شعبۂ اردو ’ مانو اردو میڈیا میں تر جمے کی معنویت‘پر راجیش رینا کا خصوصی لکچر آج مؤرخہ 10؍اپریل 2015ء کو شعبۂ اردو ،مولانا آزاد نیشنل اردو یونیور سٹی، میں آزاد ڈسکورس فورم کے تحت جناب راجیش رینہ، گروپ ایڈیٹر ای ۔ٹی۔وی۔ نے ’’اردو میڈیا میں تر جمے کی معنویت‘‘کے […]
Monthly Archives: اپریل 2015
ڈاکٹرعزیز سہیل،لیکچرا ر ایم وی ایس ڈگری کالج محبوب نگر عصرحاضرمیں تعمیری ادب کا نمائندہ شاعرڈاکٹر قطب سرشار اردو ادب کی تاریخ میں انیسویں صدی کو بہت زیادہ اہمیت حاصل رہی ہے۔کیونکہ یہی وہ صدی تھی جس میں اردو ادب کے تعمیری پہلو وں پر بہت زیادہ زور دیا گیا […]
جریدہ : ذہنِ جدید سہ ماہی مدیر : جمشید جہاں قیمت: فی پرچہ ۷۵ روپیے ۔ ۔ ۔ سالانہ ۳۰۰ روپیے پتہ : 179-New Delhi ,Zakir nagar
ایک خوبصورت واقعہ کہتے ہیں ایک چینی بڑھیا کے گھر میں پانی کیلئے دو مٹکے تھے، جنہیں وہ روزانہ ایک لکڑی پر باندھ کر اپنے کندھے پر رکھتی اور نہر سے پانی بھر کر گھر لاتی۔ ان دو مٹکوں میں سے ایک تو ٹھیک تھا مگر دوسرا کچھ ٹوٹا ہوا۔ […]
مسجد الحرام، مکہ المکرمہ- Masjid ul Haram, Makkah (موجودہ توسیع کے مختصر بیان کے ساتھ) ڈاکٹر عزیز احمد عرسی ورنگل 09866971375 شہرمکہ یامسجد الحرام کی تقدیس کا بیان مجھ جیسے کم علموں سے ممکن نہیں۔یہ متبرک شہر قابل صد تعظیم ہے اس کی عظمت و جلالت یگانہ روزگار ہے ،یہ […]
منیر نیازی کے یوم پیدائش کے موقع پر 9 اپریل 1928ء اردو اور پنجابی کے صف اوّل کے شاعر منیر نیازی کی تاریخ پیدائش ہے۔ منیر نیازی مشرقی پنجاب کے شہر ہوشیار پور میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے اردو کے 13 اور پنجابی کے 3 شعری مجموعے یادگار چھوڑے […]
مکتبہ جامعہ لمیٹیڈ ۔نئی دہلی یہ اردو کتابوں کا بہت بڑا پبلشنگ ادارہ ہے۔ہزاروں کتابیں یہاں سے شائع ہوچکی ہیں۔ اشاعت کا سلسلہ جاری ہے۔اس ادارہ سے اردو ادب کا ایک معیاری جریدہ ماہنامہ کتاب نما ’ کئی برسوں سے شائع ہورہا ہے۔ ماہنامہ کتاب نما نئی دہلی مدیراعلا: عمران […]
صدیوں سے گم اک سوال کی کتھا (افسانچہ) مصنف!ابن عاصی غیر ملکی مبصرین کی ٹیم دشوار گزار راستوں سے ہوتی ہوئی اس قبائلی علاقے میں پہنچی تھی جو بارہ افراد پر مشتمل یہ ٹیم اس ترقی پذیر ملک میں چند روز بعد ہونے والے الیکشن کی مانیٹرنگ کے لئے آئی […]
شعبۂ اردو، مانو، میں خصوصی لکچرسیریز پروفیسر مجید بیدارکا لکچر آج مؤرخہ7اپریل2015ء بروز سہ شنبہ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیور سٹی کے شعبۂ اردو میں آزاد ڈسکورس فورم کے تحت دوسرا توسیعی لیکچر،پروفیسر مجید بیدار نے ’’ تاریخی، اورنیم تاریخی ناول افتراقات و اشتراکات‘‘ کے موضوع پر ایک بسیط اور […]
