موضوعات ٹیگ ‘Islam’

PostHeaderIcon اسٹیم سیل تھراپی کیا اسلام میں جائز ہے :- ڈاکٹر عزیز احمد عرسی

Stem Cell Therapy and Islam
اسٹیم سیل تھراپی کیا اسلام میں جائز ہے
سوچتا ہوں میں کہ دنیا کیا سے کیا ہوجائے گی

ڈاکٹر عزیز احمد عرسی
ورنگل – تلنگانہ

اسٹیم سیل تھراپی آج کے دور کا ایک انقلابی طریقہ علاج ہے لیکن یہ طریقہ علاج بعض صورتوں میں مذہبی و اخلاقی اعتبار سے نا پسندیدہ ہے ، یہاں میں نے معالجاتی کلوننگ اوراسٹیم سیل تھراپی کے بارے میں اسلامی علماء کے چند ایک وضاحتوں کو جمع کیا ہے۔ابتداً یہاں بتادوں کہ اسٹیم سیل کیا ہیں۔
مزید پڑھیں »

PostHeaderIcon مجھے ہے حکم اذاں لاالہٰ الااللہ :- محمد ہاشم قادری مصباحی

محمد ہاشم قادری صدیقی

مجھے ہے حکم اذاں لاالہٰ الااللہ

محمد ہاشم قادری مصباحی
جمشیدپور الھند

قرآن مجید و احادیث طیبہ میں اذان کاذکر موجود ہے اور تاریخ میں بھی کئی عبرت ناک ودلچسپ واقعات ہیں، امام زہری فر ماتے ہیں کی قر آن مجیدکی یہ آیت مبار کہ آذان کی اہمیت وفضیلت بیان کر تی ہے وَمَنْ اَحْسَنُ قَوْ لاً مِمَّنْ دَعَآ اِلَی ا للّٰہِ وَعَمِلَ صَا لِحًاوَّ قَالَ اِ نَّنِیْ مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ۔تر جمہ:اس سے اچھی بات کس کی جو اللہ کی مخلوق کو نیکی کیطرف بلائے اور نیک کام کرے اور یہ کہے کہ میں مسلمانوں میں ہوں۔(کنزالایمان)
مزید پڑھیں »

PostHeaderIcon دوسروں کے ساتھ نرمی : – ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی

ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی

دوسروں کے ساتھ نرمی
حسنِ اخلاق اور سلام میں سبقت مطلوب ہے

ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی
00966508237446

شریعت اسلامیہ میں جہاں انفرادی عبادت کرنے کی بار بار تاکید کی گئی ہے، وہیں سب کے ساتھ اچھا برتاؤ کرنے، نرمی کے ساتھ پیش آنے، دوسروں کی خدمت کرنے، بڑوں کا احترام کرنے، اچھے اخلاق سے پیش آنے، تکبر وحسد سے بچنے، حتی الامکان گھر والوں اور پڑوسیوں کو خوش رکھنے، تمام لوگوں کے حقوق کی ادائیگی کرنے اور سلام میں پہل کرنے کی خصوصی تعلیمات دی گئی ہیں تاکہ ایک اچھا معاشرہ وجود میں آسکے۔
مزید پڑھیں »

PostHeaderIcon اسلام میں تجارت کی اہمیت ۔ ۔ ۔ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی

خالد سیف اللہ رحمانی

مولانا خالد سیف اللہ رحمانی

اسلام میں تجارت کی اہمیت

مولانا خالد سیف اللہ رحمانی

قرآن مجید میں کم سے کم 32 مقامات پر زکوۃ دینے کا حکم دیا گیا ہے یا اس کی ترغیب دی گئی ہے اور اسی طرح 16 مواقع پر بطور ترغیب یا مدح کے صدقہ دینے والوں کا ذکر آیا ہے اس کے برخلاف شاید ہی کوئی آیت ہو جس میں زکوۃ اور صدقہ لینے کی ترغیب دی گئی ہو ۔ اس سے معلوم ہوا کہ اسلام کا منشا یہی ہے کہ مسلمان جائز طریقہ پر اپنے آپ کو اس لائق بنانے کی کوشش کریں کہ وہ خود زکوۃ ادا کریں ۔ وہ صدقہ دینے کے موقف میں ہوں نہ کہ لینے کے ۔ اسی لئے رسول اللہﷺ نے اوپر یعنی دینے والے ہاتھ کو نیچے کے ہاتھ یعنی لینے والے ہاتھ سے بہتر قرار دیا ۔ دنیا کے مذاہب میں شاید اس کی کوئی مثال مل سکے جو معتدل اور متوازن تصور مال کے سلسلہ میں اسلام کا ہے ۔ قرآن مجید نے مال کو ’’خیر‘‘ (البقرہ 215) اور ’’فضل‘‘ (جمعہ 4) کے لفظ سے تعبیر کیا ہے ۔ جس کے معنی اچھی اور بھلی چیز کے ہیں ۔ رسول اللہﷺ نے حضرت عمرو بن العاص رضوی اللہ عنہ سے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ تم کو مناسب مقدار میں مال حاصل ہوجائے ، انہوں نے کہا اللہ کے رسول ! میں مال کے لئے مسلمان نہیں ہوا ۔ میں اپنی قلبی رغبت سے مسلمان ہوا ہوں ۔ آپﷺ نے ارشاد فرمایا صالح آدمی کیلئے صالح یعنی حلال مال بہت ہی بہتر شئے ہے ۔ (مسند احمد 17309)
مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا



تلاش
آپ کی رائے؟

جہان اردو کا کونسا/کونسے ورژن آپ ملاحظہ فرماتے ہیں؟

  • نوٹ :ایک سے زائد جواب دینے کی گنجائش ہے

View Results

Loading ... Loading ...
اردو آمیز- طریقہ کار
اگر آپ کو جہان اردو کا نستعلیق میں مشاہدہ کرنا ہو یا اپنے کمپیوٹر پر اردو میں ٹائپ کرنا چاہتے ہیں؟ہاں؟! تو یہاں سے نستعلیق فونٹ اور کی بورڈ ( کلیدی تختہ ) ڈاؤن لوڈ کریں ِ

Windows XP اور Windows 7 اردو آمیز کرنے کا طریقہ کار
موبائل ایپ – Apps
Download from Amazon App Store
Scan the QR-Code to download Android App
Scan the QR-Code to download iPhone App
آرکائیوز
مقبول ترین مضامین
جہان اردو تاریخی آئینے میں
  • 2017-01-22 No articles on this date.
نیوز لیٹر
نئے مضامین آنے پر مطلع ہونا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں!تو اس فارم کو پُر کریں۔
آرکائیوز
↓