بھی بہت آسان ہے ۔ دوسہ ‘ حالص ویج ڈش ہے۔اس کے کئی اقسام ہیں جیسے سادہ دوسہ ‘ ورقی دوسہ ‘ پیاز دوسہ ‘ […]
پروین شاکر : نسائی محسوسات کی حسین شاعرہ ڈاکٹرمسعود جعفری حیدرآباد ۔ دکن 09949574641 دنیائے شعر و ادب میں شاعروں کا تسلط رہا۔انہی کی قدو قامت ،فکر و خیال کے گل بوٹے مہکتے رہے۔سارے راستے انہی پر ختم ہو جاتے تھے۔ مردانہ جنسMale Gender گراں بہا شئے تھی۔جس طرح سلطنت […]
وقت کا پیغام طلباء کے نام -1 مہتاب عالم فیضانی- احمد آباد گجرات شعبۂ اردو- اردو یونیور سٹی ۔ حیدرآباد وقت کا رویہ، اسکا ہمارے ساتھ سلوک، اور اسکے ساتھ ہمارا برتاؤ کیا ہے یہ شاید مجھے بتا نے کی ضرورت نہیں ہے۔ وہ اپنے قدردانوں کا بڑا قدرداں اور […]
نکاح میں حائل تمد ن کی جھڑ بیریاں نعیم جاوید۔۔ دمام سعودی عرب Email: وہ اُمت جو زندگی کی تنظیم ایک وحدت ِ خیال پر کرچکی۔ جس کی خانگی زندگی کے چشمہ سے پوری خارجی زندگی کی آبیاری ہوتی ہو وہ کس طرح کسی مسئلہ کو سمجھنے میں ناکام ہوسکتی […]
مکہ مسجد ، حیدرآباد Makkah Masjid, Hyderabad ڈاکٹر عزیز احمد عرسی ورنگل 09866971375 مکہ مسجد شہر حیدرآباد کے شہرہ آفاق چارمینار کے دامن میں جنوب مغربی جانب صرف سو دیڑھ سو گز کے فاصلے پر واقع ہے یہ ایک خوبصورت اور باوقار مسجد ہے جس کا تاریخی نام یعنی بہ […]
کتاب : احساس و ادراک شاعر : ڈاکٹرمقبول احمد مقبول مہاراشٹرا اودے گیری کالج ۔اودگیر۔ضلع لاتور۔ مہاراشٹرا موبائل :09028598414 صفحات : ۱۵۸ ۔ ۔ ۔ قیمت : ۲۰۰ روپیے پبلشر: ایجوکیشنل پبلشنگ ہاوز۔ نئی دہلی ڈاکٹر مقبول احمد مقبول ایک جواں سال ادیب و شاعر ہیں۔ان کاپہلا شعری مجموعہ ’’آدمی […]
افسانہ : ڈیتھ سر ٹیفکیٹ بلراج بخشی ۳/۱۳، عید گاہ روڈ ، آدرش کالونی، ادہم پور- ۱۸۲۱۰۱(جموں کشمیر) Mob: 09419339303 email: حالانکہ دفتر ایٔر کنڈیشنڈ تھا پھربھی وہ پسینے سے تر ہونے لگا تھا۔ میز کے پیچھے بیٹھا ہوا کمشنر کوئی رحم دل شخص لگتا تھا کیونکہ اس کی حالت […]
’’سماجی علوم کی اہمیت مسائل اور امکانات ‘‘کا رسم اجراء وانی پرساد کمشنر کا خطاب : بہترمعاشرے کی تعمیر و تشکیل میں سماجی علوم کی اہمیت ناگزیر /2 جون محبوب نگر(راست) سماجی علوم نے بہتر معاشرے کی تشکیل میں ناقابل فراموش کردار ادا کیا ہے ،عصر حاضر میں سماجی علوم […]
ہائے کمبخت !تو نے پی ہی نہیں! از۔ ابوالکلام آزاد چائے چین کی پیداوار ہے اور چینیوں کی تصریح کے مطابق پندرہ سو برس سے استعمال کی جا رہی ہے‘ لیکن وہاں کبھی کسی کے خواب و خیال میں بھی یہ بات نہیں گزری کہ اس جوہرِ لطیف کو دودھ […]
اقبال کی شاعری کے تخلیقی تیور اور فکری ماخذ از۔ ڈاکٹر قطب سرشار موظف لیکچرر ۔محبوب نگر ۔تلنگانہ موبائل : 09703771012 اقبالؔ ؒ کا شعری اظہار بے پناہ شعریت سے معمور تلازموں کا اثر انگیز ارتکاز ہے۔ متقدمین کے دور سے عصر حاضر کی شعریت کی مختلف متعین تعبیرات ہوتی […]