کتاب : مولانافصیح الدین نظامی کی علمی وادبی خدمات مصنف : محمد عبدالمجید افسر صفحات : 168 قیمت: 250 ناشر:الانصار پبلیکیشنز ۔ حیدرآباد موضوع : تحقیق ۔ مقالہ براے ایم فل ‘شعبہ اردو‘حیدارآباد سنٹرل یونیورسٹی پتہ : مصنف’ خواجہ کالونی’ گلبرگہ ۔۔۔۔۔: جامعہ نظامیہ’ شبلی گنج’حیدرآباد
محمد عظمت اللہ خان (پی ایچ ڈی،ریسرچ اسکالر،اردواورینٹل،عثمانیہ یونیورسٹی) فن اصلاحِ سخن اور سیدنظیر علی عدیلؔ اصلاحِ سخن کی روایت اردو شاعری کی اہم روایت رہی ہے ، جس نے قندیل کی طرح شاعری کی راہِ ارتقاء میں جہت نمائی کے لئے فکر اور فن کی روشنی مہیا کی ہے […]
شعبۂ اردو، مانو، میں خصوصی لکچرسیریز اردوغزل اور تصوف‘ پر پروفیسر انور معظم کے لکچر کا انعقاد شعبۂ اردو ، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں آزاد ڈسکورس فورم کے تحت آج خصوصی لکچر سیریز کا آغاز ’اردو غزل اور تصوف‘ پر پروفیسر انور معظم صاحب (سابق صدر شعبۂ اسلامیات […]
ڈاکٹرسید فاضل حسین پرویز ہندوستان میں ریڈیو لینڈ مارکس ان انڈین براڈکاسٹنگ (آکاشوانی 24-30؍مئی 1977) کے مطابق براڈ کاسٹنگ کا پہلا تجربہ ہندوستان میں 1921ء میں اس وقت ہوا جب بمبئی کے گورنر سر جارج لائڈ کی فرمائش پر ڈاک اور تار کے محکمہ کے اشتراک سے ٹائمس آف انڈیا […]
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں تدریسی عملہ کے لیے تقررات ایسا لگتا ہے کہ وائس چانسلر مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ‘اپنی سبکدوشی سے قبل تمام مخلوعہ جائدادوں پرتقررات کرنے یا کم از کم تقررات کا اشتہار دے کر بے روزگاروں کی اشتہا کو بڑھانے کی فکر میں سرگرداں […]
رپورٹ:ابنِ عاصی اردو اکادمی جھنگ کی پندرہ روزہ نشست کا احوال جھنگ(پنجاب،پاکستان)کی معروف ادبی تنظیم ،ارود اکادمی، کی پندرہ روزہ نشست،ایکن اسکول، کے کانفرنس روم،میں منعقد ہوئی صدارت ممتاز غزل گو شاعر صفدر سلیم سیال نے کی جبکہ مہمانانِ خصوصی ممتاز کہانی کار حنیف باوا او ر نامور مزاح نگار […]
خواتین اور میک اپ فطرت نے عورت کو صنف نازک بنایا ہے اور ان میں جاذبیت اور دلکشی کا عنصر سمودیا ہے ۔خوب سے خوب تر نطر آنا خواتین کا فطری حق ہے۔عموماً یہ دیکھنے میں آرہا ہے کہ اردو گھرانوںکی خواتین کا کسی تقریب میں جانا ہوتووہ خود کو […]
تخلیق کیا ہے ؟ ادب کی مکمل تعریف کرناآسان نہیں ہے۔ آج تک ادب کی جامع تعریف نہیں کی گئی کیوں کہ ادب تین حرفوں کا لفظ ہے جو لامحیط ہے۔ کوئی ادب کو سماج کاآئینہ قراردیتا ہے تو کوئی دستور حیات، کوئی ادب کو تفسیر حیات کہتا ہے تو […]
