حسن فرخ تری نواؤں میں تھا خونِ جگر کا لہو ڈاکٹرمحی الدین حبیبی حیدرآباد ۔ دکن موبائل : 08978155985 زخم دل، زخم جگر صرف عشق کی چوٹ ہی سے اثر انداز نہیں ہوتا، یہ تو غم ذات کی بات ہوئی۔ غمِ کائنات بھی دردِ دل و درجِ جگر دے جاتاRead More →