سیرۃ النبی کا ایک واقعہ آواز : محمد رفیع حضور ﷺ کی سیرت کا ایک واقعہ پیش خدمت ہے۔اس واقعہ کو بیان کرنے کے لیے محمد رفیع نے اپنی آواز دی ہے۔
طبی و مشاورتی کالم ۔ ہم سے پوچھیے ڈاکٹر منور فاطمہ افضل انعم فرٹیلیٹی کلینک ۔ملک پیٹ قدیم ۔حیدرآباد ای میل :۔ ویب سائٹ : www.anamclinic.in 1۔سوال میری عمر 42 سال ہے میں طلاق شدہ ہوں۔ مجھے کوئی او لاد نہیں ہے۔گھرکے لوگ میرا عقد ثانی کروانا چاہتے ہیں ایک […]
ایمسٹ ۔آندھرا و تلنگانہ ۔2015۔ ایک معمہ یم اے حمید آندھرا پردیش سال گذشتہ 2014ء میں متحدہ تھا اور تمام اہم انٹرنس امتحانات اس ریاست میں مشترکہ طور پر ہوئے لیکن 2 جون 2014 ء کو تلنگانہ ریاست بننے کے بعد سال 2015 میں یہ دو ریاستیں الگ الگ ہوگئیں […]
مفتی صدرالدین خان آزردہ ؔدہلوی سید تالیف حیدرؔ موبائل : 09540321387 اٹھارویں اور انیسویں صدی میں جن عظیم علماے کرام سے دلّی سجی ہوئی تھی اور پورے ہندوستان میں جن خانوادوں کے علم کا ڈنکا بج رہا تھا انھیں میں جناب لطف اﷲ کشمیری کے خانوادے کو بھی بڑی اہمیت […]
مہرافروز-ایک تعارف اشفاق عمر صدر، محمد عمر ایجوکیشنل ریسرچ سینٹر، مالیگاوں۔ 09970669266 مہرافروز کا اصل نام پٹھان افروزہ خانم ہے لیکن اردو دنیا میں وہ مہر افروز کے نام سے مشہور ہوئیں۔وہ عصر حاضر کی نامور افسانہ نگار ہیں۔ مہرافروزکا جنم جنوبی ہندوستان کی ریاست کرناٹک کے جنگلاتی مغربی ساحلی […]
فش فنگرس آج کی ڈش فش فنگرس ہے ۔ ماہ جون کی آمد آمد ہے ۔جنوبی ہندوستان میں جون کے پہلے ہفتہ میں بارش کے موسم کا آغاز ہوتا ہے۔ ایسے میں مچھلی کھانے اور کھلانے کا شوق بڑھ جاتا ہے۔خصوصاً مرگ کارتی کے موقع پر مچھلی کھانے پر زور […]
کتاب : تم بھی حَد کرتے ہو شاعر : فرہاد جبریل رپورتاژ : حسیب اعجاز عاشرؔ ’’تم بھی حد کرتے ہو‘‘ یہ اپنے سے گلہ ہے نہ غیر سے شکوہ بلکہ یہ تو نوجوان شاعر فرہاد جبریل کی ذوقِ سلیم اور جدت فکری کا آئینہ دار پہلا مجموعہ کلام ہے۔ […]
ادبی وعلمی لطائف مرسلہ : احسان اللہ 01 – سنگسار: مولانامودودی ؒ کے بھائی ابو الخیر مودودی ؒکے جوش ملیح آبادی صاحب کے ساتھ بہت اچھے تعلقات تھے۔کئی روز کی غیر حاضری کے بعد ملنے آئے تو جوش صاحب نے وجہ پوچھی۔کہنے لگے:کیا بتاؤں جوش صاحب،پہلے ایک گردے میں پتھری […]
ہندی فلم میں اردوغزل ہندی فلموں میں اردو غزل ‘ اردو گیت ‘ اردو مکالمے ہی پیش کیے جاتے رہے ہیں۔ اس کے باوجود اسے ہندی فلم کا نام دیاجاتا ہے۔ ہوش والوں کو خبر کیا‘ بے خودی کیا چیز ہے عشق کیجیے پھر سمجھیے زندگی کیا چیز ہے شاعر […]
مائکروسافٹ اکسِل یہ ایک اہم سافٹ ویر ہے ۔جس کا سیکھنا بے حد ضروری ہے۔ یہ ضروری نہیں کہ آپ اسے کسی انسٹٹیوٹ میں ہی سیکھیں۔ یہاں ایک وی ڈیو دیا جارہا ہے جس سے آپ بہ آسانی اس سافٹ ویر کا استعمال کرسکتے ہیں۔