محبوب نگر میں زرین کہکشاں کی تہنیتی تقریب ڈاکٹر بشیر احمدوخان ضیاء کا خطاب محبوب نگر۔۴/۱پریل(راست)عصر حاضر میں اردوذریعہ تعلیم اور ادب کے فروغ کے سلسلہ میں اردو ادیبوں ا ورشعراء کی کوشش تو جاری ہے ساتھ ہی اردو کے طالب علم بھی مسابقتی میدان میں کسی سے کم نہیں […]
شعبۂ اردو مانو اے ۔ڈی۔ایف۔ کے تحت خصوصی لکچر سیریز جرار احمد سکریٹری اے ڈی ایف کے مطابق آج آزاد ڈسکورس فورم،شعبۂ اردو ،مانو کے ذمے داران کی میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں اے۔ڈی۔ایف۔ کے صدر محمد زبیر،نائب صدررئیس فاطمہ، سکریٹری جرار احمد ،جوائنٹ سکریٹری رضوان احمد اور خازن زبیر […]
حضورنظام نواب میرعثمان علی خان کی ۱۲۹ ویں یوم ولادت کے موقع پر حضورنظام کی ولادت ۵ اپریل ۱۸۸۶ ہے ۔آج آپ کی ۱۲۹ ویں یوم ولادت ہے۔ حضور نظام کا عہد حکومت 1911–1948 ہے۔آپ کی تاج پوشی 18 ستمبر1911 کو ہوئی۔آپ کے والد میر محبوب علی خان جو آصف […]
اپنےڈپریشن کی جانچ کیجیے ڈپریشن آخر ہے کیا؟ حد سے زیادہ افسردگی اور بے دلی کو ڈپریشن کا نام دیا گیا ہے۔ہم سب زندگی میں کبھی نہ کبھی ایسے دور سے گزرتے ہیں جب یہ محسوس ہوتا ہے کہ گویا ہماری زندگی کی کوئی وقعت نہیں۔کسی نجی چیز یا کسی […]
پریش سریواستو باڈی لینگویج کی اہمیت اور ضرورت ترسیل کا سب سے بڑا ذریعہ زبان ہے۔لفظوں کی مدد سے ہم اظہار ما فی الضمیر تو کرسکتے ہیں مگر کسی کو متاثر نہیں کرسکتے۔سامنے والے کی نفسیات کو سمجھنے کے لیے اس کی حرکات و سکنات کا بغور مشاہدہ ضروری ہے۔ […]
ڈاکٹر سید اسرارالحق لیکچرر‘گورنمنٹ جونیر کالج‘شادنگر۔تلنگانہ بچوں کی نفسیات اور ادبِ اطفال: بچوں کی نفسیات اور ادبِ اطفال میں گہرا رشتہ ہے‘ بچوں کی نفسیات ہی بچوں کے ادب کو جنم دیتی ہے‘ بچو ں کے پڑھنے کی عادت اور بڑھتی ہوئی دل چسپی ہی نے بچوں کے لئے ایک […]
سہ ماہی ’’سمت’’ کا تازہ شمارہ ۲۶ مدیر اعلیٰ : اعجاز عبید لنک : http://samt.bazmeurdu.net/ آپ کو علم ہو گا کہ اردو کا پہلا آن لان علمی و ادبی جریدہ ’سمت‘دسمبر ۲۰۰۵ء سے شروع ہو کر پچھلے سہ ماہی میں سلور جوبلی منا چکا ہے۔ اب ’سمت‘ کے نئے شمارے […]
حمد و سلام محمد رفیع عالمگیر شہرت یافتہ گلو کار ہیں۔ اللہ نے آپ کو خوبصورت اور متاثرکن آواز سے نوازا ہے۔ آپ نے کئی ایک حمد’ سلام اور نعت بھی ریکارڈ کروایا ہے۔ ایک مشہور سلام پیشِ خدمت ہے۔
محفلِ اقبال شناسی حیدرآباد دکن میں ایک عرصہ سے محفلِ اقبال شناسی کا انعقاد عمل میں آرہا ہے۔ مسجد عالیہ گن فاونڈری ’حیدرآباد کی لائبریری ہال میں یہ محفلیں پابندی سے منعقد ہوتی رہتی ہیں۔ مختلف ماہر اقبالیات کو لیکچر کے لیے مدعو کیا جاتا ہے۔اہل ذوق اس محفل سے […]